Home » آپ کے شہر سے » نصیرآباد

نصیرآباد

نصیرآباد- سو ل ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں کانگو وائرس کے حوالے سے آگاہی پروگرام کا انعقاد

nasirabad, Balochistaan

نصیرآباد (نامہ نگار)سو ل ہسپتا ل لا ئیو اسٹا ک ڈیرہ مراد جمالی میں کا نگو وا ئر س کے حوا لے سے آگا ہی پروگرام منعقد ہوا جس میں عبدالحمید مستو ئی ڈو یژنل ڈا ئر یکٹر لا ئیو اسٹا ک نصیرآباد ، محمد مو سیٰ کھوسو ڈپٹی ڈا ئر یکٹر لا ئیو اسٹا ک ، ڈا کٹرز حضرات ...

Read More »

نصیرآباد: کوئٹہ بم دھماکہ کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے صدر مستری و مزدور یونین۔

nasirabad, Balochistaan

  کوئٹہ بم دھماکہ کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے صدر مستری و مزدور یونین۔ نصیر آباد (فلک نیوز) مستری و مزدور یونین کے صدر ہارون لیاقت رشید چکھڑا نے بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انورکاسی ایڈوکیٹ کے قتل اور سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا وکلاء ...

Read More »

نصیرآباد- نصیرآباد کے میل اور فی میل 103 این ۔ ٹی ۔ ایس ٹیچرز کی تنخواہوں کے آرڈرز جاری

nasirabad, Balochistaan

    نصیرآباد ( نامہ نگار) نصیرآباد کے میل اور فیمیل 103 این ۔ ٹی ۔ ایس ٹیچرز کی تنخواہوں کے آرڈرز جاری کر دیئے گئے ۔ آنیوالی عید نصیرآباد این ۔ ٹی ۔ ایس ٹیچرز کی خوشیاں دوبالا کردے گی ۔ ڈی ۔ ای ۔ او نصیرآباد واحد شاکر بلوچ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ۔ ای ۔او نصیرآبا واحد ...

Read More »

نصیرآباد- منجھو شوری کے علاقہ گوٹھ شکر خان جتک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین مزدور جانبحق ایک زخمی

nasirabad, Balochistaan

  منجھو شوری کے علاقہ گوٹھ شکر خان جتک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین مزدور جانبحق ایک زخمی ۔ مزدور واٹر کورس کا تعمیراتی کام کر رہے تھے۔ فائرنگ سے علاقہ میں خوف پھیل گیا ۔ ملزمان فرار ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ منجھو شوری کی حدود گوٹھ شکر خان جتک میں ایم ۔ پی ۔ اے ...

Read More »

نصیر آباد- ڈی سی نصیرآباد کا دورہ چھتر خوش آئند ہے ۔ کرنل برکت اللہ

nasirabad, Balochistaan

  ڈی سی نصیرآباد کا دورہ چھتر خوش آئند ہے ۔ کرنل برکت اللہ ،ڈی پی او نصیرآبا داور اے سی چھتر کے ممنون ہیں ۔ سردار غلام مصطفی شاہ کہیری ۔ امید ہے کہ تحصیل چھتر کے حالات اب بہتری کے رخ پر جائیں گے ۔ کامریڈ پیر بخش سامت و دیگر کا بیان ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ...

Read More »

نصیر آباد- بختیار آباد کے قر یب قو می شا ہر اہ پر کو چ اور مسافر وین میں ٹکر

nasirabad, Balochistaan

  بختیار آباد کے قر یب قو می شا ہر اہ پر کو چ اور مسافر وین میں ٹکر ایک خاتو ن سمیت چار افراد جا نبحق ، جبکہ 19افراد زخمی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق جیکب آباد سے سند ھ بلوچستان قومی شا ہر اہ پر بھا گ جا نے والی مسافر وین جب بختیار آباد کے قر ...

Read More »

نصیرآباد- پیپلز پار ٹی کے سنیئر رہنما ؤ ں کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اظہار افسوس

nasirabad, Balochistaan

  نصیرآباد (نامہ نگار) پیپلز پار ٹی ضلع نصیرآباد کے سنیئر رہنما ؤ ں شا ہ فیصل محمد حسنی ، شو کت علی سو مرو، اسد بلوچ، فتح محمد حسنی ، امیتاز بلوچ، شعبان ابڑو اور دیگر رہنما ؤ ں نے اپنے ایک مشترکہ بیا ن میں کہا ہے کہ نصیرآباد میں بجلی کی لو ڈشیڈ نگ نے غر یب ...

Read More »

نصیر آباد- محکمہ خوراک کی طرف سے چھوٹے زمینداروں سے نا انصافی

nasirabad, Balochistaan

  نصیرآباد محکمہ خو راک کی جا ب سے جھو ٹے زمی دارو ں سے گ دم کی خر یداری کیلئے قا ئم کیئے گئے سی ٹرو ں میں باردا ہ کا شتکارو ں کے بجا ئے بڑ ے بیو پا ریو ں کو 150 سو روپے فی بوری بیچا جا رہا ہے۔ جس سے زمی دارو ں کی حق ...

Read More »

بلوچستان: نصیرآباداُچ لنک ، نصیرشا خ ، جھڈیر شا خ اور ٹیپل شا خ کی بھل صفا ئی 18 سال سے تعطل کا شکار ۔

nasirabad, Balochistaan

اُچ لنک ، نصیرشا خ ، جھڈیر شا خ اور ٹیپل شا خ کی بھل صفا ئی 18 سال سے تعطل کا شکار ۔ مذکورہ شا خو ں کی صفا ئی پر تو جہ نہ دینے سے اُن کی سطح زمین کے برابر آ چکی ہے ۔ سالا نہ کروڑو ں روپے کا نقصا ن ، کاشتکا رو ں کی ...

Read More »

ڈیرہ مراد جمالی, کرپشن کا بازار گرم

Naseerabad

نصیرآباد (نامہ نگار) ڈیرہ مراد جمالی میں تقر یباً آٹھ سال پہلے بس اڈہ بنا یا گیا تھا جس پر کروڑو ں روپے خر چ کر دیئے گئے ہیں مگر ابھی تک کو ئی ٹرانسپورٹ اِس نئے بس اڈے پر منتقل نہیں ہو ئے ہیں اور نہ ہی کو ئی ضلعی انتظا میہ کی طرف سے ردِ عمل پیش رفت ...

Read More »

بلوچستان :نیب کی کاروائی ساسیت دانوں کو جان کے لالے پڑ گئے

nab

بلوچستان: (نامہ نگار)نیب کی جا نب سے بلوچستان میں کاروائیو ں کے بعدنصیرآباد اور جعفرآباد کے سیا ست دان اور بیو رکریٹس میں کھل بلی مچ گئی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق مشتا ق رئیسانی کے گر فتار ی کے بعد بلوچستان کے دیگر علا قو ں کی طر ح نصیرآباد اور جعفرآباد کے کر پٹ آفیسرز اور سیاستدانوں ...

Read More »

نصیرآباد:ڈویژنل ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں عوام تمام تر سہولیات سے محروم

nasirabad, Balochistaan

نصیرآباد(نامہ نگار) ڈویژنل ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں عوام تمام تر سہولیات سے محروم ، عوامی حلقے ۔ سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی میں آپر یشن تھیٹر کے ڈراسنگ عملہ ڈیو ٹی ٹائم میں غائب، ڈاکٹر ز اسٹاف کو ڈھونڈنے مصروف ، مریضوں کو سو ل ہسپتا ل ڈیرہ مراد جمالی کے سرجن ڈاکٹر آئے ہو ئے مر ...

Read More »

نصیرآباد:پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی وزیرمیر محمد صادق عمرانی کی پریس کانفرنس

nasirabad, Balochistaan

نصیرآباد (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی وزیرمیر محمد صادق عمرانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں عوامی مسائل حل کرو۔تفصیلات کے مطا بق پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی وزیرمیر محمد صادق عمرانی نے کہا کہ عوام کے مسا ئل حل کرنے کیلئے 04مئی 2016 ؁ء کو عمرانی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی ...

Read More »

چھتر میں واپڈا ما فیا ء کا راج ما ہا نہ لا کھو ں روپے بٹورنے کے باوجود 22گھنٹے لو ڈ شیڈنگ

electricity

نصیرآباد (نا مہ نگار) چھتر میں واپڈا ما فیا ء کا راج ما ہا نہ لا کھو ں روپے بٹورنے کے باوجود 22گھنٹے لو ڈ شیڈنگ جاری گھر یلو ں بجلی صارفین کو شد ید مشکلات کا سامنا حکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ عوامی حلقے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل چھتر کی یو نین کو ...

Read More »