Home » آپ کے شہر سے » اسلام آباد

اسلام آباد

نیو ائیرنائٹ کو درودوسلام نائٹ کے طورپرمنایاجائے ۔انجمن طلباءاسلام

anjuman-talba-islam-atijpg

اسلام آباد (فلک نیوز ) انجمن طلباء اسلام ضلع اسلام آباد کے ناظم ملک عزیزالرحمن اعوان نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انجمن طلباء اسلام نیو ائیر نائٹ کو درودوسلام نائٹ کے طور پر منائے گی ،ہمیں چاہیے کہ مسلمان ہونے کے ناطے ہر قسم کے غیر شرعی تہوار وں کو چھوڑکر حضورﷺکی محبت کو دل میں بسانا چاہیے ...

Read More »

اسلام آباد- نبی کریم ﷺ سے محبت ہی زندگی کا اصل مقصد ہے۔ڈاکٹرظفراقبال جلالی

Dr.M.Zafar Jalali Sahb

جشن مصطفیﷺ منانے کے ساتھ ساتھ مشن مصطفی ﷺکو اپنانا ضروری ہے۔محفل سے خطاب اسلام آباد (فلک نیوز )اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی نے کہاکہ نبی کریم ﷺ سے محبت ہی زندگی کا اصل مقصد ہے آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیر ا ہو کر آپ ﷺ سے محبت اور عشق کا ...

Read More »

اسلام آباد- ولادت رسولﷺ پر خوشی کرنا جزو ایمان ہے ۔ڈاکٹرظفراقبال جلالی

Dr.Zafar Iqbal Jalali

نبی کریم سے تجدید عہدکے لیے جشن عید میلاد النبی جلو س میں بھر پور شرکت کریں ۔جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب اسلام آباد (فلک نیوز ) مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد میں جمعۃ المبارک کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی نے کہاکہ ولادت ...

Read More »

اسلام آباد- کالجز کے زیر اہتمام عید میلادالنبی ﷺکے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

ati-dec-092016

اسلام آباد (فلک نیوز ) اسلام آباد کالجز کے زیر اہتمام عید میلادالنبی ﷺکے سلسلے میں ،H-8کالج سے ہائے سگنل تک ’’فداک یارسول اللہ ﷺطلبہ ریلی ‘‘کا انعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت انجمن طلباء اسلام ضلع اسلام آباد کے نائب ناظم سبطین عالم گجر نے کی اس کے ساتھ ساتھ مختلف سکولز وکالجز کے طلباء نے شرکت کی ،ان ...

Read More »

اسلام آباد- اہل ایمان جشن عید میلادالنبی کے جلوس میں بھر پور شرکت کریں۔ ڈاکٹرظفراقبال جلالی

Dr.M.Zafar Jalali Sahb

حکومت عیدمیلادالنبی ﷺکے جلوس کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرے۔ اظہار خیال اسلام آباد (فلک نیوز )مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آبادکے پرنسپل و شیخ الحدیث ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی نے جشن عید میلادالنبی ﷺکے جلوس کی تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ جشن عید میلادالنبی ﷺکے جلوس اور محافل کو حالات کے ...

Read More »

اسلام آباد- قبول اسلام پر پابندی پاکستان کو سیکولر اور لبرل بنانے کی گہری سازش ہے ۔ڈاکٹرظفراقبال جلالی

Dr.M.Zafar Jalali Sahb

یہ بل اسلام دشمنی اور اسلام کے اصولوں کے خلاف ہے ،اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔ اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل اسلام آباد (فلک نیوز ) انجمن جلالیہ رضویہ ضلع اسلام آباد اور اسلام آباد علماء کونسل انٹر نیشنل کے زیر اہتمام اسلام آباد بھر میں محافل کے جاری سلسلے میں ایک محفل جما ل وسیرت مصطفی ...

Read More »

اسلام آباد- سندھ میں اٹھارہ سال سے قبل اسلام قبول کرنے پر پابندی کی شدیدمذمت کرتےہیں۔انجمن طلباءاسلام

anjuman-talba-islam-atijpg

اسلام آباد (فلک نیوز ) انجمن طلباء اسلام ضلع اسلام آباد کے ناظم ملک عزیزالرحمن اعوان نے سندھ میں اٹھارہ سال سے قبل اسلام قبول کرنے پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی مذہب کا قانون اسلام اور آئین پاکستان کے خلاف ہے ،قبول اسلام پر پابندی اور شراب کی سرعام فروخت شریعت اسلامیہ کے ...

Read More »

اسلام آباد- سندھ میں شراب کی سرعام فروخت کی اجازت دینا قابل مذمت ہے ۔ڈاکٹرظفراقبال جلالی

Dr.M.Zafar Jalali Sahb

سپریم کورٹ کا اسلام کے خلاف فیصلہ دینے اور قبول اسلام پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔اظہار خیال اسلام آباد (فلک نیوز ) اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی نے سندھ اسمبلی میں اٹھارہ سال سے قبل اسلام قبول کرنے پر پابندی اور سندھ میں سرعام شراب کی فروخت کی اجازت دینے ...

Read More »

اسلام آباد-راولپنڈی آرٹس کونسل میں قومی مجددین کانفرنس 29نومبر کو منعقد ہو گی۔ انجمن جلالیہ رضویہ پاکستان

cropped-logo.jpg

صدارت پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی جبکہ سائیں جان آغا جان سرہندی مجددی،حاجی حنیف طیب ،پیر نورالحق قادری ودیگر مہمان خصوصی ہوں گے اسلام آباد (فلک نیوز )امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی اوراعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی کی دینی وملی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے انجمن جلالیہ رضویہ پاکستان کے زیر اہتمام ...

Read More »

اسلام آباد-قومی مجددین کانفرنس تحفظ ناموس رسالت ﷺ کو مؤثر کرنے کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگی،ڈاکٹرظفراقبال جلالی

Dr.M.Zafar Jalali Sahb

صدارت پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی جبکہ سائیں جان آغا جان سرہندی مجددی (سندھ ) ،حاجی حنیف طیب ،پیر نورالحق قادری ودیگر مہمان خصوصی ہوں گے ۔ اسلام آباد (فلک نیوز )انجمن جلالیہ رضویہ پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی نویں سالانہ قومی مجددین کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں مرکز اہل سنت جامعہ اسلام آباد میں منعقدہ ...

Read More »

اسلام آباد- اولیاء اللہ نے ہر دور میں اسلامی تعلیمات کو فروغ دیا ہے۔پیر سیدنوید الحسن شاہ مشہدی

naveed ul hasan shah

پیر سید محمد جلال الدین شاہ نے پوری زندگی دین اسلام کی خدمت میں گزاری ۔مقررین کا عرس کی تقریب سے خطاب اسلام آباد (فلک نیوز )جنید زماں ،مفتی اعظم پاکستان ،حضرت حافظ الحدیث پیر سید محمد جلال الدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا 31واں سالانہ عرس مبارک درگاہ مقدسہ بھکھی شریف میں منعقد ہوا ۔جس کی صدارت جانشین ...

Read More »

اسلام آباد- حضرت حافظ الحدیث کا سالانہ عرس 17نومبرسے بھکھی شریف میں شروع ہوگا۔

naveed ul hasan shah

اسلام آباد (فلک نیوز )جنید زماں حضرت حافظ الحدیث پیر سید محمد جلال الدین شاہ مشہدی رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مقدس ومرکزی جامعہ محمدیہ نوریہ رضویہ کا سالانہ جلسہ دستار فضیلت)17نومبر بروز جمعرات سے جانشین حضرت حافظ الحدیث پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی کی زیرسرپرستی بھکھی شریف میں شروع ہو رہا ہے جس کی پہلی نشست ...

Read More »

اسلام آباد- حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپکی اہلبیت سے محبت کے بغیر ایمان نامکمل ہے : سائیں سرکار

cropped-logo.jpg

فحاشی و عریانی کے اس دور میں مشن حسینی کو پھیلانے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے سہالہ (فلک نیوز  )پیر طریقت ، رہبرشریعت ، سربراہ محمدی روحانی قافلہ حضرت غلام حسنین قادری المعروف سائیں سرکار سجادہ نشین درگاہ لطیفیہ حضرت امام بری سرکار ؒ نے گزشتہ رات جامع مسجد پنیالی کہوٹہ میں منعقدہ ایک عظیم الشان ...

Read More »

اسلام آباد- حضرت حافظ الحدیث ؒ نے ساری زندگی درس وتدریس میں گزاری ۔ڈاکٹرظفراقبال جلالی

dr-zafar-iqbal-jalali-1

آپؒ کا سالانہ عرس مقدس 17-18نومبر کو بھکھی شریف میں منعقد ہو رہاہے ۔اظہار خیال اسلام آباد (فلک نیوز ) انجمن جلالیہ رضویہ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی نے کہاکہ جنید زماں حضرت حافظ الحدیث پیر سید محمد جلال الدین شاہ مشہدی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی سار ی زندگی درس وتدریس اور دین اسلام ...

Read More »