Home » آپ کے شہر سے » لاہور

لاہور

لاہور- مصطفائی جسٹس فورم انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ملک بھر میں مظاہرے

Mian-Ashraf-Asmi

مصطفائی جسٹس فورم انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ملک بھر میں سندھ اسمبلی سے غیر اسلامی پاس شدہ قانون کے خلاف مظاہرئے۔ لاہور میں وکلاء کے احتجاج سے اشرف عاصمی کا خطاب (لاہور )مصطفائی جسٹس فورم انٹرنیشنل کے سربراہ صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی اپیل پر ملک بھر میں جمعہ کی نماز کے بعد سندھ اسمبلی کی جانب سے ...

Read More »

لاہور- داتا علی ہجویری ؒ کے عرس مبارک کے موقع پر پاکستان فلاح پارٹی کا تعارفی کیمپ۔

lahore

داتا علی ہجویری ؒ کے عرس مبارک کے موقع پر پاکستان فلاح پارٹی کا تعارفی کیمپ۔ دور دراز سے آئے ہوئے زائرین کو پاکستان فلاح پارٹی کے منشور سے آگاہ کیا گیا۔رکنیت سازی کی مہم جاری صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ، بدر چشتی،ذیشان احمد راجپوت کی خصوصی شرکت (لاہور)پاکستان فلاح پارٹی کے رہنماؤں صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ، ...

Read More »

لاہور-اسلام اورنظریہ پاکستان کے خلاف ہونے والی ہر سازش کا تاروپود بکھیر دیں گے۔ صاحبزادہ اشرف عاصمی

Mian-Ashraf-Asmi

(لاہور)پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی صدرقاضی عتیق الرحمن اور ر مرکزی سیکرٹری اطلاعات صاحبزادہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ اسلام اورنظریہ پاکستان کے خلاف ہونے والی ہر سازش کا تاروپود بکھیر دیں گے نسل نوکے ذہنوں میں اپنے اسلاف،اسلامی ومعاشرتی اقدارکو راسخ کرنے کی بجائے موجودہ صوبائی حکومت اوران کے تمام حلیف قوم کے مجرم ہیں ایم ایم اے ...

Read More »

لاہور-شاہ نورانی ؒ کے مزار پر حملہ کرنے والےاللہ ورسولﷺ کے دشمن ہیں :اسلامی تحریک طلبہ پاکستان

siidiqui-1

  اولیاء کے مزار امن کے مراکز ہیں وہاں بے گناہ انسانوں کا قتل عام انسانیت کی توہین ہے،غلام عباس صدیقی، مسلمان ریاستیں کفر کی مکروہ سازشوں کا خاتمہ کرنے کیلئے اسلامی نظام خلافت قائم کریں ،شاہد نذیر حالیہ حملوں میں بھارت ،اسرائیل اور امریکہ ملوث ہیں ،ذکی الدین، اولیاء اللہ کے مزراروں پر کوئی مسلمان حملہ کرنے کی جسارت ...

Read More »

لاہور- میاں محمد اشرف عاصمی لاہوربارایسوسی ایشن کی ناموس رسالت ﷺکمیٹی کے چےئرمین منتخب

Mian-Ashraf-Asmi

  صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ لاہور بار ایسوسی ایشن کی ناموس رسالت ﷺکمیٹی کے چےئرمین منتخب لاہور(فلک نیوز)لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر ارشد جہانگیر جوجھہ نے انسانی حقوق کے علمبردار اورپاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کو لاہور بار ایسوسی ایشن کی تحفظ ناموس رسالت ﷺکمیٹی کا چےئرمین نامزد کیا ...

Read More »

لاہور- یوم اقبال 9 نومبر کی تعطیل کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

lahore

یوم اقبال 9 نومبر کی تعطیل کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج (لاہور )ادارۃ الافکار کے صدر نامور ادبی شخصیت پروفیسر خلیل فاروقی نے 9 نومبر کو یوم اقبال کی تعطیل کو ختم کرنے کے اقدام کو انسانی حقوق کے علمبردار ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی وساطت ...

Read More »

لاہور- کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج پرحملہ غیر اسلامی فعل ہے۔ تحریک طلبہ پاکستان

siidiqui-1

دہشت گردی کے پیچھے یہودونصاریٰ ،ہندو ہیں جو ایٹمی پاکستان سے خائف ہیں اور پاکستان کو ناکام ریاست بنانا چاہتے ہیں:غلام عباس صدیقی چیئرمین اسلامی تحریک طلبہ کا ردعمل لاہور(فلک نیوز )امن قائم کرنے کیلئے حکومت قرآن وسنت کے سامنے خود کو عملی طور پر سرنڈر کرے،خودکش حملے اسلام کے خلاف سازش ہیں اسلام بے گناہوں کے قتل کی اجازت ...

Read More »

لاہور- تحریک لبیک یارسول اللہ اور حکومت میں معاہدےکے بعد دھرنا ختم

21-10-2016-picture-dhrna

لاہور: (فلک نیوز) تحریک لبیک یارسول اللہ اور حکومت میں معاہدے کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے دیا گیا دھرنا گزشتہ رات گئے ختم کردیا گیا، ہزاروں شرکاء گھروں کو روانہ۔ مذاکرات میں اعلیٰ حکومتی وانتظامی شخصیات اور مشائخ عظام وعلماء کرام کی مذاکراتی ٹیم شریک ہوئی۔ معاہدے میں طے پایا کہ حکومت آسیہ ملعونہ سمیت عدالتی سزا یافتہ گستاخان ...

Read More »

لاہور- حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے افکار و نظریات کومشعل راہ بنایا جائے۔ صاحبزادہ اشرف عاصمی

lahore

حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے افکار و نظریات کومشعل راہ بنایا جائے۔ تصوف شریعت کی پابندی کا نام ہے۔ صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ (لاہور ) پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی رہنماء صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کہ صوفیاء کی تعلیمات سے امن و محبت کا درس ملتا ہے۔ بیرون ملک سرمائے ...

Read More »

لاہور- نبی پاکﷺ کی عزت و ناموس پر پہرہ دینے والے دُنیا کے خوش قسمت ترین انسان ہیں- جسٹس (ر )نذیرغازی

photo-ghazi-sb

  نبی پاکﷺ کی عزت و ناموس پر پہرہ دینے والے دُنیا کے خوش قسمت ترین انسان ہیں کہ اللہ پاک نے اِنھیں اپنے محبوبﷺ کے مقام کے تحفظ کی ذمہ داری لیے چُن لیاہے۔ ایسے لوگ صحابہ اکرامؓ کے مشن کے علمبردار ہیں۔ جسٹس (ر )نذیر غازی (لاہور )نبی پاکﷺ کی عزت و ناموس پر پہرہ دینے والے دُنیا ...

Read More »

لاہور-بھارت کوئی بھی غلطی کرنے سے قبل یہ سوچ لے کہ دنیا کی واحد ہندوریاست صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی ۔ پاکستان فلاح پارٹی

lahore

(لاہور )پاکستان فلاح پارٹی کے رہنماؤں قاضی عتیق ، امانت زیب، سید راشد گردیزی ، بدر چشتی صاحبزادہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ, ذیشان راجپوت نے کہاہے کہ ہندوستانی حکومت اورمودی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکارہوچکے ہیں آزادی کی تحریک میں شدت کے باعث بے سروپا الزامات لگا کر خطے کو جنگ کی بھٹی میں دھکیلنے ...

Read More »

لاہور- پاکستان فلاح پارٹی کی جانب سےبھارتی وزیر اعظم کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت۔

lahore

  پاکستان فلاح پارٹی کی جانب سے آسیان اجلاس میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر بھارتی وزیر اعظم کی شدید الفاظ میں مذمت۔ پاکستانی حکومت کل وقتی وزیر خارجہ مقرر کرئے (لاہور ) پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کے مطابق پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی رہنماؤں قاضی عتیق الررحمان، امانت ...

Read More »

لاہور- پاکستان فلاح پارٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم دفاع نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔

lahore

لاہور(فلک نیوز) پاکستان فلاح پارٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان نہایت جوش و خروش اور عقیدت سے منایا گیا۔ ہری پور میں مرکزی صدر قاضی عتیق الرحمان نے ایک سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگ ستمبر 1965ء کے شہداء مادر وطن پاکستان پر قربان ہوگئے لیکن دُشمن کو ناکوں چنے چبوا دئیے،کراچی میں پاکستان فلاح ...

Read More »

پنجاب پولیس میں 2 ایس پیز اور 26 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

punjab-police

لاہور(لیاقت علی قادری سے) آئی جی پنجاب جناب مشتاق سکھیرا نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیس کے متاثرہ افسران کی سنیارٹی فکس کردی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر، طاہر نواز وڑائچ کو ڈی ایس پی ٹریفک پنجاب، سید مختار حسین بخاری کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب، شاہد رزاق قریشی ...

Read More »