Home » 2015 » July

Monthly Archives: July 2015

حسب حال کا احوال تحریر، ۔قاری مدثر مصطفی یونان

qari-mudasser-mustafa

محترم جنید سلیم صاحب ہم آپ کے بھائی کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کی اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں ۔اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے۔اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔اور آپ سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔آمین ہم نے آپ کا پروگرام سنا ...

Read More »

کھاریاں، پیر سلطان فیاض الحسن قادری آج موضع ڈمیان شریف میں جمعۃ المبارک کا خطاب کریں گے

File

کھاریاں(نیئر صدیقی سے )دربار حضرت سلطان باہوؒ کے سجادہ نشین پیر سلطان فیاض الحسن قادری آج کھاریاں کے موضع ڈمیان شریف میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حضرت سلطان باہوؒ ٹرسٹ کے بانی و سرپرست اعلیٰ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری آج دو روزہ دورہ پر کھاریاں آئیں گے۔ آج 31جولائی کو پیر ...

Read More »

افغان طالبان شوریٰ نے ملاعمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی؛ ملا منصور نئے امیر منتخب

mulla-omer

کہنا ہے کہ شوریٰ کا اجلاس گزشتہ شام منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملا عمرکی ہلاکت کے بعد ان کے نائب ملا اخترمحمد منصورکو نیا امیرمقرر کیا جائے گا جس کی توثیق شوریٰ ممبران نے متفقہ طورپر کی جب کہ حقانی گروپ کے سربراہ سراج الدین حقانی کو ان کا نائب مقررکردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ...

Read More »

ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈٹیم نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پری کواٹر فائنل جیت لیا

norway-football-30-7-15

اوسلو(عقیل قادر) ناروے فٹبال کپ ۔پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے جمعرات کی صبح کو شاندار اور زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوے مخالف ٹیم کو پینلٹی سکور میں دو۔صفر سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم نے پری کواٹر فائنل میچ کوسوو کی ٹیم راہُورکے خلاف کھیلا۔ پاکستانی ٹیم کا یہ چھٹا میچ تھا جس میں ٹیم نے راہور ...

Read More »

دہشت گردوں کو کہیں بھی دوبارہ منظم نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

army-chief

روم: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو کہیں بھی دوبارہ منظم ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل راحیل شریف کا اٹلی میں سینٹر آف انٹر نیشنل اسٹڈی روم میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے آپریشن ضرب عضب شروع کیا ...

Read More »

مائیکرو سافٹ نے ’ونڈوز 10‘ متعارف کرادی

windows_10

واشنگٹن: کمپیوٹر سافٹ ویئر بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مائیکرو سافٹ نے ’ونڈوز7‘ اور ’ونڈوز8.1‘ کے بعد اب ’ونڈوز 10‘ بھی متعارف کرادی۔ مائیکروسافٹ کے مطابق ’ونڈوز 10‘ دنیا بھر 190 ممالک میں دستیاب ہوگی اور اسے طویل المدت بنیادوں پر استعمال کیا جا سکے گا، جس کے لئے اس میں اپ ڈیٹ فراہم کیے جاتے رہیں گے۔’’ونڈوز7‘‘ اور’’ونڈوز8.1‘‘ استعمال ...

Read More »

مظفر گڑھ میں پولیس مقابلے میں ملک اسحاق سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک

malikأishaq

مظفر گڑھ: شاہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ملک اسحاق اور ان کے 2 بیٹوں سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک جب کہ 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ مظفر گڑھ کے علاقے شاہ والا میں کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ملک اسحاق، ان کے 2 بیٹے عثمان اور حق نواز سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک ...

Read More »

آرمی چیف کا دورہ اٹلی، دفاعی تعاون بڑھانے پر غور

raheel-sharof-army-chief

آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ سرکاری دورے پر اٹلی پہنچ گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اطالوی وزیر خارجہ سے ملاقات کی، ملاقات میں خطے کی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔ اس موقع پر اطالوی وزیر خارجہ نے خطے میں استحکام کے ...

Read More »

ہم غلام ہی تو ہیں

Dr Ansar Farooq

ہم غلام ہیں۔ ہم غلام تھے ۔ اور کیا ہم غلام ہی رہیں گے ؟ کہتے ہیں کہ آزادی بڑی چیز ہے۔ اور آزادی نعمت خداوندی بھی ہے۔ کہنے کو تو ہم سب آزاد ہیں۔ مگر صرف نام کے۔ کیونکہ ہم نے بظاہر 14 ۔اگست کو آزادی تو حاصل کر لی۔ مگر کیا جسمانی طور پر آزاد ہونا ہی آزادی ...

Read More »

انتہا پسند یہودیوں کے مسجد اقصی میں داخلے پر جھڑپ، متعدد افراد زخمی

masjid-e-aqsa

مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ میں شدت پسند یہودیوں کے داخلے پر مسجد کے احاطے میں شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد اسرائیلی پولیس نے مسجد کو بند کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہودیوں کے مقدس دن کے موقع پر سیکڑوں انتہا پسند یہودیوں نے مسجد اقصی میں داخلے کی کوشش کی جس کے بعد مسجد کے احاطے میں موجود ...

Read More »

ہدایتکار کبیر خان نے چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کرادی

chand-nawab

لاہور: بھارتی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ کے ہدایتکار کبیر خان نے پاکستانی صحافی چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کر ادی۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’’ بجرنگی بھائی جان ‘‘ میں پاکستانی صحافی چاند نواب کا مشہور زمانہ نیوز بیپر بھی شامل ہے جسکے بعد پاکستانی صحافی کی دونوں ممالک میں مقبولیت آسمان کو ...

Read More »

ڈیفنس کالونی کھاریاں کینٹ میں چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد آفتاب کے گھر محفل میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد

roza-e-rasool-madina

کھاریاں(بیورورپورٹ) چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد آفتاب کے نئے گھر، واقع ڈیفنس کالونی کھاریاں کینٹ میں محفل میلاد مصطفی ﷺ کا انعقاد ہوا۔ اس عظیم الشان اور بابرکت محفل میں قرب و جوار سے عاشقان مصطفےٰ ﷺ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر نقابت کے فرائض قاری محمد عبدالمجید صاحب نے ادا کیے۔ جبکہ تلاوت قرآن پاک ...

Read More »

نوکھر میں حضرت علامہ حکیم مختار احمد صدیقی کے پانچویں سالانہ عرس کی تقریب

Set-Nokhar

گوجرانوالہ(امتیاز احمد کھوکھر سے) ممتاز عالم دین مولانا غلام رسول مرتضائی نے کہا ہے کہ اولیائے کرام نے ہمیشہ اخوت، محبت اور بھائی چارے کا درس دیا۔ ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر معاشرے سے نفرت اور بد امنی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ نوکھر میں حضرت علامہ حکیم مختار احمد صدیقی کے پانچویں سالانہ عرس کی ...

Read More »

پاکستان بنانے والے امن پسندہیں ،ظالمان کا صفایا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے: سربراہ پاکستان سنی تحریک

sarwat-ejaz-sunni-tehreek

کراچی: دہشت گردی کے خلاف سنی تحریک عملی طور پر میدان عمل میں ہے ،پاکستان بنانے والے امن پسندہیں ،ظالمان کا صفایا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ، دہشت گردی کو ناکام بنانے کے لیے اخوت ،بھائی چارگی کو فروغ دینا ہوگا ، کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد ویکجہتی کو فروغ دیں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد تیز کردیں،ملک ...

Read More »