Home » آپ کے شہر سے » لالہ موسیٰ

لالہ موسیٰ

ناجائز تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن ، روڈ صاف ستھری نظر آنے لگی

set

کھاریاں(ایم عمر)کھاریاں میاں اقبال مظہر کی خصوصی ہدایات پر انتظامیہ کا جی ٹی روڈ پرتجاوزات کیخلاف ہیوی مشینری کے ساتھ گرینڈ آپریشن سرکاری حدود میں نصب سائن بورڈ قائم کھوکھے اُکھاڑ دئیے گئے اس موقع پرتنویرعباس گجر،شیخ وجاہت حفیظ صدیق بھی موجود تھے آپریشن میں باکٹ،ٹریکٹر اور ورکروں نے بھی حصہ لیا اس آپریشن سے قبل دکانداروں کو نوٹسز جاری ...

Read More »

ڈگری ایم اے اور نوکری چپڑاسی کی ، بیروزگاری کی انتہا

sert2

کھاریاں(ایم عمر)تحصیل کھاریاں کے محکمہ تعلیم کلاس فور کی بھرتی کیلئے گذشتہ روز امیدواروں کے انٹرویو ہوئے جو کہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جی ٹی روڈ کھاریاں میں ہوئے 14ہزارامیدوارمردوخواتین نے انٹرویو دئیے اس موقع پر20سے زائد کمیٹیاں بنائی گئی تھیں ان کمیٹیوں میں مختلف سکولوں کے ہیڈماسٹرصاحبان شامل تھے جبکہ خواتین میں سے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر(زنانہ)مس فریدہ عالم اور ...

Read More »

کھاریاں:ٹیلی فون پر قتل وسنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ درج

law-order-court

کھاریاں(ایم عمر)ٹیلی فون پر قتل وسنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ درج پولیس نے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق موضع بدر مرجان کے رہائشی ملک محمدیونس ولد محمدعالم نے تھانہ صدر کھاریاں میں درخواست دی جس پر پولیس نے مقدمہ نمبر296/2016درج کرلیا مدعی مقدمہ نے تحریر کیا ہے مجھے مسمی دوست محمد ولد فاضل احمد سکنہ ...

Read More »

آل پنجاب پرائیویٹ سکول اینڈ کالج ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا ہنگامی اجلاس

school-education

(APPSCA)کھاریاں(ایم عمر)آل پنجاب پرائیویٹ سکول اینڈ کالج ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اس موقع پر مرکز کھاریاں کے عہدیداران اور ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس کی صدارت چوہدری تسنیم اختر نائب صدر(APPSCA )ضلع گجرات نے کی چوہدری شہزاد لنگڑیال جنر ل سیکرٹری ضلع گجرات،سید دلدار حسین کاظمی صدر کھاریاں مرکز،راجہ انصر محمود جنرل سیکرٹری ...

Read More »

ولادت حضرت علی تقریب کا اہتمام

set.jpg 1

کھاریاں(ایم عمر)بزم عون ومحمد کھاریاں نے ولادت حضرت علی تقریب کا اہتمام کیا مہمان خصوصی پیر سید صادق حسین شاہ آستانہ عالیہ جنڈانوالہ شریف تھے تقریب کی صدارت چوہدری محمدیوسف سونونے کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز گلیانہ روڈ کھاریاں کی تنظیم بزم عون ومحمد نے حضرت کی ولادت کے پرمسرت موقع پر کیک کاٹا اور دودھ کی سبیل لگائی ...

Read More »

عوام کے ساتھ سیاسی نہیں بلکہ پیار کا رشتہ ہے

abid-raza-kotla

کھاریاں(ایم عمر)چوہدری شفیق لنگڑیال ترجمان ڈیرہ کوٹلہ چوہدری عبدالمالک نے گذشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کوٹلہ برادرانMNAچوہدری عابدرضا ،MPAچوہدری شبیر کوٹلہ،چےئرمین یوسی ککرالی چوہدری تنویراحمد اور چوہدری آصف رضا کا حلقہ کی عوام کے ساتھ سیاسی نہیں بلکہ پیار کا رشتہ ہے جو کہ کبھی نہ ٹوٹنے والا نہیں ہے سیاسی رشتے موسمی ...

Read More »

حمد اقبال عرف بالی لالہ موسیٰ کی وفات پر گلیانہ کے سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت

Lalamusa-board

گلیانہ (عبدالغفور مرزا سے)سینئر صحافی افضال احمد طاہر لالہ موسیٰ کے بھائی محمد اقبال عرف بالی لالہ موسیٰ کی وفات پر گلیانہ کے سینئر صحافیوں کا اظہار تعزیت ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اہل حانہ کو صبروجمیل عطا فرمائے تعزیت کرنے والوں میں ڈاکٹر عبدالقدوس چوہدری ،فیصیل نوید گلیانوی ( فلک نیوز) ،محمد شہباز احمد ،عبدالغفو ...

Read More »

کھاریاں. اشیاء خوردونوش مہنگی فروخت کرنے پر 5ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں3/7کے تحت درج کروائے گئے۔

Lalamusa-board

کھاریاں(ایم عمر) اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے پرانا لالہ موسیٰ کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ کا دورہ کیا اور اشیاء خوردونوش مہنگی فروخت کرنے پر 5ملزمان مہر سجاد، علی عمران ، صغیر خاں، قیصر جمال ، محمد یوسف کے خلاف تھانہ سٹی لالہ موسیٰ میں3/7کے تحت درج کروائے گئے۔

Read More »

نو منتخب چیئرمین یونین کونسل خواص پور چوہدری تنویر اشرف نے گزشتہ روز ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کو سی پی ایل سی پولیس ویلفیئر ہسپتال کیلئے دس لاکھ روپے کا عطیہ دیا

Lalamusa-board

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) تحصیل کھاریاں کے معروف مویشی منڈیوں کے ٹھیکیدار اور نو منتخب چیئرمین یونین کونسل خواص پور چوہدری تنویر اشرف نے گزشتہ روز ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کو سی پی ایل سی پولیس ویلفیئر ہسپتال کیلئے دس لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔ اس موقع پر چیئر مین سی پی ایل سی چوہدری اختر علی ، ...

Read More »

ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ ارباب اقتدار کی توجہ حاصل نہ کر سکا، شہری اور میڈیا مسائل حل نہ کروا سکے،

Lalamusa-board

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ ارباب اقتدار کی توجہ حاصل نہ کر سکا۔ منتخب نمائندوں اور ڈی سی او کے بار بار نوٹس میں لانے کے باوجود شہری اور میڈیا مسائل حل نہ کروا سکے، نہ ہی بے ہوشی کا ڈاکٹر تعینات ہو سکا اور نہ لیبارٹری چل سکی۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ اور ...

Read More »

پنجاب بھر میں ٹکٹوں کی غلط تقسیم کی وجہ سے ورکرز کو مایوسی ہوئی :سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات ،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

pti-badge-logo

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما سابق ممبر صوبائی کونسل پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کارکردگی توقع کے بالکل بر عکس رہی،پنجاب بھر میں ٹکٹوں کی غلط تقسیم کی وجہ سے ورکرز کو مایوسی ہوئی جس کا نتائج پر بھی اثر پڑا،اگر ٹکٹوں ...

Read More »

رائے اعجاز کے انکار کے بعد ڈی پی او گجرات کی تلاش جاری

police

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) رائے اعجاز کے انکار کے بعد ڈی پی او گجرات کی تلاش شروع۔ شہری ڈی پی او اور ایس پی انویسٹی گیشن کی عدم موجودگی کی وجہ سیشدید پریشانی کے شکارہو گئے۔ تین ہفتے قبل پولیس سروسز کے مستعد ، جراًت مند ، با صلاحیت ایس ایس پی رائے اعجاز احمد کو ضلع گجرات جیسے اہم سیاسی ...

Read More »

کھاریاں: نیشنل ہائی وے کی زبوں حالی، حکام کی سرد مہری ،عوام پریشان

kharian

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کھاریاں کینٹ کے نواحی گاؤں جنڈانوالہ کے برساتی نالہ پل پر سڑک ایک فٹ بیٹھ گئی۔ اگر نیشنل ہائی وے کے چیئرمین نے کھاریاں سٹی اور جنڈانوالہ برساتی نالہ پل ، کانوائے گیٹ کے قریب جی ٹی روڈ پر پڑے گڑھوں کو درست نہ کروایا تو کسی وقت بھی کوئی بڑا جانی اور مالی حادثہ ہو سکتا ہے۔ ...

Read More »

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ

m-tra-5

گلیانہ(ڈاکٹر انصر فاروق)منہاج ایجوکیشن سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ منہاج ماڈل سیکنڈری سکول چک پیرانہ میں منعقد ہوئی۔ جس میں MD منہاج ایجوکیشن سوسائٹی پاکستان جناب پروفیسر محمد یعقوب عابد چوہدری صاحب نے گوجرانوالہ زون کے 34 سکولوں کے اساتذہ اور پرنسپلز کی ٹیچنگ کے حوالے سے ٹریننگ کروائی۔جس میں بچوں کی مشکلات اور نہ چلنے والے ...

Read More »