Home » قومی خبریں » سیاست

سیاست

Politics of Pakistan News.

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا کیس جب تک سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، وہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتے۔ بنی گالا میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ ترک سفیر ...

Read More »

پاکستان ہمارا ملک , لبرل اپنے بچوں کے پاس یورپ چلے جائیں : سراج الح

پشاور(آن لائن) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ یہ ملک اللہ کا ہے ، اس میں خان ،نواب اور سرمایہ دار کا نظام نہیں قرآن کا قانون چلے گا، حکمرانوں اور اہل اقتدار کی چرائی ہوئی دولت کا ہمیں معلوم ہے ، وہی دولت واپس لے کر غربت کا خاتمہ کریں گے ۔ ملک کو سیکولر بنانے کی ...

Read More »

حکومت کےپاس کسی کی کرپشن کے ثبوت ہیں تو اسے پکڑے:عمران خان

برمنگھم: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد پاکستان فیصلہ کن موڑ پر پہنچ چکا ہے اور اس موقع کا فائدہ اٹھا کر سیاسی رہنماؤں کا احتساب کرنا ہوگا۔ برمنگھم میں ہم وطنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس پر وزیراعظم جواب دینے کے بجائے دوسروں پر حملے کر ...

Read More »

قومی اسمبلی کے اجلاس کی موبائل فون کے ذریعے کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی موبائل فون کے ذریعے کوریج پر پابندی عائدکردی۔انہوں نے کہا کہ پارلیمانی رپورٹرزسکائپ کے ذریعے کوریج بھی نہیں کر سکتے۔

Read More »

نظریاتی و مذہبی کارکنان کی بڑی تعداد نے پاکستان مسلم لیگ ن کو چھوڑ دیا

Nawaz Sharif PM Pakistan

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے نظریاتی و مذہبی کارکناں کی بڑی تعداد نے ملک بھر سے دیرنیہ جماعت کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہ دیا ہے ۔وزیر اعظم ہاوس سمیت چاروں صوبائی صدورپریشانی میں مبتلا ہو گئے ۔آزاد جموں کشمیر کے نئے آمدہ انتخابات پر حکمران جماعت کو شدید دھچکا لگنے کا امکان ہے ۔آن لائن کو وزیر اعظم ...

Read More »

تمام جماعتوں نے راہداری منصوبے کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:  وزیراعظم کی زیرصدارت کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام وزرائے اعلی ہر تین ماہ بعد ملاقات میں راہداری منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیں گے تمام اکنامک زونز صوبوں کی مشاورت سے بنائے جائیں گے۔ وزیراعظم راہداری منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ خود لیتے رہیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ راہداری منصوبے پر تمام ...

Read More »

پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،شیخ رشید کے بیان نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا کہ نواز شریف نے تمام تقرریاں میرٹ پر نہیں کیں اور اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا بیورو کریٹ فواد حسین بھی میرٹ پر نہیں ۔شیخ رشید نے کہا کہ پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے میں اگر پاکستانی ماچس ملی ہے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔انہوں ...

Read More »

گوادر پروجیکٹ نہ صرف گوادر بلکہ پورے بلوچستان کو صنعتی زون بنا دے گا:مولاناعبدالغفور حیدری

نصیر آباد نامہ نگار(شاہ فیصل):ڈپٹی چیرمین سینٹ مولانا عبد الغفور حیدری نے اسمبلی حال میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں اور معززین سے سیر حاصل گفتگو کرتے ہوے کہا کے پاکستان خصوصا صوبہ بلوچستان گیس کوئلہ سونا چاندی اور ہر طرح کی معدنیات خاص طور پر گوادر پورٹ جیسی قیمتی دولت سے مالامال ہے ۔چین کے تعاون سے بننے والا ...

Read More »

نیشنل ایکشن پلان سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اپنی والدہ بینظیر بھٹو کی برسی پر خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہداء کا راستہ آسان نہیں ہے۔ بھٹو کے راستے پر جان دینا ہوتی ہے۔ بینظیر بھٹو شہید نے اپنی جان دیدی لیکن دہشتگردوں کے آگے سر نہیں جھکایا۔ پاکستان کو ملنے والی جمہوریت میری ماں کے خون کا ...

Read More »

عمران فاروق قتل کیس؛ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا مقدمہ متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے عمران فاروق قتل کیس میں ایم کیو ایم قائد الطاف حسین سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت ...

Read More »

اسلام اور جہاد کو پہاڑوں پر موجود چند لوگوں سے منسوب کیا جا رہا ہے، فضل الرحمان

بونیر: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام اور جہاد کو پہاڑوں پر موجود چند لوگوں سے منسوب کیا جا رہا ہے۔ بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جہاد ایک مقدس لفظ ہے لیکن اسے بدنام کیا جا رہا ہے، اسلام اور جہاد کو پہاڑوں پر موجود ...

Read More »

عابد شیر علی کے والد نے (ن) لیگ کو شیر کی کھال میں گدھا قرار دےدیا

فیصل آباد: جیسے جیسے پنجاب کے بلدیاتی انتتخات قریب آتے جارہے ہیں ویسے ویسے (ن) لیگ کے ناراض رہنما چوہدری شیرعلی اور پارٹی کے درمیان تلخیاں بڑھتی جارہی ہیں۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا دنگل لگ چکا ہے اور ایسے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جہاں تحریک انصاف سے مقابلے کا سامنا ہے تو دوسری طرف اپنوں نے ہی پارٹیوں ...

Read More »

شہبازشریف نے مسلم لیگ(ن) کا بیڑہ غرق کردیا، عابد شیر علی کے والد پھٹ پڑے

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری شیر علی نے پارٹی قیادت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر پارٹی معاملات پر نظرثانی نہ کی تو وہ اور ان کے بیٹے عابد شیر علی استعفیٰ دے دیں گے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری شیرعلی کاکہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے لئے غلط لوگوں کو اختیارات دے کر وزیراعلی ...

Read More »

ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے، یوسف گیلانی کابنیادی تعلق لاہور سے ہے

اوسلو(عقیل قادر) ناروے میں پہلی دفعہ ایک پاکستانی ڈپٹی میئربن گئے ہیں۔درامن ناروے کا پانچواں بڑا شہر ہے۔ درامن کے نومنتخب نائب میئر سید یوسف گیلانی کا بنیادی طورپر تعلق لاہور سے ہے ۔ ان کے والدڈاکٹر سید اظہرگیلانی چار۔پانچ عشرے قبل پاکستان سے ناروے ہجرت کرگئے تھے البتہ بیالیس سالہ یوسف گیلانی وہ پہلے پاکستانی نژاد ہیں جو ناروے ...

Read More »