Home » آپ کے شہر سے » کراچی

کراچی

کراچی: سانحہ 12 مئی 2007 ، وسیم اختر نے فائرنگ کی ہدایت دینے کا اعتراف کر لیا

کراچی: (ویب ڈیسک) پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وسیم اختر نے دوران تفتیش سانحہ بارہ مئی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وسیم اختر نے 12 مئی 2007 کو اس وقت کے چیف جسٹس افتخار چودھری کی کراچی آمد کے موقع پر ...

Read More »

کراچی- ٹی آر جی گروپ کے زیر اہتمام پراپرٹی ٹیکس آرڈیننس 2016 کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    پریس ریلیز حکومت پاکستان نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 68 کی ذیلی دفعہ 4 میں ترمیم کے ذریعے FBR کو پراپرٹی کی قیمت کے تعین کے جو اختیارات دئیے ہیں۔ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ تمام ترامیم عجلت میں کی گئی ہیں اور اس میں کسی قسم کا کوئی ہوم ورک نہیں کیا گیا کہ ...

Read More »

کراچی: رمضان سے حکمرانوں نے غریب عوام پر بجٹ مہنگائی کا بم گرادیا، ثروت اعجاز قادری

کراچی (نیوز رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی حقوق سے محروم کرنیوالے بجٹ کو تسلیم نہیں کرسکتے ،رمضان المبارک سے قبل عوام پر مہنگائی کا بم گرا کر حکمران کونسی قوتوں کو خوش کرنا چاہتے ہیں ،مظلوم غریب عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے عوام کو ان کے حقوق اور ...

Read More »

آل پاکستان مسلم لیگ کے اٹھارہ رہنماؤں نے پاک سر زمین پارٹی کے وطن پرست کاروان میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

کراچی(بیورورپورٹ) پاک سر زمین پارٹی کے رہنماجناب مصطفی کمال نے آل پاکستان مسلم لیگ اورپاکستان مسلم لیگ (ن) سے آئے ہوئے رہنماؤں کا استقبال کیا اور انکو خوش آمدید کہا اور اس موقع پر پریس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مصطفی کمال نے میڈیا کے کردار کو سراہاکہ وہ عوام تک سچ پہنچا کراپنے وطنِ عزیزسے محبت کاعملی ثبوت دیتے ...

Read More »

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کی جانب سے لندن کے نو منتخب میئر صادق خان کومبارکباد

Mustafa Kamal

کراچی(نامہ نگار فلک نیوز) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ جناب مصطفی کمال نے لندن کے نو منتخب میئر صادق خان کو مبارکباد کا پیغام  دیتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیاکہ جس محنت اور لگن سے انھوں نے یہ مقا م حاصل کیا ہے میں دعا گو ہوں کہ صادق خان نہ صرف لندن کے ایک کامیاب میئر ثابت ...

Read More »

نیب کا چھاپہ ۔ غیر ملکی کرنسی برآمد

کوئٹہ میں نیب حکام سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے برآمد ہونے والی ملکی اور غیر ملکی کرنسی کی گنتی میں مصروف ہیں ‘ نیب حکام کے مطابق مشتاق ریسانی کے گھر سے 63کروڑ روپے پاکستانی سمیت کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی اور زیورات برآمد ہوئے ہیں

Read More »

اقرار الحسن اور اُن کی ٹیم کی گرفتاری پر شدید مذمت

پریس ریلیز ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا سپیکر سندھ اسمبلی کے نام صحافی کی گرفتاری پر مراسلہ۔ رہاء کروایا جائے لاہور:ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی کے نام ایک مراسلے میں بہادر صحافی اقرار ...

Read More »

اسلام آباد جامعہ نظامیہ اشرفیہ کاافتتاح:اہم سیاسی ،سماجی ،معاشی اورمذہبی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد  جامعہ نظامیہ اشرفیہ ملحق جامع مسجد صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کورنگ ٹاؤن اسلام آباد کا گزشتہ روز افتتاح مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد کے پرنسپل وشیخ الحدیث کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی نے اپنے دست مبارک سے کیا ۔تقریب میں علاقہ بھر کی اہم سیاسی ،سماجی ،معاشی اورمذہبی شخصیات نے بھر پور شرکت کی ...

Read More »

کراچی: شیخ الحدیث علامہ مفتی غلام رسول سعیدی انتقال فرماگئے

کراچی:(نامہ نگار خصوصی) جامعہ نعیمیہ کراچی کے شیخ الحدیث شارح بخاری و مسلم حضرت علامہ مفتی غلام رسول سعیدی صاحب انتقال فرماگئے۔ تفصیلات کے مطابق آپ کچھ عرصہ سے زیر علاج تھے۔ آپ نے بے شمار اور قابل تحسین تصنیفی خدمات کے علاوہ زندگی بھر درس قرآن و حدیث بھی دیا۔ پوری دنیا میں آپ کے ہزاروں شاگرد اس بات ...

Read More »

کراچی: ‘را’ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد سمیت 17 ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں کاونٹر ٹیرزام ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کر کے بھارتی انٹیلینجس ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی نوید خواجہ کے مطابق گرفتار ایجنٹ محمد عارف کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں جا کر ...

Read More »

کراچی: منگھو پیر کے علاقے میں پولیس مقابلہ، ۸ دہشت گرد ہلاک

پولیس نے منگھو پیر میں ٹارگٹ کلرز کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے بعد ملزمان نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی تاہم دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور ایس ایچ او غلام رسول سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی راؤ انوار کے مطابق نے منگھو پیر میں ...

Read More »

کراچی: علمائے کرام، پولیس افسروں اور تاجروں کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

  کراچی:  سینٹرل زون پولیس نے خفیہ اطلاع پر فیڈرل بی ایریا میں چھاپہ مار کارروائی میں سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر وصی حیدر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گرفتار ٹارگٹ کلر وصی حیدر 2002ء میں حیدر آباد سے کراچی منتقل ہوا تھا۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ وہ 2005ء میں ...

Read More »

نائن زیرو سے گرفتارافرادکراچی کاامن تباہ کرنےکی تقاریرکےسہولت کارتھے، ڈی جی رینجرز

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنر بلال اکبر کا کہنا ہے کہنائن زیرو سے گرفتارافرادکراچی کاامن تباہ کرنیکی تقاریرکےسہولت کارتھے۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنر بلال اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ متحدہ کے مرکز سے گرفتارافراد کراچی کا امن تباہ کرنے کے لئے نفرت انگیز تقاریر کااہتمام اور کراچی کاامن تباہ کرنے ...

Read More »

پاکستان کی سلامتی اور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے:ثروت اعجاز قادری

سر براہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ نظریاتی کارکن ہمارا اثاثہ ہیں ،اہلسنت کو دیوار سے لگانے کی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہوسکتی،کارکنان ہر سازش کا مقابلہ شعور اور صبر سے کریں ،کارکنان وعوام اہلسنت کسی بھی منفی پروپیگنڈے کو زائل کرنے کے لئے مرکز اہلسنت سے رابطے میں رہیں ،ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ ...

Read More »