Home » آپ کے شہر سے » پائی خیل، میانوالی

پائی خیل، میانوالی

پائی خیل- واٹرسپلائی سکیم کابجلی میٹرجل جانے سے واٹرسپلائی دس روزسے بند

Pai Khel 1

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل واٹرسپلائی سکیم کابجلی میٹرجل جانے سے واٹرسپلائی سکیم دس روزسے زائدعرصہ سے بند،شہری پانی کی بوندبوندکوترس گئے تفصیلات کے مطابق پائی خیل کی اکلوتی واٹرسپلائی سکیم بجلی میٹرکے جل جانے سے دس روزسے زائدبندپڑی ہے جبکہ دوسری واٹرسپلائی سکیم کی موٹرکابجلی بل کے عدمِ ادائیگی سے کنکشن کاٹ دیاگیاہے۔اب جبکہ شہری پانی کی بوندبوندکوترس گئے ...

Read More »

پائی خیل- عقیدہ ختم نبوت دین اِسلام کی بنیاد ہے۔ حافظ کریم اللہ چشتی

hafiz-kareem-ullah

پائی خیل (نامہ نگار)جماعت اہلسنت حنفی بریلوی سٹی پائی خیل کے ناظم نشرواشاعت حافظ کریم اللہ چشتی نے کہاکہ عقیدہ ختم نبوت دین اِسلام کی بنیاد،ہمارے ایمان کی روح اور مسلمانوں کی ایک بنیادی پہچان ہے ۔عقیدہ ختم نبوت کا مطلب ہے حضرت سیدنا محمدرسول اللہ ﷺاللہ کے آخری نبی اورآخری رسول ہیں ۔ جوشخص آپﷺکے زمانے میں یاآپﷺکے بعدکسی ...

Read More »

پائی خیل- کوئی مانے یانہ مانے چھ تھنوں والی گائے

pai-khel-8

پائی خیل (نامہ نگار)کوئی مانے یانہ مانے یہ ایک حقیقت ہے نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف کے پولیس آفیسرانسپکٹر(ر)زاکم خان سمندخیل جوکہ بہت بڑے زمینداربھی ہیں۔ان کے ہاں اپنی نوعیت کی منفردچھ تھنوں والی کراس نسل کی گائے موجودہے جوکہ کئی سالوں سے پال رکھی ہے ۔انہوں نے ایک ملاقات میں بتایاکہ گائے کے چھ تھن برابرہیں اوران میں دودھ برابرآتاہے ...

Read More »

پائی خیل- بنیادی مرکزصحت پائی خیل میں ایمبولینس کوڈیزل کی فراہمی نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا

pai-khel-7

پائی خیل (نامہ نگار)بنیادی مرکزصحت پائی خیل میں ایمبولینس کوڈیزل کی فراہمی اورڈرائیور نہ ہونے سے شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامناتفصیلات کے مطابق بنیادی مرکزصحت پائی خیل میں ایمبولینس موجودہونے کے باوجودعرصہ درازسے ڈیزل کی فراہمی اورڈرائیورنہ ہونے سے شہریوں کوایمرجنسی مریض لے جانے کے لئے شدیدمشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے ۔کیونکہ سرکاری ایمبولینس ہونے کے باوجودشہری پرائیویٹ پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے ایمرجنسی مریضوں کوہسپتال ...

Read More »

پائی خیل- ذکرمصطفیﷺسے رحمت خداوندی کانزول ہوتاہے۔ مفتی سلطان احمدقادری

pai-khel-6

پائی خیل (فلک نیوز)ذکرمصطفیﷺسے رحمت خداوندی کانزول ہوتاہے جب تک دنیاقائم ہے ذکرمصطفیﷺکے ترانے اورجشن عیدمیلادالنبیﷺکی محبت کاپرچارجاری رہے گا12ربیع الاول کے مقدس دن آمدمصطفیﷺ،محسن انسانیت نے دنیامیں تشریف لاتے ہی بندوں کوانسانوں کی غلامی سے چھٹکارادلایاان خیالات کااظہارمولانامفتی سلطان احمدقادری نے بارہ ربیع الاول کے موقع پرریلوے اسٹیشن پائی خیل کے سٹیج پربہت بڑے جلوس کے اجتماع سے خطاب ...

Read More »

پائی خیل- گورنمنٹ پرائمری سکول عمرآبادبلڈنگ ودیگربنیادی سہولیات سے محروم

cropped-logo.jpg

پائی خیل (فلک نیوز)گورنمنٹ پرائمری سکول عمرآبادبلڈنگ ودیگربنیادی سہولیات سے محروم تفصیلات کے مطابق پائی خیل تھل کے علاقہ عمرآبادمیں گورنمنٹ پرائمری سکول جو بلڈنگ ،بجلی ،چاردیواری،فرنیچراورسٹاف وطلباء وطالبات کے لئے پینے کے صاف پانی،پختہ سڑک ودیگرسہولیات سے محروم ہے ۔حالانکہ گورنمنٹ پرائمری سکول عمرآباد2کنال کے رقبہ پرمحیط ہے ۔عمرآبادکے شہریوں نے اپنے بچوں کوزیورِتعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے ...

Read More »