Home » آپ کے شہر سے » پشاور

پشاور

پشاور سے مبینہ طور پر دو افغان انٹیلی جنس ایجنٹس گرفتار

پشاور۔ محکمہ انسداد دہشتگردی نے پشاورمیں ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی کے دو ایجنٹوں کو گرفتارکرلیا ۔ دہشتگردوں کے قبضے سے بم اور اسلحہ برآمد ، مخصوص مدرسے کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔ محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور نے ریگی کےعلاقے سے دو افغان دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق ہمسایہ ملک کی ...

Read More »

پشاور-مسجد قاسم علی میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب

    پشاور کی مسجد قاسم علی کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، اگر چاند کے حوالے سے شہادتیں موصول ہوئیں تو پھر شہادتوں کا جائزہ لے کر رمضان المبارک کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ دوسری جانب ...

Read More »

پشاور:ماہرلسانیات رحمت عزیز چترالی سمیت پانچ ہونہار پاکستانیوں کے لیے پی بی آر ایوارڈ کا اعزاز

پشاور(نامہ نگار)پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اگر حکومت کی طرف سے مناسب سرپرستی ملے تویہ ہونہار پاکستانی وطن عزیزکانام عالمی سطح پرروشن کرسکتے ہیں، پاکستان کے شہری اعزازات اور گولڈمیڈلز پر ہر ہونہار پاکستانی کا بنیادی حق ہے ان خیالات کا اظہار مادری زبانوں کے حوالے سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے گولڈمیڈلسٹ، عالمی ریکارڈ و اعزاز ...

Read More »

نیب کا چھاپہ ۔ غیر ملکی کرنسی برآمد

کوئٹہ میں نیب حکام سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے برآمد ہونے والی ملکی اور غیر ملکی کرنسی کی گنتی میں مصروف ہیں ‘ نیب حکام کے مطابق مشتاق ریسانی کے گھر سے 63کروڑ روپے پاکستانی سمیت کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی اور زیورات برآمد ہوئے ہیں

Read More »

اقرار الحسن اور اُن کی ٹیم کی گرفتاری پر شدید مذمت

پریس ریلیز ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا سپیکر سندھ اسمبلی کے نام صحافی کی گرفتاری پر مراسلہ۔ رہاء کروایا جائے لاہور:ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی کے نام ایک مراسلے میں بہادر صحافی اقرار ...

Read More »

پشاور: اسلام میں حصول علم کو بہترین عمل قرار دیا گیا ہے :مولانا رضوان اللہ

پشاور( نامہ نگار) جامعہ علوم القرآن پشاور کے مدرس مولانا رضوان اللہ کا کہنا ہے خداوندمتعال نے قرآن کریم میں سب سے پہلے پڑھنے،علم اور کتابت سے اپنے کلام کا آغاز کیا ہے ۔ کیونکہ علم، انسان کو سعادت وکمال کاراستہ بتاتا ہے اور اسے قوی وتوانا بنادیتا ہے تاکہ وہ اپنے مستقبل کو اپنی خواہشات کے مطابق بہتر بناسکے ...

Read More »

پشاور: لوڈ شیڈنگ کے ستائے روزہ داروں نے پیسکو آفس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

تارو جبہ کے روزہ داروں نے واپڈا کالونی میں واقع پیسکو آفس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ۔ غم و غصے میں بپھرے مشتعل ہجوم نے مین گیٹ سمیت دفتر میں پڑی کرسیاں ، میز ، کمپیوٹر اور دیگر قیمتی آلات توڑ دیئے ۔ مظاہرین نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کی ۔ دفتر ...

Read More »

پشاور: کوڑے سے بجلی کی پیداوار کا اولین منصوبہ

پشاور(نمائندہ فلک نیوز) خیبر پختونخوا کے دارلحکومت پشاور میں قائم ایک نجی یونیورسٹی (CECOS) اور ڈائریکٹریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے باہمی اشتراک سے اسٹیم پاور پلانٹ کے ذریعے فاضل ٹھوس کوڑے سے بجلی تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ 33 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے اس پلانٹ سے ابتدائی طور پر15 کلو واٹ تک بجلی ...

Read More »