Home » وائس آف امریکہ

وائس آف امریکہ

فلک نیوز وائس امریکہ کا میڈیا پارٹنر ھے۔
Falak News is an official Media Partner of VOA.

پیوٹن ‘بدعنوانی کی علامت’ ہیں: امریکی عہدے دار

بی بی سی کے پروگرام، ‘پینوراما’ میں، امریکی محکمہ خزانہ کے ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ ”امریکہ اس بات سے آگاہ ہے کہ سرکاری اثاثوں کا استعمال کرتے ہوئے، پیوٹن اپنے دوستوں اور اپنے قریبی ساتھیوں کو دولت مند بناتے ہیں، جب کہ دیگر کو اپنا دوست نہیں خیال کرتے۔۔۔۔”

Read More »

آئیووا: پہلی ووٹنگ میں ہفتہ باقی، ٹرمپ کو سبقت حاصل

‘فاکس نیوز’ کی مرتب کردہ عام جائزہ رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ ٹیکساس کے سینیٹر ٹیڈ کروز کے مقابلے میں، ٹرمپ کو کافی برتری حاصل ہے، جس کی بالترتیب شرح 34 اور 23 ہے؛ جب کہ فلوریڈا کے سینیٹر مارکو روبیو 12 فی صد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں

Read More »

مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا: جنرل راحیل شریف

ملک کے طاقتور ادارے کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کا مفاد سب سے مقدم ہے اور اس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ ”دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی جدوجہد پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری رہے گی۔‘‘

Read More »

شادی شدہ جوڑوں کی فلاح وبہبود مرنے کے بعد بھی ایک دوسرے سے جڑی رہتی ہے

اس نئی تحقیق میں پتا چلا کہ جب شادی شدہ جوڑوں میں سے کوئی ایک دنیا میں نہیں رہتا ہے تو بھی اس کی شخصیت کی خوبیاں زندہ شریک حیات کی فلاح وبہبود کے ساتھ جڑی رہتی ہے ۔

Read More »

امن عمل میں شمولیت کے لیے طالبان کی پیشگی شرائط

سلامتی کے امور کے ماہر اسد منیر نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ قرائن یہ ظاہر کرتے ہیں کہ طالبان بات چیت کے عمل کی طرف واپس آئیں اور ان کی طرف سے اتوار کو پیش کی گئی شرائط میں کوئی ایسی نئی بات نہیں ہے جو ان کے ماضی کے موقف سے مختلف ہو۔

Read More »

النینو صحت کے غیر معمولی اثرات مرتب کر سکتا ہے: رپورٹ

النینو کے دوران وسطی اور مشرقی خط استوائی بحر الکاہل میں سمندروں کا درجہ حرارت بہت بڑھ جاتا ہے، جب دنیا کے کچھ علاقوں میں شدید خشک سالی اور پانی کی دستیابی انتہائی کم ہوجاتی ہے، جب کہ کچھ علاقوں میں شدید بارشیں اور دیگر میں سیلاب آگے ہیں

Read More »

نیو یارک: برفانی طوفان میں شدت، باہر نکلنے پر پابندی

جارجیا اور نیو انگلینڈ کے علاقے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے، جن میں سے چھ شمالی کیرولینا، کینٹکی اور ٹنیسی میں کار حادثات میں ہلاک ہوئے۔ 11 ریاستوں میں ہنگامی حالات کا اعلان کیا گیا ہے۔ کنٹکی میں، حکام نے ہنگامی پناہ گاہیں قائم کی ہیں، جو اہم انٹراسٹیٹ ہائی وے پر واقع ہیں

Read More »