Home » شاعری

شاعری

image

.زمانے بھر کے ٹھکرائے, یہ جائیں تو کدھر جائیں. سکونِ قلب کی خاطر , تیرے در پر ٹھہر جائیں. بتاتا یہ ھے ماضی کہ , کفر یوں ٹوٹ کر بکھرا. منادی ھو حرم سے تو , صنم والے سہم جائیں. نبی کے جانثاروں نے, لگائی جاں کی یوں بازی. ملائک لے کے عرشوں سے, سلامی بار بار آئیں. کمالِ عشق ...

Read More »

طلع البدرعلینا

نعت

طلع البدرعلینا…..طلع البدرعلینا آئے سرکار مدینہ لائے انوار مدینہ ہے قدم بوس رسالت گل و گلزار مدینہ کندنی رنگ ہے گہرا ہے لباس آج سنہرا چاندنی رات نے پہنا طلع البدرعلینا…..طلع البدرعلینا لوگو!! آواز دو سب کو دیکھ لو تم قاصد رب کو روشنی غار حرا کی مل گئی پردہ شب کو بارش نجم و قمر ہیں آج سے حکم ...

Read More »

منہاج القرآن آسٹریا کے معروف رہنما محمد نعیم رضا کی معراج النبی ﷺپر لکھی گئی ایک خوبصورت نعت

roza-e-rasool-madina

ناروے۔ (عقیل قادر سے) منہاج القرآن آسٹریا کے معروف رہنما محمد نعیم رضا کی معراج النبی ﷺپر لکھی گئی ایک خوبصورت نعت ﷺقارئین کی نظر۔ عظمتِ معراج النبیﷺ اَسْرٰیکے آئینے میں ہے مدحت حضور کی اﷲ نے دکھائی ہے عظمت حضور کی نور و بشر ہیں پردۂ ذاتِ محمد یؐ معراج میں کھلی ہے حقیقت حضور کی باندھے صفیں ہیں ...

Read More »

چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے (کلام پیرسید نصیر الدین نصیرشاہ صاحب )

چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے ہم در مصطفی دیکھتے رہ گئے نور ہی نو ر تھا دیکھتے رہ گئے پڑھ کے روح الامیں سورت والضحی صورت مصطفی دیکھتے ر ہ گئے نیک و بد پر ہوا ان کا یکساں کرم لوگ اچھا برا دیکھتے رہ گئے وہ گئے عرش پر ...

Read More »

مجھے آپ نے بلایا یہ کرم نہیں تو کیا ہے:کلام قمرالدین انجم

masjid-nabwi-nabi-madina

مجھے آپ نے بلایا یہ کرم نہیں تو کیا ہے میرا مرتبہ بڑ ھا یا یہ کرم نہیں تو کیا ہے میں بھٹک کے رہ گیا تھا کہیں او ر بہہ گیا تھا مجھے راستہ دکھایا یہ کرم نہیں تو کیا ہے میرے ذہن تک میں ایسی نہ کوئی خلش رہی تھی مجھے کیا سے کیا بنایا یہ کرم نہیں ...

Read More »

وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں

roza-e-rasool-madina

وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں یہی پھول خار سے دو ر ہے یہی شمع ہے کہ دھوا ں نہیں میں نثار تیرے کلام پر ملی یوں تو کس کو زبا ں نہیں وہ سخن ہے جس میں سخن نہ ہو وہ بیاں ہے جس کا بیاں نہیں بخدا خدا کا یہی ہے در نہیں اور ...

Read More »

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دئیے ہیں:کلام اعلیٰحضرت امام احمدرضا خاںؐ

roza-e-rasool-madina

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دئیے ہیں جس را ہ چل گئے ہیں کو چے بسا دئیے ہیں جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ ان کی آنکھیں جلتے بجھا دیئے ہیں رو تے ہنسا دئیے ہیں اک دل ہمار ا کیا ہے آزار اس کا کتنا تم نے تو چلتے پھرتے مردے جِلا دئیے ہیں ان کے ...

Read More »

سر تا بقدم ہے تن سلطان زمن پھول:کلام اعلیٰحضرت احمدرضا خاں

roza-e-rasool-madina

سر تا بقدم ہے تن سلطان زمن پھول لب پھول دہن پھول ذقن پھول بدن پھول دندان و لب و زلف و رخِ شہ کے فدائی ہیں در عد ن ، لعل یمن ، مشک ختن ، پھول ہے کون کہ گریہ کرے یا فاتحہ کو آئے بیکس کو اٹھائے تیری رحمت کے بھرن پھول دل اپنا بھی شیدا ئی ...

Read More »

نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا:کلام اعلیٰحضرت احمدرضا بریلوی

نعت

نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا ساتھ ہی منشی رحمت کا قلم د ان گیا لے خبر جلد کہ غیروں کی طرف دھیان گیا میرے مولیٰ میرے آقا تیرے قربان گیا دل ہے و ہ دل جو تیری یا د سے معمو ر رہا سر ہے وہ سر جو تیرے قدموں پہ قربا ن گیا انہیں جانا انہیں ما ...

Read More »

لَم یَاتِ نَظِیرُکَ فِی نَظَر، کلام اعلیٰ حضرت امام احمدرضا

roza-e-rasool-madina

درج ذیل نعت اعلیٰ حجرت امام احمدرضا فاضل بریلوی کی نعت گوئی کا کمال ہے۔ ہر شعرمیں 4 مختلف زبانیں موجود ہیں۔ شعر کا آغاز عربی اور فارسی سے جبکہ اختتام ہندی اور اردو پر ہے۔ لَم یَاتِ نَظِیرُکَ فِی نَظَر ٍ مثلِ تو نہ شد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سر سو ہے تجھ کو شہ دوسرا ...

Read More »

قسم مجھ کو محمد مصطفی کے عصرِ دوراں کی

quran

قسم مجھ کو محمد مصطفی کے عصرِ دوراں کی یقیناً آدمی طاعت گریزاں ہے خسارے میں مگر ان سے جدا کچھ لوگ ایسے ہیں زمانے میں شرف جن کو ملا ایمان لانے کا مزید اس پر دم آخر تلک اعمال صالح میں رہے کوشاں ہمیشہ حق پہ قائم رہنے کی باہم وصیت کی وصیت کی بہم یاروں کو صبر و ...

Read More »

ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا

نعت

ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا یوسف کو تیرا طالب دیدار بنایا طلعت سے زمانہ کو پرانوار بنایا نکہت سے گلی کوچوں کو گلزار بنایا دیواروں کو آئینہ بناتے ہیں وہ جلوے آئینوں کو جن جلوؤں نے دیوار بنایا وہ جنس کیا جس نے جسے کوئی نہ پوچھے اس نے ہی مرا تجھ کو خریدار بنایا اے نظم رسالت ...

Read More »

ﯾﺎ ﻧﺒﯽ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﻧﺴﺨﮧ ﺗﺴﺨﯿﺮ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﮔﯿﺎ

نعت

ﯾﺎ ﻧﺒﯽ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﻧﺴﺨﮧ ﺗﺴﺨﯿﺮ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﮔﯿﺎ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺳﺐ ﻣﺎ ﻥ ﮔﺌﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺟﻮ ﻣﺎﻥ ﮔﯿﺎ عشق سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سوا کچھ بھی نہیں زندگی تیری حقیقت کو میں جان گیا ڈوبتے ڈوبتے جب ان کی طرف دھیان گیا لے کے ساحل کی طرف خود مجھے ...

Read More »

میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہا ہے(کلام نصیر)۔

نعت

  میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہا ہے ترا آستاں سلامت مرا کام چل رہا ہے نہیں عرش و فرش پر ہی تری عظمتوں کے چرچے تہ خاک بھی لحد میں ترا نام چل رہا ہے وہ تری عطا کے تیور، وہ ہجوم گرِد کوثر کہیں شورِ مَے کشاں ہے کہیں جام چل رہا ہے کسی وقت ...

Read More »