Home » آپ کے شہر سے » پارا چنار

پارا چنار

اقرار الحسن اور اُن کی ٹیم کی گرفتاری پر شدید مذمت

ASHRAF ASMI LOGO.

پریس ریلیز ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا سپیکر سندھ اسمبلی کے نام صحافی کی گرفتاری پر مراسلہ۔ رہاء کروایا جائے لاہور:ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی کے نام ایک مراسلے میں بہادر صحافی اقرار ...

Read More »

پاراچنار شہر میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز،واک میں پولیٹیکل انتظامیہ اور قبائلی عمائدین نے بھی شرکت کی۔

Parachinaar Cleanliness

پاراچنار(محمد صادق سے)پاراچنار شہرمیں پولیٹیکل انتظامیہ صفائی کی صورت حال بہتر بنانے کیلئے ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کردیا ہے چیئرمین بلدیہ پاراچنار نیک محمد خان نے صفائی مہم کا افتتاح کیا قبائلی عمائدین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور سماجی کارکنوں و صحافیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر واک بھی کیا گیا واک ...

Read More »

پاراچنار:سیکیورٹی فورسسز اور انتظامیہ نے افغان سرحد کے قریب غوز گڑھی میں فری میڈیکل کیمپ لگا کر 1625 مریضوں کا علاج کیا اور ادویات فراہم کئے۔

parachinar

پاراچنار(محمد صادق سے) سرحدی علاقے غوزگڑھی کے بیسیک ہیلتھ یونٹ میں قائم کئے گئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے 1625 مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور انہیں ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ ایجنسی سرجن ڈاکٹر معین بیگم اور محکمہ صحت کے دیگر عملے کے علاوہ فرنٹیئر کور کے ڈاکٹروں نے بھی حصہ لیا۔ ...

Read More »

پاراچنار:کرم ایجنسی میں ڈرون حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جب کہ تین خالی مکانات مکمل طور ر تباہ ہوگئے

parachinar

پارا چنار(محمد صادق سے) ذرائع کے مطابق پیر کی صبح دو جاسوس طیاروں نے لوئر کرم ایجنسی میں افغانستان کے صوبہ خوست سے ملحقہ کرم ایجنسی کے علاقے شہیدانوں ڈنڈ میں افغان مہاجرین کے خالی ہونے والے مکانات پر چار میزائیل فائر کئے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جسے دوآبہ ہسپتال پہنچا دیا گیا تاہم حملے میں ...

Read More »

پاراچنار:پولیو مہم میں سب قبائل بھر پور تعاون کرتے ہیں:سرجن ڈاکٹر معین بیگم و ایف ایس ایم او حمیدعلی

parachinar

پاراچنار(محمد صادق سے)میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایجنسی سرجن ڈاکٹر معین بیگم اور ایف ایس ایم او حمیدعلی نے کہا کہ اپر کرم ، لوئر اور سنٹرل کرم ایجنسی میں پانچ سال سے کم عمر کے ایک لاکھ چوبیس ہزار تین سو پنتالیس بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے تین روزہ مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے ۔ ...

Read More »

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک خاتون اور بچی زخمی ہوگئی۔

parachinar

پاراچنار(محمد صادق سے)ہسپتال ذرائع کے مطابق لوئر کرم ایجنسی کے علاقے مرغے چینہ میں کچے راستے میں نصب بارودی سرنگ سے ایک خاتون کی پیر ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا جس سے خاتون اور ایک کمسن بچی زخمی ہوگئی۔ زخمیوں کو صدہ ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کی ایک ٹانگ کاٹ دی ...

Read More »

پاراچنار:قبائلی عمائدین نے چار افراد کے قتل ميں ملوث افراد کے دو مکانات نذر آتش کردیۓ

parachinar

parach کرم ایجنسی کے علاقہ پیواڑ ميں قبائلی عمائدین نے چار افراد کے قتل ميں ملوث افراد کے دو مکانات نذر آتش کردیۓ اور واردارت میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی جلادی ۔ ذرائع کے مطابق تین روز قبل کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے پیواڑ ميں مسلح افراد نور حسین نامی رشتہ دار کے گھر میں داخل ہوۓ اور نامعلوم ...

Read More »

پاراچنار: کرم ایجنسی میں پولیٹکل حکام کی کارروائی، 10 بارودی سرنگیں برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا

parachinar

پاراچنار(محمد صادق سے)پولیٹکل حکام کے مطابق اپر کرم ایجنسی کے علاقے میں بارودی سرنگوں کی موجودگی کی اطلاع پر کاروائی کی اور پولیٹیکل حکام نے لیوی فورس کے ہمراہ ایک مکان پر چھاپہ مارا اور مکان کی تلاشی لی کاروائی کے دوران گھر سے 10 بارودی سرنگیں برآمد کرکے ایک شحص کو گرفتار کرلیا اور تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر ...

Read More »

پاراچنار: پاکستان تحریک انصاف کرم ایجنسی کا فاٹا اصلاحات کے حوالے سے اجلاس، کارکنوں ، قبائلی عمائدین اور مختلف سیاسی پارٹیوں کی شرکت

parachinar

پاراچنار ميں پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس ميں پی ٹی آئی کے کارکنوں کے علاوہ مختلف سیاسی پارٹیوں اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوۓ پیر سید نسیم شاہ ، مہدی حسین بنگش ، نوید حسین اور دیگر مقررین نے فاٹا اصلاحات کی جلد نفاذ پر زور دیا اور کہا کہ ...

Read More »

پاراچنار، این جی اوز نے کرپشن کی انتہا کردی ، آئی ڈی پیز کے نام پر ملنے والی امداد متاثرین کو نہيں مل رہی

parachinar

پاراچنار(محمد صادق سے) کرم ایجنسی کے آئی ڈی پیز رہنماوں نے کہا ہے کہ این جی اوز نے کرپشن کی انتہا کردی ہے اور آئی ڈی پیز کے نام پر ملنے والی امداد متاثرین کو نہيں مل رہی ہے جس سے آئی ڈی پیز کے مشکلات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ پاراچنار میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ...

Read More »

کرم ایجنسی میں فورسز اورشدت پسندوں کے مابین جھڑپ، 11 شدت پسند ہلاک

parachinar

پاراچنار۔ (محمد صادق سے)  کرم ایجنسی میں فورسسز اورشدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں 11 شدت پسند ہلاک معتدد زخمی ہوگئے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق وسطی کرم ایجنسی کے علاقے سپرکٹ میں آمناسامنا ہونے پرشدت پسندوں اور فورسسز کے مابین جھڑپ ہوئی جس میں بھاری اورخودکارہتھیاروں کااستعمال کیاگیا۔ جھڑپ کے نتیجے میں ایک کمانڈر سمیت 11 شدت پسندمارے گئے جبکہ ...

Read More »

پاراچنار،شہر سمیت گریڈ اسٹیشن کے چار فیڈرز کی بجلی بند، شہریوں کو پانی کی فراہمی معطل

water-canes

پاراچنار شہر سمیت گریڈ اسٹیشن کے چار فیڈرز کی بجلی بند ہوگئی شہری پانی کی نایابی سمیت مختلف قسم مسائل کا شکار ہوگۓ ۔ شہریوں کی بجلی کی بحالی اور پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ ۔ پاراچنار۔(محمد صادق سے)ذرائع کے مطابق پاراچنار شہر میں لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے تھے اور شہریوں کو پانی کی ...

Read More »

پاراچنار میں 20 سال بعد ہندوؤں اور سکھوں کی مذہبی تقریب

parachinar

کرم ایجنسی میں بیس سال بعد ہندو اور سکھ برادری کی بڑی دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے پانچ سو سے زائد زائرین نے شرکت کی ۔ پاراچنار(محمد صادق سے)کرم ایجنسی کے علاقہ ابراہیم زئی میں تین روزہ دعائیہ تقریب ميں شرکت کیلۓ لاہور ، پشاور ، حسن ابدال ننکانہ صاحب اور افغانستان سے پانچ سو سے ...

Read More »

آرمی میں بھرتی ہوکر ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں :طلبہ کرم ایجنسی

parachinar

کرم ایجنسی کے طلبہ نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ آرمی سکولوں میں داخلہ لیکر پڑھيں اور پھر آرمی میں بھرتی ہوکر ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں ۔ پاک آرمی کی جانب سے صدہ اور پاراچنار میں آرمی پبلک سکولوں کیلۓ ٹیسٹ اور انٹرویو کا اعلان کیا گيا تو ہزاروں کی تعداد میں بچوں نے آرمی ...

Read More »