Home » اسلام

اسلام

مسئلہ تقدیر : درس حدیث

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم خاتم النبیین وعلی آلہ واصحابہ اجمعین ’’حدثنامحمدبن غیلان حدثناابوداؤدانباناشعبۃ عن منصورعن ربعی بن حراش عن علی قال:قال رسول اللہ ﷺلایؤمن عبدحتی یؤمن باربع یشھدان لاالہ الا اللہ وانی رسول اللہﷺبعثنی بالحق ویؤمن بالموت ویؤمن بالبعث بعدالموت ویومن بالقدر‘‘ (جامع الترمذی ابواب القدرباب ماجاء فی الایمان بالقدرخیرہ شرہ صفحہ ۴۸۲) ترجمہ:’’حضرت علی (شیرخدا)رضی اللہ عنہ سے ...

Read More »

تصوف اور پیرسید محمد باقرعلی شاہ صاحبؒ (آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف)۔

تصوف اپنے دل کی دنیا میں ڈوب کر زندگی کی حقیقت پا جانے کا نام ہے.علم روحانیت یہ حقیقت واضح کرتا ہے کہ ان کی روح اللہ تعالی کو دیکھ چکی ہے،اور تمام روحیں اللہ تعالی کی آواز سننے کے بعد ‘قالو بلیٰ’کہہ کر اللہ تعالی کی ربوبیت کا اقرار کر چکی ہیں.صوفی کہتا ہے اگر میری روح اللہ کو ...

Read More »

پیرسید عظمت علی شاہ صاحب المعروف چن جی سرکار(آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف) عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس تشریف لے آئے

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر و ابرار نبی کیلانی سے) عالمی مبلغ اسلام، سجادہ نشین دربار شریف آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف(گوجرانوالہ) پیر سید عظمت علی شاہ صاحب گزشتہ روز خلیجی ریاستوں کے تبلیغی دورے اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن تشریف لے آئے۔ فلک نیوز کے مطابق پیر سید عظمت علی شاہ صاحب المعروف چن جی سرکار گزشتہ ماہ ...

Read More »

پیر سید عظمت علی شاہ صاحب سے فلک نیوز کے عہدیداران کی ملاقات

آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف: فلک نیوز کے اعلیٰ عہدیداران نے آستانہ عالیہ نقشبندیہ حضرت کیلیانوالہ  شریف حاضری دی اور سجادہ نشین دربار شریف پیر سید عظمت علی شاہ (المعروف چن جی سرکار) صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔ چیف ایڈیٹر فلک نیوز حافظ محمد احمدرضا اور فلک نیوز بیوروچیف ناروے اسرار احمد کے ہمراہ فلک نیوز کی ٹیم جمعۃ المبارک ...

Read More »

حضرت کیلیانوالہ: پیر سید محمد باقر علی شاہ صاحب کا ختم چہلم کل ہو گا۔

    حضرت کیلیانوالہ شریف ۔ وزیرآباد(نمائندہ خصوصی) سلسلہ نقشبندیہ کی عظیم درگاہ حضرت کیلیانوالہ شریف کے سجادہ نشین حضرت پیر سید محمد باقر علی شاہ صاحب کا ختم چہلم کل صبح 8بجے سے 12تک آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف میں منعقد ہو گا۔

Read More »

مقبول بارگاہ رسالت پیرسید محمد باقرعلی شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ

یہ بات نہ صرف اسلام کے نامورمحققین نے لکھی بلکہ تھامس آرنلڈکی کتاب”دعوت اسلام“،جادوناتھ سرکارکی کتاب”تاریخ ہند“ اورتاراچندکی”ہندی ثقافت پراسلامی اثر“میں بھی ملاحظہ کی جاسکتی ہے کہ دنیا بھرمیں بالعموم اوربرصغیرپاک وہند میں بالخصوص اسلام کی تبلیغ و اشاعت اولیائے کرام کی مرہون منت رہی ہے ،یہ تاریخ کی ایک ایسی تابناک حقیقت ہے جس سے انکارممکن نہیںاورجس کی شہادت ...

Read More »

ہدایت کی نشانی

Fezan-e-Noor-Falak-News

ہر انسان کو اس ترازو سے اپنی حالت کا جائزہ لینا اور معلوم کرلینا چاہئےکہ اسلام کے لئے اگر میرا سینہ کشادہ ہو رہا ہے، اور اعمال صالح میرے لئے آسان ہو رہے ہیں اور ذوق وشوق میرے لئے روحانی غذا بن رہا ہے،تو ضرور میرے واسطے اللہ تعالیٰ کا ارادہ خیر ہے، ہدایت کی امید ہے۔طبیعت کا رخ دوسری ...

Read More »

تحریک تحفظ اسلام کے وفد کی شرقپور شریف میں غازی محمد سلیم کی رہائی سے متعلق اجلاس میں شرکت

لالہ موسیٰ( )تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے وائس چیئرمین سید افتخار الحسن کاظمی ایڈووکیٹ نے وفد کے ہمراہ شرقپور شریف میں غازی محمدسلیم کی رہائی کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کی اور غازی محمدسلیم قادری کے والد محترم سے خصوصی ملاقات کی اور کیس کے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔ غازی محمدسلیم کے والد نے بتایا کہ جب چار ...

Read More »

جامع مسجد غوثیہ سہنہ میں اسلامی تربیتی کورس کا آغاز ہو گیا

  کھاریاں۔ نمائندہ خصوصی۔ جامع مسجد غوثیہ سہنہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں چوتھے سالانہ 15 روزہ اسلامی تربیتی کورس (آئیے اسلام سیکھیں) کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ اس موقع پر تلاوت کلام پاک کی سعادت جناب قاری محمد گل شیر عطاری صاحب نے حاصل کی ، نعت رسول مقبول ﷺ کورس کے منتظم حافظ محمد احمد رضا نےپیش کی۔ اس ...

Read More »

ملک بھر میں آج پہلا روزہ، مساجد کی رونقیں بھی لوٹ آئیں

کراچی: ملک بھر میں آج پہلا روزہ رکھا گیا جس کے بعد مساجد آباد اور بازاروں میں خریداری میں اضافہ ہوگیا جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد نے پہلی نماز تراویح  بھی ادا کی۔   پاکستان میں رمضان المبارک 1435 ہجری کا چاند نظرآنے کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے ملک بھر میں پہلے روزے کے اعلان کے بعد ...

Read More »

رویت ہلال پر سیمینارکا مقصد عوامی شعور وآگہی پیدا کرنا ہے ۔ڈاکٹر نور احمد شاہتاز

رویتِ ہلال میں اصل چیز چاند کی موجودگی نہیں بلکہ موجودگی کی صورت میں اس کا عام آنکھ سے نظر آنا ہے (علماءکرام) چاند ہفتہ کو نظر آنے کے قابل ہوگا مگر کراچی کا مطلع رویت کے لئے سازگار نظرنہیں آرہا…. (ماہرین ِموسمیات و فلکیات ) رویت ہلال پر سیمینارکا مقصد عوامی شعور وآگہی پیدا کرنا ہے یہ ہماری نصابی ...

Read More »

دنیا کے مختلف شہروں میں روزے کتنے طویل ہوں گے ؟

لاہور (نیٹ نیوز )دنیا بھر کے مسلمان اس وقت رمضان کے مبارک مہینے کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں کر رہے ہیں . خلیجی ا ور مغربی ممالک میں کل پہلا روزہ ہو گا جبکہ پاکستان میں پیر کے روز پہلا روزہ متوقع ہے . دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے روزے کی طوالت مختلف ...

Read More »

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لٰہذا ملک بھر میں یکم رمضان 30 جون بروز پیرکو ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنےو الے ...

Read More »

شمالی وزیرستان آپریشن کا نام ’’ضرب عضب‘‘حضورﷺ کی تلوار کے نام پر رکھا گیا

اسلام آباد: شمالی وزیرستان  میںفوجی آپریشن کی نگرانی جی اوسی شمالی وزیرستان میجرجنرل ظفراللہ کریں گےا ور اس کا نام ’’ضرب عضب‘‘ رکھا گیا ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک تلوار کا نام ہے۔    عضب عربی زبان کالفظ ہے جس کا مطلب تیزیاکاٹنے والاہوتاہے، یہ تلوارنبی کریم ؐ کوایک صحابی نے غزوہ بدرسے پہلے دی تھی ،آپؐ ...

Read More »