Home » آپ کے شہر سے » کھاریاں

کھاریاں

کھاریاں- مفتی جلال الدین قادری کا عرس ہر سال کی طرح اس سال بھی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ مفتی محمود احمد

کھاریاں (فلک نیوز) نمائندہ فلک نیوز سے بات کرتے ہوئے مفتی محمود صاحب کا کہنا تھا کہ ہر سال جامعہ اسلامیہ کھاریاں میں مفسر قرآن مفتی محمد جلال الدین قادری رحمتہ اللہ علیہ کا عرس برے شاندار طریقے سے اور احترام کے ساتھ منایا جاتا ھے۔ تو اس سال 12 مارچ بروز اتوار کو بمقام جامعہ اسلامیہ کھاریاں میں ہو ...

Read More »

ACEمنی ٹرانسفر کی پی ایس ایل دوبئی کیلئے قرعہ اندازی، فری راونڈ ٹرپ جیتنے والے خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

خوش نصیب افراد فری راؤنڈ ٹرپ فلائٹس، فائیو سٹار ہوٹل میں رہائش ، فری میچ ٹکٹس کے ساتھ ساتھ سٹارز کے ساتھ سیلفی بھی بنوائیں گے کھاریاں(نیئر صدیقی سے)دوبئی میں جاری HBL۔PSLکی قرعہ اندازی آفتاب کرنسی کے آفس میں کی گئی جس میں یورپ سے آفتاب کرنسی کے ذریعے پیسے بھجوانے والے دس خوش نصیبوں کیلئے دوبئی کے فری ٹرپ ...

Read More »

کھاریاں- ڈکیتیوں کی بڑتی ہوئی وارداتوں کے خلاف وکلاء کاہڑتال کااعلان

Tehsil Kharian Board

کھاریاں(نامہ نانگار)کھاریاں بار کے نائب صدر چوہدری زبیر انور ایڈوکیٹ کو ڈاکوؤں نے فارئرنگ کے بعد لوٹ لیا وکلاء نے ضلع میں ڈکیتیو ں کی بھڑ تی ہوئی وار داتوں کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان کر دیا ذرائع کے مطابق کھاریاں بار کے نائب صدر چوہدری زبیر انور ایڈوکیٹ اپنے کلرک چوہدری فلک اسلام کے ہمراہ اپنی کار نمبری ...

Read More »

گجرات- جشن عید میلاد النبی ﷺ ملک بھر کی طرح کھاریاں شہراورگردو نواح میں انتہائی عقیدت واخترام سے منایاگیا

گجرات(لیاقت علی قادری) جشن عید میلاد النبی ﷺ ملک بھر کی طرح کھاریاں شہر اور گردو نواح میں انتہائی عقیدت واخترام سے منایا گیا کھاریاں شہر میں تین جلوس نکالے گئے سب پہلے جلوس مر کزی عید گاہ کھاریاں سے نکالا گیا۔ جس کی قیادت مرکزی میلاد کمیٹی کے صدر بشارت احمد ایڈو کیٹ مشتاق احمد چوہدری سنی علماء کونسل ...

Read More »

کھاریاں- ربیع الاوّل شریف میں زیادہ سے زیادہ درود و سلام کی محافل کا اہتمام کیا جائے.چوہدری اجمل حسین پیارا

Tehsil Kharian Board

کھاریاں(ایم عمر)ربیع الاوّل شریف میں زیادہ سے زیادہ درود و سلام کی محافل کا اہتمام کیا جائے اور خود بھی ورد کیا جائے یہی وہ مہینہ ہے جس کے صدقے کائنات ملی۔ عیدیں ملیں اور انسانیت کو عزت و تکریم بھی ملی تمام امت مسلمہ کو عیدمیلاد النبیؐ مبارک ہو ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین یونین کونسل بدر مرجان ...

Read More »

کھاریاں- شہر کی چیئرمینی کے لئے پارٹی جو فیصلہ کرے گی قبول کریں گے۔ راہنما مسلم لیگ(ن) -عبدالقیوم بھٹی

Tehsil Kharian Board

کھاریاں (ایم عمر) کھاریاں شہر کی چیئرمینی کے لئے پارٹی جو فیصلہ کرے گی قبول کریں گے عوام افواہوں پر کان نہ دھریں انشاء اللہ شہر اور عوام کے وسیع تر مفاد کے لئے ہی فیصلہ ہو گا مشن صرف اور صرف شہر کی تعمیر و ترقی اور عوامی فلاح و بہبود ہے ان خیالات کا اظہار راہنما مسلم لیگ(ن) ...

Read More »

کھاریاں- ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کاگذشتہ روز کھاریاں کا دورہ

Tehsil Kharian Board

کھاریاں (ایم عمر )ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے گذشتہ روز کھاریاں کا دورہ کیا اور میونسپل کمیٹی کھاریاں کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والوں کے گھروں میں جاکر مبارکبادیں دیں اور مٹھائی بھی پیش کی انہوں نے پارٹی آفس کھاریاں میں بھی کچھ وقت گزارا جہاں پر معززین علاقہ اور مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں ...

Read More »

کھاریاں- بھمبر سیکٹر اورLOC ۔پر انڈین جارحیت کی بھرپور مزمت کرتے ہیں مولانا اختر جلالی

کھاریاں (ایم عمر )مولانا اختر جلالی صدر سنی علماء کونسل کھاریاں اور معروف عالم دین مولانا اصغر توحیدی نے بھمبر سیکٹر اورLOC پر انڈین جارحیت کی بھرپور مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی غیور عوام اور پاک فوج مل کر بھارت کو منہ توڑ جواب دے رہے ہیں ہم اپنے 7فوجی شہداء اور سولین کا خون رائیگاں نہیں جانے ...

Read More »

کھاریاں- مسلم لیگ(ن) کی کھاریاں میں مخصوص نشستوں پر واضح کامیابی۔

Tehsil Kharian Board

کھاریاں (ایم عمر)مسلم لیگ(ن) کی کھاریاں میں مخصوص نشستوں پر واضح کامیابی۔ کھاریاں کے عوام کی کامیابی ہے ہم پہلے بھی تعمیروترقی کے لئے پوری دیانتداری سے سرگرم تھے اور انشاء اللہ آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا کھاریاں میں مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین بنے گا۔ قائدین کوٹلہ برادران کو پھر تحفہ دیں گے ان خیالات کا اظہار راہنما ...

Read More »

کھاریاں- کھاریاں سے سیالکوٹ جانیوالی ہائی ایس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار

Tehsil Kharian Board

کھاریاں (ایم عمر) کھاریاں سے سیالکوٹ جانیوالی ہائی ایس تیز رفتاری کے باعث نادرا آفس کھاریاں کے سامنے الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 7افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ریسکیو 1122 اور ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے سول ہسپتال کھاریاں بھجوایا گیا جہاں پر ایم ایس ڈاکٹر فاروق بنگش کی زیرنگرانی زخمیوں کو طبی امداد دی ...

Read More »

کھاریاں- یونین کونسل بھگوال کی عوام کی خدمت کیلئے24گھنٹے حاضر ہیں۔ سابق امیدوارملک بشارت اعوان

Tehsil Kharian Board

کھاریاں(ایم عمر)یونین کونسل بھگوال کی عوام کی خدمت کیلئے24گھنٹے حاضر ہیں اور بے لوث خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گےPTIکے پلیٹ فارم پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار راہنماTTIیونین کونسل بھگوال سابق امیدوار چےئرمین ملک بشارت اعوان گولڑہ ہاشم نے کیا انہوں نے کہا کہ اس وقتPTIہی واحدجماعت ہے جو کہ عوامی حقوق اور ملک وملت ...

Read More »

کھاریاں-AC کھاریاں کی گراں فروشوں کے خلاف کاروائی

Tehsil Kharian Board

  گلیانہ(ڈاکٹر انصر فاروق) AC کھاریاں کی گراں فروشوں کے خلاف کاروائی ۔9000 روپے کے جرمانے۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار علی باگڑی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کالالہ موسیٰ میں محلہ اسلام پورہ کا دورہ کیا۔ دوران دورہ پرائس چیکنگ اشیاء خوردونوش مہنگی فروخت کرنے پر ملزمان محمد رفیق ، بابر ، غلام مصطفی ، شعیب ، عثمان علی ، مظہر اقبال ...

Read More »

کھاریاں- ہم ہرقسم کے حالات میں چوہدری عابد رضاکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں. چوہدری شفیق لنگڑیال

Tehsil Kharian Board

کھاریاں (ایم عمر)چوہدری شفیق لنگڑیال ممتاز سیاسی سماجی شخصیت نے کہا ہے کہ ہم ہر قسم کے حالات میں چوہدری عابد رضا کوٹلہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور گذشتہ روز لاہور ہائی کورٹ میں بھی موجود تھے پہلے بھی کئی امتحانات آئے جن میں سرخرو ہوئے انشاء اللہ تعالیٰ اس امتحان سے بھی سرخرو ہوں گے کیونکہ حلقہ کے ...

Read More »

کھاریاں- اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عوام اورعدالت کے سامنے سرخرو ہوئے ہیں۔ چوہد ری اسفند یارعلی

Tehsil Kharian Board

کھاریاں( ایم عمر)پہلے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عوام کی عدالت میں واضع اکژیت سے سرخرو ہوئے اور آج عدالت میں بھی مخالفلوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑاان خیالات کا اظہار میونسپل کمیٹی کھاریاں سے پی ٹی آئی کے کو نسلرزچوہد ری اسفند یار علی اور ملک اختر اعوان نے مشترکہ طور پر عدالتی فیصلہ آنے کے ...

Read More »