Home » بین الاقوامی » جنوبی ایشیا

جنوبی ایشیا

عبدالباسط نے بھارتی حکام کوپاکستانی صحافیوں سے بات چیت سے روکنے پر جھاڑ پلادی

File-Photo

امرتسر: پاکستانی ہائی کمشنرعبد الباسط نے بھارتی حکام کو پاکستانی صحافیوں سے بات چیت سے روکنے پر جھاڑ پلادی ہے۔ امرتسر میں پاکستانی ہائی کمشنرعبد الباسط سے میڈیا ہاؤس کے باہر لان میں پاکستانی صحافیوں نے بات کرنے کی کوشش کی جس پر بھارتی حکام نے سیکیورٹی کو جواز بنا کر نہ صرف انہیں روکنے کی کوشش کی بلکہ  ناروا سلوک کا مظاہرہ ...

Read More »

امریکہ اور بھارت کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق کلیدی معاہدہ

india-america

ایک امریکی دفاعی عہدے دار نے بتایا کہ ’لاجسٹکس ایکس چینج‘ سے متعلق سمجھوتے پر امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر اور بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے دستخط کیے۔ واشنگٹن — امریکہ اور بھارت نے فوجی انتظام سے متعلق ایک کلیدی سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں جس سے امریکی اور بھارتی افواج مرمت اور رسد لادنے کی غرض سے ایک دوسرے ...

Read More »

شاہ رخ خان کو امریکا سے واپس آ جانا چاہئے تھا- شیو سینا

847318_25973382

  اداکار ایسا کرتے تو یہ امریکا پر ایک تھپڑ ہوتا، توہین پر متعلقہ ملک سے احتجاج کرنا چاہئے تھا شاہ رخ خان ٖبار بار ذلیل ہونے جاتے ہیں، امریکا ہر مسلمان کو دہشتگرد سمجھتا ہے ،انتہاپسندتنظیم ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیو سینا کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو امریکا میں اتنی ذلت کے بعد حب ...

Read More »

بھارت کی بدحواسی، سرکاری اشتہار میں پاکستانی JF-17 تھنڈر طیارہ لگادیا

INDIAn-fake-jf-17-thunder

نئی دلی: بھارت پر جے ایف 17 تھنڈر کی ایسی ہیبت طاری ہے کہ اس کو پاکستانی جیٹ طیارے کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا اور” جے ایف 17 تھنڈر”بھارتیوں کے حواس پر ایسا سوار ہوکر رہ گیا ہے کہ حال ہی میں انڈیا کے یوم آزادی کے حوالے سے بنائے گئے ایک سرکاری اشتہار میں غلطی سے پاکستانی طیارے کو ہی ...

Read More »

کوئٹہ دھماکہ کے بعد بھارت مذمت کے دو لفظ بھی نہ بولا، الٹا دراندازی کا جھوٹا الزام لگادیا

indian-flag

اسلام آباد/نئی دہلی(آئی این پی )کوئٹہ کے سول ہسپتال میںہونے والے خودکش حملے کو دو روز گزرنے کے بعد بھی بھارت کی جانب سے کوئی مذمتی بیان سامنے نہ آیا، ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری ،بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کر کے سرحد پار دہشت گردی میں ملوث ہونے سے متعلق بے بنیاد ...

Read More »

افغانستان میں نابینا شخص ضلعی پولیس سربراہ نامزد

shah-afghan

ڈیڑھ سال قبل مہرآباد کے علاقے میں ان کے اپنے ایک ماتحت اہلکار نے انھیں دھوکہ دیا اور اس حملے میں شاہ محمد نابینا ہوگئے جب کہ ان کے چار ساتھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ افغانستان میں اپنے ساتھی اہلکار کے حملے میں بینائی سے محروم ہونے والے پولیس افسر کو جنوب مغربی صوبہ اورزگان کے ایک ضلع کا ...

Read More »

عالمی برادری پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت تسلیم کرے، چین

pakistan-china-friendship

بیجنگ (آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے پاکستان میں گزشتہ ماہ امریکی ڈرون حملے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی سے لڑنے کے لئے قابل ذکر کاوشیں کی ہیں۔ افغان ...

Read More »

نیوکلیئرسپلائرز گروپ میں پاکستان کی شمولیت تک بھارت کی مخالفت جاری رہے گی، چین

pakistan-china-friendship

ویانا: نیوکلیئرسپلائرزگروپ میں بھارت کی شمولیت کی کوششوں پر چین نے مؤقف مزید سخت کردیا جب کہ بھارت کے خلاف چین کی سربراہی میں 6 ملکی گروپ بھی سامنے آگیا ۔  غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے ممبران کا انتہائی اہم اجلاس ہورہا ہے جس میں نیوکلیئر گروپ کی رکنیت لینے کے خواہشمند ممالک کی ...

Read More »

گولڈن ٹیمپل میں سکھوں کے بھارت مخالف اورخالصتان کی آزادی کے لئے نعرے

khalistan_sikh

امرتسر+ لاہور (نیوز ڈیسک+ خصوصی نامہ نگار) بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل پر بھارتی فوج کی چڑھائی اور آپریشن بلیوسٹار کی 32 ویں برسی پر امرتسر سمیت بھارتی پنجاب میں سخت کشیدگی رہی۔ 8 ہزار پولیس اہلکار اور نیم فوجی دستوں کی چھ کمپنیاں تعینات رہیں۔ امرتسر، اجنالہ، لدھیانہ، جالندھر اور پٹیالہ میں ...

Read More »

حالیہ ہلاکتوں میں اسرائیل ملوث ہے شواہدمل گئے :بنگلہ دیشی وزیر داخلہ

BangladeshFlagWeb

ڈھاکہ (بی بی سی) بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں ترقی پسند بلاگرز اور اقلیتی برادری کے افراد کی حالیہ ہلاکتوں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ اسد الزمان خان کے مطابق حزب مخالف کے ایک رکن پارلیمان کی اسرائیلی مشیر سے ملاقات ہوئی تھی جس میں بنگلہ دیش کے ...

Read More »

پٹھان کوٹ حملہ، پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، بھارتی ایجنسی کے سربراہ کا اعتراف

indian-flag

نئی دلی: پٹھان کوٹ واقعے میں پاکستان کو ملوث کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگئی ہے جس کا بھانڈا بھارتی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ نے پاکستان کو کلین چٹ دے کر پھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے) کے سربراہ شرد کمار نے مقامی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ...

Read More »

گجرات فسادات کیس کا فیصلہ، 24 انتہا پسند ہندوؤں کو سزاسنادی گئی

india-shev-sena-hindu-extremist

  احمد آباد: گجرات فسادات مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے معصوم مسلمان شہریوں کے قتل میں ملوث 66 میں سے 24 افراد کو قتل کا مجرم قرار دے دیا جب کہ دیگر ملزمان کو بری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات فسادات کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے مختصر فیصلے میں 60 سے زائد افراد کے ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کی شہادت پر جنازے کے شرکاء نے پاکستانی پرچم لہرادیے

kashmiri-croud-pak-flag

اطلاعات کے مطابق فوجیوں نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران فاروق احمد شیخ کو شوپیاں کے علاقے پاہلی پورین میں شہید کیا۔ بھارتی پولیس کے ایک افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید نوجوان کا تعلق حزب المجاہدین سے تھا۔ بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ کے علاقے چوکی بل میں پرتشدد فوجی کارروئی کے دوران ایک اور نوجوان کو ...

Read More »

مطیع الرحمٰن پھانسی پر رد عمل: ترکی نے بنگلہ دیش سے اپنا سفیر واپس بلالیا

Matiur-Rahman-Nizami-Bangladesh

انقرہ: امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش کو پھانسی دینے پر ترکی نے احتجاج کرتے ہوئے ڈھاکا میں تعینات اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ ترکی کے خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے  بتایا  کہ بنگلا دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دینے کے معاملے پر ڈھاکا میں تعینات اپنے سفیر کو ...

Read More »