Home » آپ کے شہر سے » گوجرانوالہ

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ- مرزاقادیانی اوراس کے حواریوں کے حق میں بولنے والے اینکراورٹی وی چینلزہوش کے ناخن لیں۔پیرسیدعظمت علی شاہ بخاری

20160529_183603

      حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پرہمارامکمل ایمان ہے اوراہم ہرحال میں اس کادفاع کریں گے۔پیرسیدعظمت علی شاہ بخاری مرزاقادیانی اوراس کے حواریوں کے حق میں بولنے والے اینکراورٹی وی چینلزہوش کے ناخن لیں۔پیرسیدعظمت علی شاہ بخاری اسلام اورآئین پاکستان کے خلاف گفتگوکرنے والے ٹی وی چینلزپرپیمراپابندی عائدکرے۔پیرسیدعظمت علی شاہ بخاری رمضان ٹرانسمیشن کے دوران حمزہ ...

Read More »

نیب کا چھاپہ ۔ غیر ملکی کرنسی برآمد

image

کوئٹہ میں نیب حکام سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے برآمد ہونے والی ملکی اور غیر ملکی کرنسی کی گنتی میں مصروف ہیں ‘ نیب حکام کے مطابق مشتاق ریسانی کے گھر سے 63کروڑ روپے پاکستانی سمیت کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی اور زیورات برآمد ہوئے ہیں

Read More »

گوجرانوالہ ‘ گجرات اور سیالکوٹ کی تحصیلوں میں ڈی پی ایس کیمپس کے لئے سرعت سے پیش رفت جاری ہے

gujranwala

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد عامر جان نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ ‘ گجرات اور سیالکوٹ کی تحصیلوں میں ڈی پی ایس کیمپس قائم کرنے کے لئے سرعت سے پیش رفت کی جارہی ہے۔ تینوں اضلاع کے ڈی سی اوز پراجیکٹ ڈائریکٹرز کے طور پر تعمیراتی سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کررہے ہیں۔ وہ کمشنر آفس میں ویڈیو لنک کانفرنس ...

Read More »

گوجرانوالہ: قیام پاکستان کا مقصد اسلام اور مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور آزادی ھے، قاری اکرام اللہ

milad-juloos-grw

گوجرانوالہ(عثمان حیدر سے) جانشین بحرالعلوم ناظم مدینۃ العلم ویلفئیر ٹرسٹ قاری اکرام اللہ صاحب نے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شرکائ سے خطاب کرتے ہوئے کہ قیام پاکستان کا مقصد اسلام اور مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور آزادی ھے۔ اگر حکومت پاکستان ،ملک پاکستان میں امن چاہتے ہیں تو عشاقان مصطفیٰ کو محافل اور جلوسوں سے نہ روکا جائے۔ ...

Read More »

گوجرانوالہ :مدینۃُ العلم ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام آج 11ربیع الاول کو عید میلاد النبی ﷺ کا جلوس نکالا جائے گا۔

2x2

گوجرانوالہ :(نامہ نگار فلک نیوز ) مدینۃُ العلم ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام آج 11ربیع الاول کو عید میلاد النبی ﷺ کا جلوس نکالا جائے گا۔ جلوس دن 1بجے اپنے مرکز سے چلے گا اور جی ٹی روڈ سے گزرتے ہوئے رحمان آباد پہنچے گا،جہاں مقامی لوگ جلوس کا استقبال کریں گے،اور مختلف اسٹیجوں پر علماء حضرات رسول ...

Read More »

گوجرانوالہ:جامعہ مدینۃ العلم میں کل تعلیم سیمینار ہوگا۔

jamaia-madina-tul-ilm

گوجرانوالہ(عثمان حیدر سے) کل بروز بدھ جامعہ مدینتہ العلم نزد عالم چوک گوجرانوالہ میں بزم احباء مدینہ کے زیر انتظام تعلیم سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔ جس کی صدارت پیر طریقت رہبر شریعت میاں محمد ابو بکر صاحب شرقپوری فرمائیں گے۔ اس کے علاوہ عالمی مبلغ اسلام پیر سید عظمت علی شاہ صاحب,پیر سید عرفان شاہ مشہدی,ڈ اکٹر اشرف آصف ...

Read More »

شارٹ سرکٹ سے گھر جل کر راکھ ہوگیا مگر قرآن پاک محفوظ رہا

4322-quran-at-the-islamic-museum

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) شارٹ سرکٹ سے گھر جل کر راکھ ،قرآن پاک معجزانہ طور پر محفوظ رہا ریس کورس روڈ گلی نمبر2میں مریم بی بی کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی جس نے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جلا کر خاکستر کردیا، ریسکیو1122کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا،لیکن آگ اتنی ...

Read More »

نوکھر میں حضرت علامہ حکیم مختار احمد صدیقی کے پانچویں سالانہ عرس کی تقریب

Set-Nokhar

گوجرانوالہ(امتیاز احمد کھوکھر سے) ممتاز عالم دین مولانا غلام رسول مرتضائی نے کہا ہے کہ اولیائے کرام نے ہمیشہ اخوت، محبت اور بھائی چارے کا درس دیا۔ ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر معاشرے سے نفرت اور بد امنی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ نوکھر میں حضرت علامہ حکیم مختار احمد صدیقی کے پانچویں سالانہ عرس کی ...

Read More »

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ کی ویڈیو لنک کانفرنس کے ذریعہ ڈویژنل ٹاسک فورس کے اراکین اور ڈی سی اوز سے میٹنگ

gujranwala-map

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے اپنے دفتر میں ویڈیو لنک کانفرنس کے ذریعہ ڈویژنل ٹاسک فورس کے اراکین‘ تمام اضلاع کے ڈی سی اوزاورمحکمہ صحت کے افسران کو عطائیت کے خاتمے اور جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث میڈیکل سٹورمالکان کے خلاف سخت اور فوری اقدامات کرنے کا حکم دیاہے اور ڈی سی اوز کو ہدایت ...

Read More »

ڈویژن پبلک کالج اینڈ سکول گوجر انوالہ کے تمام معاملات درست کر دیئے گئے ہیں:کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ

gujranwala-map

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ ڈویژن پبلک کالج اینڈ سکول گوجر انوالہ کے تمام معاملات درست کر دیئے گئے ہیں بجٹ سازی اور پالیسی سازی کے تمام امور کا احاطہ کیا گیا ہے جبکہ اس کی آمدن اور اخراجات کا انٹرنل و ایکسٹرنل آڈٹ بھی کرایاجائے گا۔ وہ آج اپنے دفتر میں ...

Read More »

پیرسید عظمت علی شاہ صاحب المعروف چن جی سرکار(آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف) عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس تشریف لے آئے

chan g sarkar

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر و ابرار نبی کیلانی سے) عالمی مبلغ اسلام، سجادہ نشین دربار شریف آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف(گوجرانوالہ) پیر سید عظمت علی شاہ صاحب گزشتہ روز خلیجی ریاستوں کے تبلیغی دورے اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن تشریف لے آئے۔ فلک نیوز کے مطابق پیر سید عظمت علی شاہ صاحب المعروف چن جی سرکار گزشتہ ماہ ...

Read More »

مکین گنبد خضریٰ ملین کانفرنس تحریک تحفظ ناموس رسالت ؐ کا اہم سنگ میل ثابت ہو گی:حافظ محمد یعقوب فریدی

makeen-e-gunbad-e-khizra-million-conference-falak-news

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) جماعت اہلسنّت صوبہ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات حافظ محمد یعقوب فریدی نے کہا ہے کہ 22مارچ کو لاہور میں ہونے والی مکین گنبد خضریٰ ملین کانفرنس تحریک تحفظ ناموس رسالت ؐ کا اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔ انہوں نے تمام پاکستانی مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ نبی کریم ﷺ کی عزت و ناموس کے تحفظ ...

Read More »

گوجرانوالہ ڈویژن بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے تحت کامونکی سے دریائے جہلم تک 150 کلومیٹرفاصلے پرجی ٹی روڈ کے درمیان10 سے 14 فٹ اونچائی کے درخت لگائے جائیں گے

gujranwala-map

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کمشنر گوجر انوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ جی ٹی روڈ کے بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے تحت کامونکی سے دریائے جہلم تک 150 کلو میٹر فاصلے پر جی ٹی روڈ کے درمیان10 سے 14 فٹ اونچائی کے درخت او رپودے لگائے جائیں گے۔جس میں پھولداراور سدا بہار پودے بھی شامل ہوں گے۔ اس کے ...

Read More »

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کاغیرقانونی تعمیرات کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ

gujranwala-map

کھاریاں(نیئرصدیقی سے) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے تمام اضلاع میں بلڈنگ پلان اور نقشے کی منظوری کے بغیر غیر قانونی تعمیرات کا رحجان ختم کرنے اور ملوث مافیا کے خلاف سخت قانونی کاروائی کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ا س ضمن میں کمشنر نے چیف ایگزیکٹوآفیسر گیپکو‘ جنر ل مینجر سو ئی گیس‘ جنرل مینجر پی ٹی ...

Read More »