Home » قومی خبریں

قومی خبریں

بھارت نے سیریز نہ کھیلی تو قانونی چارہ جوئی کریں گے، شہریار خان

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف سیریز نہ کھیلنے سے نقصان ہورہا ہے اور اگر بھارت نے سیریز نہ کھیلی تو قانونی چارہ جوئی کریں گے۔  پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ختم ہونے کے بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان ...

Read More »

وطن پہلے بعد میں کوئی فرد یا ادارہ آتا ہے، سربراہ پاک فوج

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ وطن سے پہلے کچھ نہیں کیونکہ وطن پہلے اور بعد میں کوئی بھی فرد یا ادارہ آتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا جہاں کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم ...

Read More »

قابل اعتراض مواد ہٹانا ہماری پالیسی کا حصہ ہے، فیس بک انتظامیہ

فیس بک کی انتظامیہ نے کہاہے کہ اگر ہمیں اپنے صفحات پر کسی جانب سے شکایت ملتی ہے تو ہماری گلوبل کمیونٹی کی ٹیم اس کا فوری جائزہ لیتی ہے اور اگر یہ مواد ہمارے ضابطوں کے خلاف ہو تو ہم اسے فیس بک سے ہٹا دیتے ہیں یا مخصوص علاقوں میں اس کی رسائی روک دیتے ہیں۔ فلک نیوز ...

Read More »

ہمیں کام سے روک کر انتخابات جیتنا پیپلزپارٹی کی خام خیالی ہے، میئر کراچی

میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ہمیں کام کرنے نہیں دے رہی اور یہ سمجھتے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرلیں گے لیکن یہ ان کی خام خیالی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ شہرقائد کے وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں،شہر کے عوام ...

Read More »

پیپلز پارٹی نے کبھی شکست نہیں کھائی، صرف آر او الیکشن میں ہارے: زرداری

آئندہ انتخابات سے پہلے ہی سیاسی گہما گہمی، آصف علی زرداری کہتے ہیں اب حکمرانوں کو پتا چل جائے گا کہ الیکشن کسے کہتے ہیں، پیپلز پارٹی نے کبھی شکست نہیں کھائی، صرف آر او الیکشن میں ہارے۔ لاہور: (فلک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ندیم افضل چن کے گھر پر کارکنوں سے خطاب ...

Read More »

مریم نواز دنیا کی بااثر ترین خواتین کی فہرست میں شامل

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے وزیراعظم پاکستان  نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو دنیا کی 5 اہم ترین ’دخترانِ اوّل‘ (فرسٹ ڈاٹرز) یعنی سربراہانِ مملکت کی بااثر ترین بیٹیوں میں شامل کرلیا ہے۔ بی بی سی کی جانب سے ہر سال دنیا کی 100 بااثر ترین خواتین کی فہرست جاری کی جاتی ہے جس میں اس سال مریم ...

Read More »

سوشل میڈیا پرمقدس ہستیوں کی توہین کسی صورت برداشت نہیں،چوہدری نثار

Ch Nisar

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارکا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پرمقدس ہستیوں کی توہین کسی صورت برداشت نہیں اگر اس حوالے سے سخت ترین اقدام اٹھانا پڑا تواس سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر کچھ عرصے سے ناپاک جسارت کی جارہی ...

Read More »

صدر ممنون حسین نے ہندو میرج بل پر دستخط کر دیئے

صدر ممنون حسین نے ہندو میرج بل پر دستخط کر دیئے جس کے بعد ہندو میرج بل کو قانون کا درجہ حاصل ہو گیا ہے۔ فلک نیوز کے مطابق وزیراعطم نواز شریف کی تجویز پر صدر ممنون حسین نے ہندو میرج بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔ صدر ممنون حسین کی توثیق کے بعد ہندو میرج بل کو قانون کا ...

Read More »

عمران خان نے غیرملکی کھلاڑیوں کو ’’پھٹیچر‘‘ کہنے کی وضاحت پیش کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک رسمی جملے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہا تھا اور اسے سیاسی رنگ دے کر میڈیا پر اچھالا گیا۔ اٹک میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک رسمی جملے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہا تھا اور اسے سیاسی رنگ دے ...

Read More »

ڈی جی خان میں رینجرز کی گاڑی پرفائرنگ، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آورہلاک

تونسہ بائی پاس پر رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ فلک نیوزکے مطابق ڈیرہ غازی خان میں تونسہ بائی پاس پر رینجرز اہلکاروں نے موٹر سائیکل پر سوار 3 مشکوک افراد کو رکنے کی ہدایت کی، انہوں نے رکنے کے بجائے فائرنگ کردی تاہم رینجرز اہلکار حملہ میں محفوظ رہے۔ رینجرزکی جوابی کارروائی ...

Read More »

اشتعال انگیز تقاریر کیس؛ فاروق ستار کو ہر صورت گرفتار کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو اشتعال انگیز تقریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے کیس میں 20 مارچ تک ہر صورت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔  انسداد دہشت گردی عدالت میں  اشتعال انگیز تقاریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔  کیس کے تفتیشی افسرحمید خان نے عدالت ...

Read More »

گستاخانہ مواد کیس؛ پاکستان میں ڈنمارک یا ناروے کا آئین نہیں چل سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق کیس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ پاکستان کا اپنا آئین موجود ہے یہاں ڈنمارک یا ناروے کا آئین نہیں چل سکتا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں گستاخانہ مواد کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت نے ...

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد آج ہٹانے کا حکم

وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ بحیثیت مسلمان سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کوئی بھی برداشت نہیں کرسکتا اور اگر ہم نے محسن انسانیت ﷺ کی گستاخی نہ روکی تو ملک میں خانہ جنگی بھی شروع ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں سوشل میڈیا پر ...

Read More »

سوئٹزرلینڈ لوٹی ہوئی پاکستانی دولت کی معلومات فراہم کرنے کو تیار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سوئٹزر لینڈ لوٹی ہوئی پاکستانی دولت کی معلومات فراہم کرنے کے لئے تیار ہو گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے2005 میں سوئٹزرلینڈ سے معلومات کے تبادلہ کا معاہدہ کیا تھا، 2013 میں ہم نے سوئٹزر لینڈ سے ...

Read More »