اٹک

اٹک- سرکارﷺ کا میلاد منانے کیساتھ تعلیمات مصطفیﷺ پر عمل کیاجائے.علامہ ابو طیب رفاقت

jumma-photo-9-16-12

اٹک( )سرکار ابدقرار ﷺتمام جہانوں کے لئے رحمت بن کر تشریف لائے ،حضرت عمرؓ کے دور میں ایک شخص نے چالیس دن نمازیں پڑھنے کے بعد اللہ سے تعلق مضبوط کر لیا ، سرکار ﷺ کا میلاد منانے کیساتھ تعلیمات مصطفیﷺ پر عمل کیا جائے ،حضورﷺکی تشریف آوری سے تمام کائنات جگمگ جگمگ کرنے لگا، ان خیالات کا اظہار ممتاز ...

Read More »

اٹک- جامعہ حقانیہ میں عظیم الشان31ویں’’سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس کا انعقاد

conferrewnce-atock

مہمان خصوصی خواجہ پیر حافظ عبدالحق (دریاشریف)،صدارت علامہ رفاقت حقانی نے جبکہ پیر سعادت علی شاہ چورہ شریف نے خصوصی خطاب کیا اٹک (فلک نیوز )جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ میں عظیم الشان فقید المثال31ویں ’’سالانہ میلاد مصطفیﷺ کانفرنس‘‘زیر سیادت پیر سید عطاء اللہ شاہ گیلانی آستانہ عالیہ ڈھیر شریف ...

Read More »

اٹک- جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم کی روشنی ہر طرف پھیل رہی ہے- قاری نذیر احمد قادری

attock

  اٹک(فلک نیوز )جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم کی روشنی ہر طرف پھیل رہی ہے ،علامہ حقانی کی دین مصطفی ﷺ کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ،جامعہ دن بدن عروج کی منازل طے کر رہاہے،ان خیالات کا اظہار مولانا قاری نذیر احمد قادری نے مسجد ومدرسہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ میں ماہانہ گیارہویں شریف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...

Read More »

اٹک- جامعہ حقانیہ اٹک کینٹ میں علامہ ابو طیب رفاقت علی کی صدار ت میں کوئٹہ کے شہدا کیلئےتعزیتی اجلاس کا انعقاد

rafaqat-ali-haqani-attock

    اٹک(فلک نیوز )جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم رجسٹرد اعوان آباد اٹک کینٹ میں ممتاز عالم دین علامہ ابو طیب رفاقت علی حقانی کی صدار ت میں ایک تعزیتی اجلاس ہوا ،جس میں قاضی قاری تجدار، قاضی محمد ایثار کے والد گرامی حافظ گلزار ڈھوک شرفا اورکوئٹہ میں شہید ہونے والے مرحومین کیلئے مغفرت اور صبر جمیل کی دعا کی ...

Read More »

اٹک- ملک پاکستان میں رینجرز کا کردار بہت اچھا ہے-قاری ابرار حسین قادری -ڈسٹرکٹ کوآرڈنیٹر تنظیم المدارس

attock

    اٹک(فلک نیوز )ملک پاکستان میں رینجرز کا کردار بہت اچھا ہے،کراچی میں رینجرز کے نوجوانوں کو دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونا قابل مذمت ہے،ہم ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے لئے ضرب عضب کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں ،ملک کے اندر قیام امن ،عدل و انصاف اور قانون پر عمل درآمد کو یقینی بنایاگیاتو وہ دن ...

Read More »

اٹک – محفل نعت بسلسلہ شب برأت و گیارہویں شریف

attock

  اٹک( نامہ نگارفلک نیوز) دینی و عصری علوم کی معیاری درس گاہ جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم رجسٹرڈ اعوان آباد اٹک کینٹ میں’’محفل شب برأت و ماہانہ گیارہویں شریف ‘‘ زیر صدارت استادالعلماء حضرت علامہ حافظ ابو طیب رفاقت علی حقانی بانی و مہتمم جامعہ ھذا 22مئی بر وز اتوار (کل)بعد نماز مغرب تا عشاء منعقد ہو گی ۔صاحبزادہ حافظ ...

Read More »

اقرار الحسن اور اُن کی ٹیم کی گرفتاری پر شدید مذمت

ASHRAF ASMI LOGO.

پریس ریلیز ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا سپیکر سندھ اسمبلی کے نام صحافی کی گرفتاری پر مراسلہ۔ رہاء کروایا جائے لاہور:ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی کے نام ایک مراسلے میں بہادر صحافی اقرار ...

Read More »

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا مستقبل لبرل ازم اور سیکولر ازم نہیں

Haqani

اٹک:اسلامی جمہوریہ پاکستان کا مستقبل لبرل ازم اور سیکولر ازم نہیں بلکہ نظام مصطفیﷺ کا نفاذ ہے،سیکولر ازم اور لبرل ازم کی باتیں کرنے والے منہ کی کھائیں گے،ملک میں نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ کے لئے ہر ممکن کوشش اور کسی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی امن کمیٹی کے ممبراستاد ...

Read More »

اٹک:کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے ، ہمارے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،مولانا رفاقت علی حقانی

rafaqat-ali-haqani-attock

اٹک ( نامہ نگارفلک نیوز)کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے ، ہمارے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، عالمی برادری اور امن کی خیرخوہ اقوام متحدہ کا مسئلہ کشمیر پر سرد مہری دکھانا قابل تشویش ہے ، کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کرنا ناگزیر اور جمہوریت کا حُسن ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز ...

Read More »

پاک فوج کا بروقت جوابی کاروائی کر کے دشمن کو خاک میں ملانا قابل تحسین ہے،صاحبزادہ طیب میلادی

hafiz-tayyeb-miladi-isf-islamabad

اٹک( نامہ نگار فلک نیوز )سانحہ چارسدہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،یہ بُزدلانہ فعل عِلم پر حملہ ہے مگر علم کی شمع کو پھونکوں سے نہیں بجھایا جا سکتا ،قوم کے حوصلے ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے پست نہ ہونگے ،ملک کو امن کا گہوارا بنانے کے لیے دہشتگردی جیسے عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ...

Read More »

شہادت کی موت مقدر والوں کو ملتی ہے،سانحہ چار سدہ کے شہداء اعلیٰ مقام پر پہنچ گئے، علامہ رفاقت حقانی

rafaqat-ali-haqani-attock

اٹک (نامہ نگارفلک نیوز)موت حق ہے جو ہر کسی کو آنی ہے لیکن شہادت کی موت مقدر والوں کو ملتی ہے،حضرت عمر فاروقؓ اکثر مدینہ منورہ اور شہادت کی موت کی دعا کرتے تھے جو قبول ہوئی،ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین علامہ ابو طیب رفاقت علی حقانی بانی و پرنسپل جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم رجسٹرڈ ٹک کینٹ و ...

Read More »

اٹک:جے یو پی،اے این آئی کے زیراہتمام’’سالانہ موٹر سائیکل میلاد ریلی‘‘ 11ربیع الاول بروز بدھ ہوگی

bike-rally

اٹک ( فلک نیوزنامہ نگار ) جمیعت علمائے پاکستان، انجمن نوجوانان اسلام اور انجمن طلباء اسلام اٹک کے زیر اہتمام ’’سالانہ موٹر سائیکل میلاد ریلی‘‘ 11ربیع الاول بروز بدھ دن 2:30بجے کبوتروں والی زیارت سے نکالی جائے گی ،جو مکمل شہر کا چکر لگاتی ہوئی فوارہ چوک(میلاد چوک) میں اختتام پزیر ہو گی ، ریلی کی قیادت علماء کرام، مشائخ ...

Read More »

اعمال صالحہ اللہ کے محبوب بندوں کی اداؤں کا نام ہے ،علامہ ابو طیب رفاقت علی حقانی کا چہلم سے خطاب

rafaqat-ali-haqani-attock

اٹک (فلک نیوز نامہ نگار) چالیس کا عدد ہمارے لیے بہت اہم ہے کیونکہ انسان پیدائش سے قبل متعدد بار چالیس کے مرحلے سے گزرتا ہے اور جب فوت ہو جاتا ہے تو بھی اس پر چالیس کا مرحلہ آتا ہے اور ہم اس کے ایصال ثواب کے لیے چہلم کی محفل سجا لیتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ...

Read More »

سالانہ فکر حسینؓ کانفرنس‘‘25اکتوبرکو جامعہ حقانیہ اٹک کینٹ میں ہو گی

imam_al_hussain-roza-falakn

سرپرستی استاد العلماء علامہ رفاقت علی حقانی جبکہ خطاب صاحبزادہ عبدالرشید چشتی کریں گے اٹک ( پ ،ر) امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور انکے رفقاء کو خراج عقیدت پیش کرنے اور فکر امام حسینؓ کو فروغ دینے کے لیے جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم رجسٹرڈ اعوان آباد اٹک کینٹ میں ’’سالانہ فکر حسینؓ کانفرنس‘‘ استاد العلماء ...

Read More »