Home » آپ کے شہر سے » گجرات

گجرات

گجرات- پیرصاحبان آف نیک آبادکی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم دسواں کی محفل کاانعقاد

گجرات ؍ : (فلک نیوز) پیر صاحبان آف نیک آباد (مراڑیاں شریف) کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب اور قرآن خوانی کیلئے ختم دسواں کی محفل عیدگاہ نیک آباد شریف میں منعقد ہوئی۔ جس میں علماء کرام مشائخ عظام دیگر اہم شخصیات سمیت بہت بڑی تعداد میں خواص وعوام نے شرکت کی۔ اجتماعی دعا مفتی اعظم پیر محمد اشرف القادری ...

Read More »

گجرات- سی پی ایل سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس آفس سی پی ایل سی گجرات میں منعقد ہوا

گجرات(میگزین رپوٹر) سی پی ایل سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین الحاج امجد فاروق کی صدارت میںآفس سی پی ایل سی گجرات میں منعقد ہوا اجلاس کے بعد سی پی ایل سی کے ایگزیکٹیو ممبران کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا اجلاس میں سی پی ایل سی کی کارکردگی کو بہتر کرنے اور سی پی ایل سی کے ممبران ...

Read More »

گجرات- پیرمحمدافضل قادری کی والدہ مرحومہ کا ختم قل نیک آباد (مراڑیاں ) میں پڑھا گیا

گجرات ؍(فلک نیوز ) حضرت پیر محمد افضل قادری کی والدہ مرحومہ کا ختم قل خانقاہ نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں پڑھا گیا، مرحومہ کے بڑے صاحبزادے حضرت مفتی اشرف القادری نے اجتماعی دعا کروائی۔ جبکہ اہم شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مرحومہ کے صاحبزادوں پیر معروف سبحانی، پیر مسعود قادری کے علاوہ سابق وفاقی وزیر چوہدری قمر ...

Read More »

پیر محمد افضل قادری کی والدہ کی نماز جنازہ، بڑے صاحبزادے پیر محمد اشرف القادری نے امامتکرائی

گجرات : (پریس ریلیز) حضرت پیر محمد افضل قادری کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ مرحومہ کے بڑے صاحبزادے حضرت پیر محمد اشرف القادری کی امامت میں خانقاہ نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں ادا کر دی گئی۔ ملک بھر سے درگاہوں کے گدی نشینوں، مذہبی تنظیموں کے قائدین، علماء کرام، سادات عظام، ممتاز مذہبی سیاسی وسماجی شخصیات سمیت ہزار ...

Read More »

گجرات- دین اسلام اور وطن عزیز پاکستان کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔مقررین کاعہد

دہر میں اسم محمد ﷺ سے اجالا اور پاکستان میں نفاذ نظام مصطفی ہمارا مقصد حیات ہے۔ بھارتی جارحیت، ملک میں موجودہ دہشت گردی اور مزارات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ناموس رسالت اور پاکستان کا تحفظ ہر صورت کرینگے۔ لبیک یارسول اللہ کانفرنس کا اعلامیہ، ہزاروں افراد کی شرکت، فضا نعروں سے گونجتی رہی۔ سرائے عالمگیر ؍ ...

Read More »

گجرات- لبیک یارسول اللہ کانفرنس میں مسلمانوں کو شاندار لائحہ عمل دیا جا ئے گا۔ پیر محمد افضل قادری

لبیک یارسول اللّٰہ کانفرنس گجرات – نمائندہ فلک نیوز کے مطابق 19نومبر ہفتہ 10بجے دن بمقام ٹینکی گراؤنڈ سرائے عالمگیر کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اِنْ شَاءَ اللّٰہ! یہ کانفرنس ضلع گجرات کی تاریخ کی سب سے بڑی کانفرنس ہو گی ۔کشمیر ، منڈی بہاؤ الدین ، جہلم اور ضلع گجرات سے ہزارہا عام وخاص شرکت کر رہے ...

Read More »

گجرات- بھارتی جارحیت کے انسداد کیلئے قوم متحد اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے۔پیرمحمدعثمان افضل قادری

گجرات ۔ (فلک نیوز) تحفظ حرمین شریفین کیلئے امت مسلمہ مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرے۔ سانحہ درگاہ شاہ نورانی اور دہشت گردی کے ایسے دیگر واقعات کی روک تھام کیلئے مخلصانہ کاوشیں مزید تیز کی جائیں۔ بھارتی جارحیت کے انسداد کیلئے قوم متحد اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے۔ سی پیک منصوبہ سے پاکستان اقتصادی ترقی کی نئی منازل ...

Read More »

گجرات- سی پی ایل سی گجرات کو پنجاب کا مثالی ادارہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ ڈی پی او سہیل ظفر چھٹہ

گجرات(فلک نیوز ) سی پی ایل سی گجرات کے ماہانہ جنرل باڈی اجلا س میں ممبران کی بھر پو ر شرکت ڈی پی او سہیل ظفر چھٹہ نے سی پی ایل سی گجرات کو پنجاب کا مثالی ادارہ دیکھنا چاہتے ہے الحاج امجد فاروق نو منتحب فنانس سیکر ٹری حا فظ محمد ایوب نے اپنے عہدے کا خلف اٹھا لیا ...

Read More »

گجرات- گستاخ رسول آسیہ کیس- کل گجرات جی ٹی ایس چوک میں اہم اعلانات کروں گا۔پیرافضل قادری

گجرات (فلک نیوز)نمائندہ فلک نیوز سے بات کرتے ہوئے پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری کا کہنا تھا کہ گستاخ رسول آسیہ ملعونہ جس نے مسلمانوں کے آقا ﷺ کو غلیظ گالیاں بکیں ،سیش کورٹ اور ہائی کورٹ میں اسکو سزائے موت بھی ہوئی عیسائیوں کے پوپ نے حکومتِ پاکستان کو کہا ہے کہ آسیہ کو رہا کر دو۔ پتہ چلا ...

Read More »

گجرات- ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں انسداد دہشت گردی کے سلسلہ میں مشقوں کا انعقاد ہوا

گجرات(لیاقت علی قادری) ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں انسداد دہشت گردی کے سلسلہ میں مشقوں کا انعقاد کیا گیا جس کی نگرانی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور ڈی آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ نے کی ، مشقوں میں ایلیٹ فورس ، جیل پولیس ، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122اور دیگر محکموں کے افسران و جوانوں نے ...

Read More »

نظریہ پاکستان دراصل نظریہ اسلام ہی کا نام ہے، سلطان فیاض الحسن قادری

گجرات(لیاقت علی قادری سے) عالمی مبلغ اسلام ،ممتاز روحانی و سماجی شخصیت، چئیرمین حضرت سلطان باہو ٹرسٹ پر سلطان فیاض الحسن قادری نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ وقت وطن عزیز پاکستان کے مخالفین کے سامنے ڈٹ جانے کا ہے۔ وہ چئیرمین سی پی ایل سی گجرات الحاج امجد فاروق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے ...

Read More »

گجرات: اے سی کھاریاں کامیجر عزیزبھٹی شہید ( نشان حیدر ) کے مزار پر واٹر فلٹریشن پوائنٹ کا افتتاح

گجرات(لیاقت علی قادری سے) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی نے میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر واٹر فلٹریشن پوائنٹ کا فتتاح کیا۔اور 6 ستمبر کو ہونے والی پروقار تقریب کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دفاع وطن کی خاطر میجر عزیز بھٹی شہید نے جو قربانی دی اس کی بدولت ...

Read More »

گجرات: قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کے لیے کھاریاں میں چار سیل پوائنٹ بنادیے گئے

گجرات (لیاقت علی قادری سے) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ٹی ایم اے کھاریاں نے قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کے لیے چار سیل پوائنٹس قائم کردیے۔ سیل پوائنٹ میں بیمار جانوروں کے لیے وٹرنری ڈاکٹر اور پانی، اور سایہ مہیا کردیا گیا ہے۔ جانوروں کی خریدوفروخت پر کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔ٹی ایم او کھاریاں ملک شفقت منیر ...

Read More »

عبدالستار ایدھی کی وفات بڑا صدمہ ہے، رفاہی و سماجی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی

کھاریاں(نمائندہ خصوصی سے) عبدالستار ایدھی کی وفات کی خبر پر رد عمل کرتے ہوئے مشہور عالم دین اور مقرر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشفاق جلالی نے فلک نیوز سے کہا کہ ان کی وفات پورے پاکستان کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ عبدالستار ایدھی نے 1951 میں انسانیت کی خدمت کے سفر کا آغاز کیا اورپھرساری زندگی اسی میں لگے رہے۔انہوں ...

Read More »