Home » اسلام » فیضان نور

فیضان نور

مسئلہ تقدیر : درس حدیث

dars-e-hadees-hadith-Mufti Ahsan Ullah Kylani

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم خاتم النبیین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین ’’حدثنامحمدبن غیلان حدثناابوداؤدانباناشعبۃ عن منصورعن ربعی بن حراش عن علی قال:قال رسول اللہ ﷺلایؤمن عبدحتی یؤمن باربع یشھدان لاالہ الا اللہ وانی رسول اللہﷺبعثنی بالحق ویؤمن بالموت ویؤمن بالبعث بعدالموت ویومن بالقدر‘‘ (جامع الترمذی ابواب القدرباب ماجاء فی الایمان بالقدرخیرہ شرہ صفحہ ۴۸۲) ترجمہ:’’حضرت علی (شیرخدا)رضی اللہ عنہ سے ...

Read More »

تصوف اور پیرسید محمد باقرعلی شاہ صاحبؒ (آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف)۔

fani dunia-usman-haider-kailani

تصوف اپنے دل کی دنیا میں ڈوب کر زندگی کی حقیقت پا جانے کا نام ہے.علم روحانیت یہ حقیقت واضح کرتا ہے کہ ان کی روح اللہ تعالی کو دیکھ چکی ہے،اور تمام روحیں اللہ تعالی کی آواز سننے کے بعد ‘قالو بلیٰ’کہہ کر اللہ تعالی کی ربوبیت کا اقرار کر چکی ہیں.صوفی کہتا ہے اگر میری روح اللہ کو ...

Read More »

پیرسید عظمت علی شاہ صاحب المعروف چن جی سرکار(آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف) عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس تشریف لے آئے

chan g sarkar

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر و ابرار نبی کیلانی سے) عالمی مبلغ اسلام، سجادہ نشین دربار شریف آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف(گوجرانوالہ) پیر سید عظمت علی شاہ صاحب گزشتہ روز خلیجی ریاستوں کے تبلیغی دورے اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن تشریف لے آئے۔ فلک نیوز کے مطابق پیر سید عظمت علی شاہ صاحب المعروف چن جی سرکار گزشتہ ماہ ...

Read More »

پیر سید عظمت علی شاہ صاحب سے فلک نیوز کے عہدیداران کی ملاقات

Peer-Syed-Azmat-Ali-Shah-Sahib

آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف: فلک نیوز کے اعلیٰ عہدیداران نے آستانہ عالیہ نقشبندیہ حضرت کیلیانوالہ  شریف حاضری دی اور سجادہ نشین دربار شریف پیر سید عظمت علی شاہ (المعروف چن جی سرکار) صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔ چیف ایڈیٹر فلک نیوز حافظ محمد احمدرضا اور فلک نیوز بیوروچیف ناروے اسرار احمد کے ہمراہ فلک نیوز کی ٹیم جمعۃ المبارک ...

Read More »

حضرت کیلیانوالہ: پیر سید محمد باقر علی شاہ صاحب کا ختم چہلم کل ہو گا۔

abba g huzoor

    حضرت کیلیانوالہ شریف ۔ وزیرآباد(نمائندہ خصوصی) سلسلہ نقشبندیہ کی عظیم درگاہ حضرت کیلیانوالہ شریف کے سجادہ نشین حضرت پیر سید محمد باقر علی شاہ صاحب کا ختم چہلم کل صبح 8بجے سے 12تک آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف میں منعقد ہو گا۔

Read More »

مقبول بارگاہ رسالت پیرسید محمد باقرعلی شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ

abba g huzoor

یہ بات نہ صرف اسلام کے نامورمحققین نے لکھی بلکہ تھامس آرنلڈکی کتاب”دعوت اسلام“،جادوناتھ سرکارکی کتاب”تاریخ ہند“ اورتاراچندکی”ہندی ثقافت پراسلامی اثر“میں بھی ملاحظہ کی جاسکتی ہے کہ دنیا بھرمیں بالعموم اوربرصغیرپاک وہند میں بالخصوص اسلام کی تبلیغ و اشاعت اولیائے کرام کی مرہون منت رہی ہے ،یہ تاریخ کی ایک ایسی تابناک حقیقت ہے جس سے انکارممکن نہیںاورجس کی شہادت ...

Read More »

ہدایت کی نشانی

Fezan-e-Noor-Falak-News

ہر انسان کو اس ترازو سے اپنی حالت کا جائزہ لینا اور معلوم کرلینا چاہئےکہ اسلام کے لئے اگر میرا سینہ کشادہ ہو رہا ہے، اور اعمال صالح میرے لئے آسان ہو رہے ہیں اور ذوق وشوق میرے لئے روحانی غذا بن رہا ہے،تو ضرور میرے واسطے اللہ تعالیٰ کا ارادہ خیر ہے، ہدایت کی امید ہے۔طبیعت کا رخ دوسری ...

Read More »