جہلم

اقرار الحسن اور اُن کی ٹیم کی گرفتاری پر شدید مذمت

پریس ریلیز ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا سپیکر سندھ اسمبلی کے نام صحافی کی گرفتاری پر مراسلہ۔ رہاء کروایا جائے لاہور:ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی کے نام ایک مراسلے میں بہادر صحافی اقرار ...

Read More »

جہلم میں تحریک انصاف کے قافلے پر فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہوگئے

جہلم: پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ عام میں شرکت کے لئے جانے والے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جہلم میں تحریک انصاف کے جلسہ عام میں شرکت کے لئے نواحی قصبے گرمالہ سے قافلہ جلوس کی شکل میں جارہا تھا کہ راستے میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم کی ...

Read More »

چناب اور جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی،پنجاب میں فلڈ ایمر جنسی نافذ

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) دریائے چناب اور جہلم میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی، بھارتی علاقے اکھنور سے بڑا ریلا پہنچنے کے بعد ہیڈ مرالہ پر پانی کی بلند ترین سطح کا 22 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور درجنوں علاقے زیر آب آگئے جبکہ ہزاروں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئیں، پسرور میں نالہ ...

Read More »

ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان آمد

ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان آمد،پولیس کے چھاپے،گرفتاری کے ڈر سے عوامی تحریک کے کارکنان روپوش۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان آمد سے قبل تحصیل دینہ اور گردو نواح میں پولیس نے عوامی تحریک کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے تاہم کوئ گرفتاری عمل میں نہ آئ۔ اس پکڑ دھکڑ کے پیش نظر عوامی تحریک ...

Read More »

جہلم میں سستے رمضان بازاروں کے سٹال لگنا شروع ہو گئے

(جہلم (شعیب تصدق، فلک نیوز جہلم میں سستے رمضان بازاروں کے سٹال لگنا شروع ہو گئے، تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن نے دکانداروں کو فری سٹال اور سہولیات دینے کا اعلان کر دیا۔ فوکل پرسن ٹی ایم اے رمضان بازار عبدالرحمن ڈار نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر جہلم مشین محلہ، سبزی منڈی اور چوٹاکہ کے مقام ...

Read More »