Home » تازہ ترین

تازہ ترین

Latest News Updates by Falak News

وزیراعظم مستعفی ہو جائیں اسی میں ان کی عزت ہے، مولابخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف شدید تنقید سننے کے بجائے مستعفیٰ ہوجائیں اور ان سے استعفیٰ کا مطالبہ اس لئے کر رہا ہوں کیوں کہ مجھے ان سے پیار ہے۔ حیدرآباد میں پیپلز پارٹی کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ ...

Read More »

جے آئی ٹی کا تحقیقاتی عمل شروع ہونے سے قبل وزیراعظم استعفیٰ دیں گے: شجاعت

چودھری شجاعت حسین نے جے آئی ٹی کی تحقیقات کا عمل شروع ہونے سے قبل نواز شریف کے مستعفی ہونے کی پیش گوئی کر دی، چودھری پرویز الہٰی کہتے ہیں کہ جب سے نون لیگ نے فیصلہ پڑھا ہے، ڈھول اور مٹھائیاں غائب ہو گئی ہیں۔ سراج الحق نے جے آئی ٹی کی کارروائی کے لئے لیگل ٹیم بنانے کا ...

Read More »

عاشقان رسول تحفظ ناموس رسالت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

لاہور(پ ر )295-Cکو چھیڑنے والی حکومت ایک منٹ بھی نہیں چلنے دیں گے۔حکومت کو قا نون ناموس رسالت سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑے گی۔ توہین مذہب کے مجرموں کے خلاف قانون حرکت میں نہ آنے کی وجہ سے سانحات رونما ہوتے ہیںیہی وجہ ہے کہ آج تک کسی ایک بھی گستاخ رسول کو سزا نہیں دی گئی۔ ناموس رسالت کے ...

Read More »

عمران خان کا وزیراعظم سے استعفیٰ کے لئے سڑکوں پر آنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم کے استعفیٰ کے لئے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 28 اپریل کو جلسے کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے ججز نے وزیراعظم کے حوالے سے جو تاریخی ریمارکس دیئے وہ اس سے ...

Read More »

راحیل شریف مسلم فوجی اتحاد کی قیادت سنبھالنے کیلئے سعودی عرب روانہ

سابق آرمی چیف راحیل شریف کو این او سی جاری ،این او سی جی ایچ کیو کی منظور ی سے جاری کیا گیا:وزرات دفاع اسلام آباد:(فلک نیوز) راحیل شریف مسلم فوجی اتحاد کی قیادت سنبھالنے کیلئےسعودی عرب روانہ ہو گئے،ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے راحیل شریف کیلئے خصوصی طیارہ لاہور بھجوایا۔ وزرات دفاع کے مطابق جنرل (ر)راحیل شریف کواسلامی ...

Read More »

پانامہ کیس: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا

وزیر اعظم نواز شریف نااہلی سے بچ گئے، سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں اکثریتی رائے سے چھ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا حکم دیدیا، مشترکہ ٹیم دو ماہ میں لندن فلیٹس سمیت تمام بے نامی جائیدادوں کی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرے گی، جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس گلزار احمد نے اختلافی نوٹ لکھے کہ ...

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے جمہوریت اور انصاف کو نقصان پہنچا، آصف زرداری

 سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ  سپریم کورٹ کے فیصلے سے جمہوریت اور انصاف کو نقصان پہنچا جب کہ عمران خان کے ڈرامے کا سب سے زیادہ فائدہ وزیراعظم کو پہنچا۔ اسلام آباد میں چیرمین پیپلز پارٹی اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ یہ نا اہل حکمران ...

Read More »

قومی اسمبلی میں قرآن پاک كی لازمی تعلیم كا بل متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی نے تعلیمی اداروں میں  قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے حوالے سے لازمی تعلیمی بل 2017 کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم سے متعلق بل  پیش کیا، بل کے تحت پہلی سے پانچویں جماعت تک ...

Read More »

بجلی کے موجودہ بحران پر 8 سے 10 روز میں قابو پالیں گے، خواجہ آصف

وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت اچانک بڑھنے سے بجلی کی طلب میں اضافہ ہو گیا لیکن اس بحران پر 8 سے 10 روز میں قابو پالیں گے۔ ملک میں جاری حالیہ بجلی بحران کے حوالے سے قومی اسمبلی میں سوالات کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ درجہ حرارت اچانک بڑھنے سے ...

Read More »

اختیارات کے بغیر رینجرز کو کراچی کی سڑکوں پر کھڑا نہیں کرسکتے، چوہدری نثار

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ رینجرز کے اختیارات میں توسیع میں تاخیری حربے اختیار کررہی ہے لیکن ہم بغیر اختیارات کے رینجرز کو کراچی کی سڑکوں اور چوراہوں پر کھڑا نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے گورنر سندھ محمد زبیر نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں سندھ کی مجموعی ...

Read More »

ملک بھرمیں بدترین لوڈشیڈنگ، شارٹ فال 7000 میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

گرمی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور بجلی کی پیداواراور طلب کے درمیان فرق 7 ہزار میگا واٹ سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔ فلک نیوزکے مطابق حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ رواں برس موسم گرما میں عوام کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کم رہے گا لیکن اس کے برعکس ...

Read More »

پنجاب میں رینجرزکے اختیارات میں وقت سے پہلے توسیع کرنے کا فیصلہ

وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سندھ کی طرح رینجرز کے اختیارات میں تاخیر کا کوئی مسئلہ پیش نہیں آئے گا اور وقت سے پہلے ہی رینجرز کوتمام اختیارات دے دیئے جائیں گے۔ حکومت پنجاب نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ ...

Read More »

طالبان ترجمان احسان اللہ احسان نے خود کو پاک فوج کے حوالے کر دیا

کالعدم جماعت الاحرار اور طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے خود کو پاک فوج کے حوالے کر دیا ہے۔ راولپنڈی: (فلک نیوز) آئی ایس پی آر کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے کہ کالعدم جماعت الاحرار اور طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے خود کو پاک فوج کے حوالے کر دیا ہے۔ دہشتگرد اور ان کے ...

Read More »

کلبھوشن کے کالے کرتوت دنیا کے سامنے رکھنے کیلئے نیا ڈوزیئر تیار

کلبھوشن یادیو کو سزا پر بھارتی واویلا، پاکستان نے بھارتی جاسوس کے کرتوت اور مقدمے دنیا کے سامنے رکھنے کیلئے نیا ڈوزیئر تیار کر لیا، حقائق پر مبنی بھارتی اعمال نامہ پاکستان میں غیرملکی سفیروں کو دیا جائے گا، اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز کے بھی حوالے کیا جائے گا۔ اسلام آباد: (فلک نیوز) ذرائع کے مطابق ڈوزئیر میں ...

Read More »