Home » آپ کے شہر سے » ملتان

ملتان

ملتان- عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدیت- وفات کے بعد اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان- جاوید ہاشمی

Javed-Hashmi

    ملتان: سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدیت پیش کرتے ہوئے وفات کے بعد اپنی آنکھیں بھی عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ ایدھی صاحب پاکستان کا عظیم سرمایہ تھے، مرحوم عبد الستار ایدھی نے لوگوں کے دلوں پر عوامی ...

Read More »

امریکی ڈرون حملوں کےخلاف سنی تحریک کا چوک نواں شہر میں احتجاجی مظاہرہ

pst-pakistan-sunni-tehreek

ملتان (نامہ نگار خصوصی) پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ملک بھر میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا ۔ملتان کے زیر اہتمام پاکستانی حدود میں ڈرون حملوں کے خلا ف چوک نواں شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی رہنما ڈاکٹر عمران مصطفی کھوکھرنے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد و ...

Read More »

نیب کا چھاپہ ۔ غیر ملکی کرنسی برآمد

image

کوئٹہ میں نیب حکام سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے برآمد ہونے والی ملکی اور غیر ملکی کرنسی کی گنتی میں مصروف ہیں ‘ نیب حکام کے مطابق مشتاق ریسانی کے گھر سے 63کروڑ روپے پاکستانی سمیت کروڑوں روپے کی غیر ملکی کرنسی اور زیورات برآمد ہوئے ہیں

Read More »

اقرار الحسن اور اُن کی ٹیم کی گرفتاری پر شدید مذمت

ASHRAF ASMI LOGO.

پریس ریلیز ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا سپیکر سندھ اسمبلی کے نام صحافی کی گرفتاری پر مراسلہ۔ رہاء کروایا جائے لاہور:ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی کے نام ایک مراسلے میں بہادر صحافی اقرار ...

Read More »

اسلام آباد جامعہ نظامیہ اشرفیہ کاافتتاح:اہم سیاسی ،سماجی ،معاشی اورمذہبی شخصیات کی شرکت

islamabad-city

اسلام آباد  جامعہ نظامیہ اشرفیہ ملحق جامع مسجد صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کورنگ ٹاؤن اسلام آباد کا گزشتہ روز افتتاح مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد کے پرنسپل وشیخ الحدیث کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی نے اپنے دست مبارک سے کیا ۔تقریب میں علاقہ بھر کی اہم سیاسی ،سماجی ،معاشی اورمذہبی شخصیات نے بھر پور شرکت کی ...

Read More »

ملتان ، وہاڑی چوک پر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

crime-scene-tape

ملتان: ملتان کے علاقے وہاڑی چوک کے قریب رکشا میں ایک دم دھماکا ہو گیا جس سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں، بم ڈسپوزل حکام کا عملہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں ...

Read More »

ملتان:آئی ایس آئی دفتر حملہ کیس میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

ملتان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں فاضل جج نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے حملے میں ملوث 4 مجرموں عبد الرحیم، سلمان، سجاد اور محمد افضل کو سزائے موت جب کہ ایک مجرم اعجاز کو 25 سال قید کی سزا سناتے ہوئے کیس نمٹادیا۔ واضح رہے کہ ...

Read More »

ملتان میں بم کی جھوٹی اطلاعات دینے والے کو 26 سال قید کی سزا

jailed

ملتان: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بم کی جھوٹی اطلاعات دینے والے ملزم کو 26 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ ملتان میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں رانا یوسف نامی ملزم کو پیش کیا گیا، سماعت کے دوران وکیل استغاثہ نے موقف اختیار کیا تھا کہ پولیس کو بذریعہ فون نامعلوم شخص کی ...

Read More »

پولیس اور حساس اداروں کی کاروائی، چار دہشت گرد گرفتار

File

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس اور سیکورٹی اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق پولیس اور سیکورٹی اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے پنجاب کے شہر ملتان سے 4 دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ حساس اداروں کی اطلاع پر کاروائی کی گئی اور ان گرفتار ...

Read More »

ملتان کے سرپھرے عاشق قیدی کی محبوبہ سے ملاقات کیلئے جیل میں خودکشی کی کوشش

multan-jail

ملتان: سینٹرل جیل ملتان میں قتل کے الزام میں قید نوجوان اپنی محبوبہ سے ملاقات کی فرمائش لئے خود سوزی کے لئے 200 فٹ اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ گیا اور پولیس کی جانب سے تاخیر پر قیدی نے گلے میں بھندہ لگا کر ٹنکی سے چھلانگ لگا دی۔ بلوچستان کے ضلع بارکھان کا رہائشی غلام محمد اس وقت موقع ...

Read More »