Home » فن فنکار

فن فنکار

پریانکا کو اذان سے سکون ملتا ہے

714253-pryanka-1484886010-300-640x480

سوشل میڈیا پراداکارہ پریانکا چوپڑا کی ایک وڈیو نے تہلکہ مچایا ہوا ہے جس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ انہیں اذان کے وقت کا انتظار رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ شام کے وقت اپنے گھر کے ٹیرس پر بیٹھتی ہیں تو انہیں بیک وقت ہر جانب سے اذانوں کی آواز آتی ...

Read More »

عامر کو ہالی ووڈ میں کیوں دلچسپی نہیں؟

713418-amir-1484798697-514-640x480

بالی ووڈ انڈسٹری میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان صرف بہترین اداکاری کے ماہر نہیں بلکہ وہ صاف بات کہنے پربھی خاصا یقین رکھتے ہیں اوراب اداکار نے ہالی ووڈ میں کام کے حوالے سے صاف صاف بتادیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارعامرخان سے جب مستقبل میں ہالی ووڈ میں فلمیں کرنے ...

Read More »

نجم شیرازبھی جنید جمشید کے نقش قدم پر؛ گلوکاری چھوڑدی

712224-najamsheraz-1484684413-933-640x480

ماضی کے معروف گلوکار نجم شیرازنے گلوکاری کو خیرباد کہہ کر دین کو اپنی زندگی کا مقصد بنالیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ کے شہرڈنڈی سے گفتگو کرتے ہوئے نجم شیراز نے بتایا کہ اللہ تعالیٰ کسی بھی وقت ہدایت دے سکتا ہے ، میری بھی آنکھیں کھلیں تو میں نے معروف حمد ’نہ تیرا خداکوئی اور ہے اور نہ میرا خدا ...

Read More »

خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی تو سر قلم کردوں گا، شاہ رخ کی بیٹوں کو تنبیہ

shah-rukh-khan-india

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے بیٹوں کو تنبیہ کی ہے کہ اگر انہوں نے کسی بھی خاتون کے ساتھ بدتمیزی کی تو میں ان کا سر قلم کردوں گا۔ بھارت میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی، انہیں ہراساں کرنے اور زیادتی کے واقعات عام ہوتے جارہے ہیں اور آئے دن اس میں اضافہ ہورہا ہے بالخصوص نئے سال کے ...

Read More »

فلم کا معاوضہ صرف ایک روپے

708815-nawazuddin-1484320204-581-640x480

بالی ووڈ میں اپنے کردار میں ڈھل جانے والے اداکار نواز الدین صدیقی نے نئی فلم ’’حرام خور‘‘ کے لیے صرف ایک روپے معاوضہ وصول کیا۔ بالی ووڈ میں نہایت مختصر وقت میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والے اداکار نوازالدین صدیقی نے اپنی نئی فلم ’’حرام خور‘‘ میں چھوٹے سے گاؤں میں ایک استاد کا کردار ادا کیا ہے ...

Read More »

میرا مقابلہ شاہ رخ ، سلمان یا اکشے سے نہیں بلکہ خود سے ہے، عامر خان

693527-aamirkhan-1482939777-393-640x480

بالی ووڈ باکس آفس پر ریکارڈ بنانے والے  مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ شاہ رخ، سلمان اور اکشے کی بجائے میرا خود سے مقابلہ ہے اور ان سے ہمیشہ سیکھنے کو ملا ہے۔ بالی ووڈ اسٹارعامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے باکس آفس پر تمام اگلے پچھلے ریکارڈز اپنے نام کرلیے ہیں اورسب سے زیادہ بزنس کرنے ...

Read More »

معروف فلم ساز سید نورکی اہلیہ رخسانہ نور انتقال کرگئیں

707583-syadnoor-1484215078-163-640x480

پاکستان کے معروف فلم ساز سید نور کی اہلیہ رخسانہ نور طویل علالت کے بعد 58 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ فلک نیوزکے مطابق لاہورمیں پاکستان کے معروف فلم سازسید نورکی اہلیہ رخسانہ نور58 سال کی عمرمیں انتقال کرگئیں، رخسانہ نور 15 سال سے کینسرکے مرض میں مبتلا تھیں، وہ صحافی اورشاعرہ بھی تھیں جنہوں نے پاکستان کی متعدد فلموں ...

Read More »

ناموربھارتی اداکاراوم پوری چل بسے

ompuri

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار اوم پوری 66 برس کی عمر میں چل بسے۔ اوم پوری کی موت کی وجہ دل کا دورہ بتائی جا رہی ہے۔ اوم پوری کے قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار کی موت کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ اوم پوری کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل ...

Read More »

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ مشکل میں پھنس گئی

693527-aamirkhan-1482939777-393-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان کی فلم ’’دنگل‘‘ میں سابق ریسلراور کوچ پی آر سوندھی نے اپنا منفی کردار دکھانے پر فلم کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ بالی ووڈ فلم ’’دنگل‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچادی ہے اور فلم نے کمائی کے کئی ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے بھارت میں 155 ...

Read More »

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ ریلیز کے ساتھ ہی باکس آفس پر چھاگئی

688656-aamirkhandangal-1482498714-619-640x480

بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم’’دنگل‘‘نے امریکا، کینیڈا اور متحدہ عرب امارات میں کمائی کے ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ عامر خان کی فلم’’دنگل‘‘نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہے اور فلم کو بھارت سمیت دنیا بھر سے مثبت ردعمل مل رہا ہے جب کہ فلمی پنڈتوں کی جانب سے پہلے ہی فلم کی باکس آفس پر کمائی ...

Read More »

کنگ خان کو آج تک نیشنل ایوارڈ کیوں نہ مل سکا؟

687576-srkx-1482399879-154-640x480

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اب تک انہوں نے ایسا کوئی کردار نہیں کیا کہ جس پر وہ خود کو نیشنل فلم ایوارڈ کے قابل سمجھ سکیں۔ پچھلی تین دہائیوں سال سے فلمی شائقین کے دلوں پر حکمرانی کرنے والے شاہ رخ خان کو اب تک نیشنل فلم ایوارڈ نہیں دیا ...

Read More »

بھارتی ڈرامے ’’سی آئی ڈی‘‘ سے اے سی پی پردیومن کا کردار ختم

684507-acpperduman-1482156207-781-640x480

بھارت کے شہرہ آفاق ٹی وی ڈرامے ’’سی آئی ڈی‘‘ سے اے سی پی پردیومن کا کردار ختم کردیا گیا جس کےتحت ڈرامے میں ان کی موت ہوچکی ہے۔ معروف ٹی وی ڈرامہ سی آئی ڈی 18 سال سے کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے جس  کے تین اہم کرداروں اے سی پی پردیومن، ابھیجیت اور دیا کافی شہرت رکھتے ...

Read More »

مشہور پشتو گلوکارہ معشوق سلطانہ انتقال کر گئیں

684206-mashooq-1482132217-391-640x480

  پشتو موسیقی کی صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ معشوق سلطانہ انتقال کر گئیں۔ اپنی گائیکی سے 4 دہائیوں تک لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی پشتو گلوکارہ معشوق سلطانہ 65 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، وہ کچھ عرصے سے ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا تھیں۔ معشوق سلطانہ نے لڑکپن میں مقامی شادیوں میں گلوکاری سے فنی سفر ...

Read More »

پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ کے بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑدیا

683506-pryanka-1482060424-151-640x480

بالی ووڈ میں اپنی شانداراداکاری کے بعد ہالی ووڈ میں بھی خاصی کامیابی سمیٹنے والی اداکارہ کامیابی کی راہ پرتیزی سے گامزن ہیں اور حال ہی میں وہ اقوام متحدہ کی خصوصی سفیربرائے خیرسگالی بھی مقررہوئیں جب کہ  انہوں نے پسندیدگی کے اعتبار سے ہالی ووڈ کے بڑے بڑے ناموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ...

Read More »