Home » آپ کے شہر سے » کوئٹہ

کوئٹہ

News from Quetta.

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار جاں بحق

crime-scene-tape

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب نیوانڈسٹریل تھانے کے پولیس اہلکار نے اپنے ہی 2  ساتھیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ حملہ آور پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ایس ایچ او نور بخش اور ان کے ساتھ تعینات ایک اور اہلکار کو زخمی کردیا،  زخمیوں کو فوری طور پر قریبی نجی اسپتال پہنچایا گیا تاہم ...

Read More »

کوئٹہ: فائرنگ سے لاء کالج کا پرنسپل جاں بحق

quetta-Balochistan

کوئٹہ: اسپنی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے لاء کالج کے پرنسپل بیرسٹر امان اللہ جاں بحق ہو گئے۔ لاء کالج کے پرنسپل بیرسٹر امان اللہ کالج جانے کے لئے اپنے گھر سے نکلے تھے کہ اسپنی روڈ پر پہلے سے گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ ...

Read More »

نیب کا چھاپہ ۔ غیر ملکی کرنسی برآمد

image

کوئٹہ میں نیب حکام سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے برآمد ہونے والی ملکی اور غیر ملکی کرنسی کی گنتی میں مصروف ہیں ‘ نیب حکام کے مطابق مشتاق ریسانی کے گھر سے 63کروڑ روپے پاکستانی سمیت کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی اور زیورات برآمد ہوئے ہیں

Read More »

اقرار الحسن اور اُن کی ٹیم کی گرفتاری پر شدید مذمت

ASHRAF ASMI LOGO.

پریس ریلیز ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا سپیکر سندھ اسمبلی کے نام صحافی کی گرفتاری پر مراسلہ۔ رہاء کروایا جائے لاہور:ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی کے نام ایک مراسلے میں بہادر صحافی اقرار ...

Read More »

بلوچستان میں خفیہ اداروں کی کامیاب کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی کا حاضرسروس افسر گرفتار

arrest

کوئٹہ: حساس اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کا ایجنٹ گرفتار کرلیا جو کہ بھارتی نیوی کا حاضر سروس آفیسر بھی ہے۔ سیكیورٹی ذرائع كے مطابق پاك افغان سرحدی علاقے میں حساس ادارے اور فورسز نے كارروائی كے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ كے نیوی میں حاضر سروس افسر كل بھوشن یادیو كو گرفتار كرلیا جسے ...

Read More »

بلوچستان کے دو فراری کمانڈرز نے 57 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

commanders-balochistan

بلوچستان کے دو فراری کمانڈرز نے 57 ساتھیوں سمیت صوبائی وزیر ثناء اللہ زہری کی موجودگی میں ہتھیار ڈال دیئے۔ ثناء اللہ زہری کہتے ہیں کہ بیرون ملک بیٹھ کر بلوچ نوجوانون کو گمراہ کیا جاتا ہے۔ کوئٹہ:  فراری کمانڈر عبیداللہ عرف ببرک اور دین جان عرف میر حسنی نے کوئٹہ میں صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ...

Read More »

بلوچ کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر حاجی قلاتی نے ہتھیار ڈال دیے

haji-qallati-baloch

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی اور مری قبائل کے سربراہ نواز جنگیز خان مری کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کالعدم تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے کمانڈر ولی محمد عرف حاجی قلاتی نے تنظیم سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سانحہ مستونگ میں کالعدم تنظیم نے غیر ملکی ایجنسیوں سے پیسہ ...

Read More »

کوءٹہ:ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے ناراض بلوچ رہنماؤں سے ملاقاتوں کی پیشرفت سے آگاہ نہ کرنے پر تشویش کااظہار

quetta-Balochistan

کوئٹہ ( جعفر ترین سے)ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے دو سال کا طویل عرصہ گزرجانے کے باوجود وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے ناراض بلوچ رہنماؤں سے ہونے والی ملاقاتوں کی پیشرفت سے آگاہ نہ کرنے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا کام اختیار اور مینڈیٹ دینا تھا جو وہ دے چکی اب دو ...

Read More »

کوئٹہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

immunition

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ہزار گنجی اور نیوکاہان کے علاقوں میں کارروائی کے دوران 48 مارٹر گولے، دستی بم اور سیکڑوں راؤنڈ برآمد کرلئے۔ صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرتے ہوئے صوبے کو بڑی ...

Read More »

ملک میں پہلی بار کوئٹہ سے پولیو انجکشن مہم کے آغاز کا فیصلہ

injection-syringe

وئٹہ : ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انسداد پولیو انجکشن کی خصوصی مہم کا آغاز کوئٹہ سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خصوصی مہم چوبیس تا چھبیس نومبر چلائی جائے گی ۔ پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے ذرائع نے بتایا کہ کوئٹہ میں خصوصی انسداد پولیو مہم دو مرحلوں میں چلائی جائے گی، پہلے مرحلے میں شہر کی ...

Read More »

بلوچستان میں داعش کا مختلف کالعدم مذہبی تنظیموں سے رابطوں کا انکشاف

پاکستان میں داعش کی حمایت میں کی گءی وال چاکنگ کا ایک منظر

کراچی: محکمہ داخلہ بلوچستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ داعش کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس کے لئے اس نے کالعدم مذہبی تنظیموں سے رابطے بھی کئے ہیں۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے وزیر اعلیٰ ، آئی جی پولیس اور دیگر حکام کو بھجوائی گئی رپورٹ میں ...

Read More »

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت اور افغانستان ملوث ہیں، صوبائی وزیر داخلہ

Sarfraz-Bugti

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں حالات خراب کرنے میں بھارت اور افغانستان کے خفیہ ادارے ملوث ہیں۔ کوئٹہ میں ڈی جی ایف سی بریگیڈیئر طاہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی اور ہمیں فخر ہے کہ ایف سی ...

Read More »

کوئٹہ : شاہ زین بگٹی کے گھرپر چھاپہ , 8 کروڑ روپے کا بھاری اسلحہ برآمد

quetta-poice-ammunition

فورسزکی کارروائی،زیرزمین پانی کی ٹینکی سے 800گرنیڈ،105راکٹ،200کلوباروداوردیگرہتھیارملے ،3دہشتگردگرفتار میری عدم موجودگی میں سازش کی گئی:رہنماجمہوری وطن پارٹی،چھاپہ شاہ زین بگٹی کے گھرنہیں قریبی مکان پرماراگیا:سی سی پی او کوئٹہ. سکیورٹی فورسز نے جمہوری وطن پارٹی بلوچستان کے صدرشاہ زین بگٹی کے گھرپرچھاپہ مارکر8کروڑروپے سے زائدمالیت کاخطرناک اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر تے ہوئے 3دہشت گردگرفتارکرلئے ؟شاہ زین بگٹی نے الزام ...

Read More »