Home » آپ کے شہر سے » حیدرآباد

حیدرآباد

News from Hyderabad Sindh.

اقرار الحسن اور اُن کی ٹیم کی گرفتاری پر شدید مذمت

ASHRAF ASMI LOGO.

پریس ریلیز ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا سپیکر سندھ اسمبلی کے نام صحافی کی گرفتاری پر مراسلہ۔ رہاء کروایا جائے لاہور:ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی کے نام ایک مراسلے میں بہادر صحافی اقرار ...

Read More »

صاحبزادہ ابوالخیر کی جماعت اہلسنّت سندھ کے امیر قاری نیازاحمد کے بھائی کے قتل کی مذمت

sahibzada-abul-khair

حیدرآباد(نامہ نگار)جمعیت علمائے پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ دینی مدارس اسلام کی روح اورایمان کے مراکز ہیں ،ان مدارس سے امام اعظم ابو حنیفہ ،عبدالقادر جیلانی،امام غزالی،امام احمد رضا خان اور امام شاہ احمد نورانی جیسے قائدین امت نکلے جنہوں نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ ہدایت دکھائی ، ملکی بقا کی جنگ ...

Read More »

حیدرآباد:سخی عبدالوہاب شاہ جیلانیؒ کے 8 روزہ عرس مبارک کا آغاز

sakhi-abdul-wahab-haidarabad

حضرت سیدنا سخی عبدالوہاب شاہ جیلانیؒ کے 8 روزہ عرس مبارک کا آغاز ہوگیا جس کے بعد دربار سخی جیلانی میں رنگ و نور کا سماں ہے شہزادہ غوث الوری حضرت سیدنا سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 8 روزہ عرس مبارک کی تقریبات دربار سخی جیلانی پر شروع ہوگئیں ،دربار سخی جیلانی کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے ۔ دربار ...

Read More »

سندھ پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا

sindh-police-logo

محکمہ پولیس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ پولیس میں فرائض انجام دینے والے افسران و اہلکاروں کی تنخواہیں بڑھا کر پنجاب پولیس کے برابر کردی گئیں ہیں جس کے لئے پولیس کے بجٹ میں 3 ارب 9 کروڑ روپے کی اضافی رقم مختص کی گئی ہے جب کہ تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق ...

Read More »

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد

double-sawari

سندھ حکومت نے امن وامان کے خدشات کے پیش نظر کراچی سمیت صوبے بھرمیں یوم علیؓ کے موقع پر 3 روز تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کی تھی جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی 19 رمضان سے 22 رمضان المبارک تک لگائی ...

Read More »