Home » قومی خبریں » دفاع

دفاع

وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی الوداعی ملاقات ، تبادلہ خیال

اسلام آباد (دنیا نیوز ) وزیر اعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی الوداعی ملاقات کی ہے ۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات کو سراہا ۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے وزیر ...

Read More »

مودی سرکار نے اپنے مذموم مقاصد کی خاطر کشمیرسمیت پورے بھارت میں نفرت کی دیوار کھڑی کردی ہے، وفاقی وزیرداخلہ

بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ کے پاکستان کو 10 ٹکڑے کرنے کے بیان پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کا پاکستان کو ٹکڑے کرنا محض ایک دیوانے کا خواب ہے جو اللہ کے حکم سے کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے ...

Read More »

ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت کی نسلیں یاد رکھیں گی، سربراہ پاک فوج

  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شاہد آفریدی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا ج0ب کہ اس موقع پر قبائلی جرگہ عمائدین سے خطاب  کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے، میں جارہا ہوں اور 29 نومبر کو اختیارات ...

Read More »

پاکستانی حدود میں گھسنے والا بھارتی جاسوس ڈرون گرادیا گیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر جاسوسی کے لیے گھسنے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی ڈرون مارا گرایا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی ڈرون کواڈ کوپٹر جاسوسی کے لیے پاکستان میں داخل ہوا جو ایل او سی ...

Read More »

بھارت کو ایسا جواب دیں گے کہ وہ آئندہ اس قسم کی غلطی کا سوچے گا بھی نہیں، لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ

مظفر آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیا گیا اور جوابی کارروائی میں بھارت کا جانی نقصان بھی ہوا۔ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے صحافیوں کو متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کرایا اور ...

Read More »

پشاورموٹروے پرپاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی لینڈنگ اورٹیک آف مشقیں

پاک فضائیہ نے گزشتہ دنوں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پرمشقوں کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت پہلے مرحلے پرپاک فضائیہ کے جنگی طیارے اسلام آباد پشاورموٹروے پر ہنگامی لینڈنگ اورٹیک آف کی مشقیں کررہے ہیں، جس کی وجہ سے موٹروے کو ہر قسم کی گاڑیوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب موٹروے پولیس ...

Read More »

افغانستان کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے، چوہدری نثار

وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے افغان فورسز کی اشتعال انگیزی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سرحد پارسے بلا جواز گولہ باری ناقابل برداشت ہے جب کہ پاکستان بارڈر مینجمنٹ اور دراندازی روکنے کے لیے مخلصانہ کوشش کررہا ہے جسے سرحد پارسے سبو تاژ کیا جا رہا ہے۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا لگتا ہے کہ ہمارا ہمسایہ ملک ...

Read More »

پاکستان اپنا میزائل پروگرام کسی صورت بند نہیں کرے گا، سیکریٹری خارجہ

  اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو بتادیا ہے کہ اس کی پالیسیاں خطے میں عدم استحکام پیدا کرسکتی ہیں جب کہ عالمی برادری پر واضح کردیا ہے کہ پاکستان اپنا میزائل پروگرام کسی صورت بند نہیں کرے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کے قائمہ کمیٹی برائے خارجہ اور دفاع کا ...

Read More »

آرمی چیف کی قیادت میں کور کمانڈرز کانفرنس، کومبنگ آپریشن پورے ملک میں کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی:  آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس کا اجلاس ہوا ۔ جس میں ملک کی اندورونی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں فوج کی آپریشنل تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ کانفرنس ...

Read More »

سرگودھا سے دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ اورحساس تنصیبات کے نقشے بھی برآمد

سرگودھا کے نواحی علاقے چک 87 شمالی میں دہشت گرد کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر سی ٹی ڈی کی ٹیم نےعلاقے میں سرچ آپریشن کیا تو وہاں چھپے دہشت گرد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ، خود کش جیکٹ اور پی اے ایف سمیت حساس ...

Read More »

پاکستان کا بھارت کو را کے گرفتار جاسوس افسر تک رسائی دینے سے انکار

State Emblem of Pakistan

اسلام آباد (دنیا نیوز ) پاکستان نے بھارت کو گرفتار راء افسر کلبھوشن یادو تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بھارتی ہم منصب کو دو ٹوک بتا دیا کہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے ، کلبھوشن سے تحقیقات جاری ہیں ۔ راء کی پاکستان میں مداخلت تعلقات کی بہتری میں بڑی رکاوٹ ہے ...

Read More »

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو اردن کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر اردن پہنچے جہاں انہیں خطے میں امن واستحکام  کو فروغ دینے کے لیے ان کی کوششوں پر ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر اردن پہنچے  جہاں اردن کی ...

Read More »

جنرل راحیل شریف کا دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف کومبنگ آپریشن کا فیصلہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں ان کے سلیپر سیلز اور سہولت کاروں کے خلاف ملک بھر میں ’’کومبنگ آپریشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شوال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فوجی جوانوں کے ساتھ دن گزارا اور ...

Read More »

سندھ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، را نیٹ ورک کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن کرکے مزید 2 بھارتی ایجنٹ گرفتار کر لیے

سندھ میں را نیٹ ورک کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کے دوران ماہی گیروں کے بھیس میں کام کرنے والے را کے دو ایجنٹ ٹھٹھہ سے گرفتار کر لئے گئے، حساس تنصیبات کی تصاویر اور کئی افراد کو بھارت بھیجنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

Read More »