Home » آپ کے شہر سے

آپ کے شہر سے

تحفظ ناموس رسالت ﷺکے حوالے سےحکومت دو ٹوک موقف اختیار کرئے-میاں محمد اشرف عاصمی

نام نہاد لبرل فاشسٹ غیر ملکی ایجنڈئے پر کاربند ہو کر سوشل میڈیا پر ہونے والی گستاخیوں کے حوالے سے نرم گو شہ اپنائے ہوئے ہیں۔ حکومت مصلحتوں کا شکا رہونے کی بجائے دو ٹوک موقف اختیار کرئے۔تحفظ ناموس رسالت ﷺ کمیٹی لاہور بار کے چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا لاہور میں اے پی سی سے خطاب ...

Read More »

کھاریاں- مفتی جلال الدین قادری کا عرس ہر سال کی طرح اس سال بھی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ مفتی محمود احمد

کھاریاں (فلک نیوز) نمائندہ فلک نیوز سے بات کرتے ہوئے مفتی محمود صاحب کا کہنا تھا کہ ہر سال جامعہ اسلامیہ کھاریاں میں مفسر قرآن مفتی محمد جلال الدین قادری رحمتہ اللہ علیہ کا عرس برے شاندار طریقے سے اور احترام کے ساتھ منایا جاتا ھے۔ تو اس سال 12 مارچ بروز اتوار کو بمقام جامعہ اسلامیہ کھاریاں میں ہو ...

Read More »

پائی خیل- پیرسیدحاجی برہان شاہ ہمدانی کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات اختتام پزیر

پائی خیل(نامہ نگار)عمدۃ العارفین پیرسیدحاجی برہان شاہ ہمدانی آستانہ عالیہ دندہ شاہ بلاول کے سالانہ تیسرے عرس مبارک کی تقریبات اختتام کوپہنچیں۔ تفصیلات کے مطابق عمدۃ العارفین پیرسیدحاجی برہان شاہ ہمدانی آستانہ عالیہ دندہ شاہ بلاول کے سالانہ تیسرے عرس مبارک کی تقریبات پیرطریقت پیرسیدعبدالماجدشاہ ہمدانی کی صدارت میں گزشتہ روزاختتام پذیرہوئیں ۔جن میں سینکڑوں عقیدت مندوں کے علاوہ علماء ...

Read More »

لاہور-تحفظ ناموس رسالت ایکٹ میں کسی بھی قسم کی ترمیم وتنسیخ برداشت نہیں کریں گے۔مولانا عزیزالرحمن

لاہور (پ ر ) ناموس رسالت ایکٹ کیخلاف بولنے والے اغیار کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ،تحفظ ناموس رسالت ایکٹ میں کسی بھی قسم کی ترمیم وتنسیخ برداشت نہیں کریں گے۔عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح ہے ،قادیانی فتنہ ملک واسلام دشمن قوتوں کی سازش کا نتیجہ ہے ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ...

Read More »

ACEمنی ٹرانسفر کی پی ایس ایل دوبئی کیلئے قرعہ اندازی، فری راونڈ ٹرپ جیتنے والے خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

خوش نصیب افراد فری راؤنڈ ٹرپ فلائٹس، فائیو سٹار ہوٹل میں رہائش ، فری میچ ٹکٹس کے ساتھ ساتھ سٹارز کے ساتھ سیلفی بھی بنوائیں گے کھاریاں(نیئر صدیقی سے)دوبئی میں جاری HBL۔PSLکی قرعہ اندازی آفتاب کرنسی کے آفس میں کی گئی جس میں یورپ سے آفتاب کرنسی کے ذریعے پیسے بھجوانے والے دس خوش نصیبوں کیلئے دوبئی کے فری ٹرپ ...

Read More »

اٹک- حکومت پاکستان سرکارؐکے گستاخوں اور انسانیت دشمنوں کاقلع قمع کرے، رفاقت حقانی

دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کے ساتھ کسی قسم کی کوئی گنجائش نہ کی جائے، جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب اٹک(پریس ریلیز۔)ممبر ضلعی امن کمیٹی ممتاز مذہبی سکالر علامہ ابو طیب رفاقت علی حقانی بانی و مہتمم جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم اٹک کینٹ نے مرکزی جامع مسجد خوشبوئے مدینہ المعروف حقانیہ مسجد اعوان آباد میں جمعۃ المبارک کے اجتماع میں ...

Read More »

لاہور- انجمن طلبہء اسلام لاہور کے سابق رہنماء محمد حسین رحمانی سروسز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق

لاہور(فلک نیوز ) انجمن طلبہ ء اسلام کے سابق رہنماء انجمن اساتذہ پاکستان کے سابق مرکزی صدر اسحاق رحمانی کے چھوٹے بھائی اور انجمن طلبہ ء اسلام لاہورکے سابق رہنماء محمد حسین رحمانی کو لاہور غازی آباد میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ محمد حسین رحمانی جو کہ سروسز ہسپتال لاہور میں بطور ٹیکنشین ملازمت کرتے تھے مبینہ طور پر ڈاکٹروں ...

Read More »

پائی خیل- آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ ہمارے ایمان کامرکزمحوراورحقیقی اساس ہے۔مفتی محمدجنیدرضاخان

پائی خیل (فلک نیوز) معروف مذہبی راہنماعلامہ مفتی محمدجنیدرضاخان قادری ناظم اعلیٰ جامعہ انوارالحدیث حنفیہ غوثیہ نزدشیل پمپ نے نئی مدنی مسجدوانڈھی سنارنوالی پائی خیل میں منعقدہ گیارہویں شریف کی محفل میں شرکائے محفل سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ ہمارے ایمان کامرکزمحوراورحقیقی اساس ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات ...

Read More »

پائی خیل اورگردونواح میں میں آوارہ کتے باولاپن کاشکار

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اورگردونواح میں میں آوارہ کتے باولاپن کاشکار،شہریوں کوکاٹنے لگے جس سے عوام میں خوف ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں موسم بہارکی آمدکے ساتھ ساتھ گلی کوچوں میں آوارہ کتے باولاپن کاشکارہوکرشہریوں کوکاٹنے لگے ۔ادھررہی سہی کسرجنگلی گیدڑوں نے پوری کررکھی ہے سرِشام شہرمیں گھس کرآوارہ کتوں کوزخمی کرجاتے ہیں ۔جس سے ...

Read More »

قائد اعظم یونیورسٹی فارفزکس کا ڈاکٹر عبدالسلام سے منسوب ہونے کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے ۔مجلس تحفظ ختم نبوت

حکومت کے قادیانی نواز اقدامات سے اسکی ساکھ بری طرح متائثر ہو رہی ہے۔ حکومت قادیانی نواز اقدامات فی الفورواپس لے۔مولانا اللہ وسایا اسلام آباد(پ ر )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا ،مولانا عزیزالرحمن ثانی،مولانا قاری علیم الدین شاکر،قاری جمیل الرحمن اختر،پیررضوان نفیس،مولانا عبدالشکورحقانی،مولانا عبدالنعیم ،مولانا خالدعابدنے کہا ہے کہ حکومت اس ...

Read More »

اٹک- دونوں جہانوں میں خسارے سے بچنے کاذریعہ دامن مصطفی سے وابستگی میں ہے ،رضاثاقب مصطفائی

عظیم الشان درس قرآن علامہ رفاقت علی حقانی کی صدارت میں اختتام پزیر،کثیرتعداد میں علماء و مشائخ کی شرکت اٹک(فلک نیوز )بفیضان نظر حضرت خواجہ احمد میرویؒ عظیم الشان درس قرآن اعوان آباد اٹک صدر میں زیر صدارت علامہ ابوطیب رفاقت علی حقانی اور علامہ لعل محمد فاروقی ،زیر سرپرستی صاحبزادہ حافظ سعید احمد دریا شریف اختتام پذیر ہو گیا ...

Read More »

لاہور- شان رسالتﷺ میں گستاخی کے مرتکب افراد کا قانون کے مطابق ٹرائل کیاجائے۔ اشرف عاصمی

شان رسالتﷺ میں گستاخی کے مرتکب افراد کا قانون کے مطابق ٹرائل کیاجائے۔ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ، پیر طریقت حکیم میاں محمد یوسف خان قادری نوشاہی، جاوید مصطفائی و دیگر قومی رہنماؤں کا مطالبہ پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی رہنماء صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ ،حضرت حکیم میاں عنائت قادری نوشاہی آف زاویہ نوشاہی سرگودہا کے جانشین اور زوایہ نوشاہی ...

Read More »

اسلام آباد- 21 ویں سالانہ ’’میلاد مصطفےٰ و غوث الوریٰ کانفرنس‘‘اختتام پزیر ہوگئی

کانفرنسز کے انعقاد کا مقصد اولیاء کرام کی تعلیمات اور پیغام مصطفیﷺ کو معاشرے میں عام کرنا ہے،علماء کرام کے خطابات اسلام آباد/راولپنڈی(پ،ر)انجمن مزمل مسجد و انجمن ثنائے مصطفےٰ مزمل ٹاؤن کے زیر اہتمام 21ویں سالانہ ’’میلاد مصطفےٰ و غوث الوریٰ کانفرنس‘‘برائے ایصال ثواب والدین سردار محمد اصغر جامع مسجد مزمل ، مزمل ٹاؤن شکریال میں زیر صدارت قاری محمد ...

Read More »