Home » بین الاقوامی » مشرق وسطیٰ

مشرق وسطیٰ

ترکی میں روسی سفیر قاتلانہ حملے میں ہلاک

انقرہ: ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مسلح شخص نے روسی سفیر پر فائرنگ کردی جس سے موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ حملہ آور ترکی پولیس کا اہلکار بتایا جاتا ہے۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیر آندرے کارلوف ایک آرٹ گیلری میں منعقد تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ان پر مسلح شخص نے فائرنگ کردی ...

Read More »

محمد مرسی کی عمر قید کی سزا ختم

مصر کی عدالت نے برطرف کیے گئے صدر محمد مرسی کی عمر قید کو ختم کرتے ہوئے اُن کے خلاف مقدمے کی دوبارہ سماعت کا حکم دیا ہے۔ اُنھیں فلسطینی گروپ حماس کے ساتھ رابطوں اور جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ محمد مرسی کا تعلق اخوان المسلمین سے ہے اور اس جماعت کو مصر ...

Read More »

ترکی: ناکام بغاوت میں ‘ملوث’ مزید 15000 سرکاری ملازمین برطرف

ترکی نے جولائی میں ہونے والی ناکام بغاوت کی تحقیقات کرتے ہوئے مزید 15 ہزار سرکاری ملازمین کو برطرف اور 500 سے زائد اداروں کو بند کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ایجنسی “روئٹرز” کے مطابق منگل کو حکام کی طرف سے دو حکمناوں میں ان برطرفیوں کا بتایا گیا۔15 جولائی کی صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کے خلاف ...

Read More »

ترکی میں خواتین پولیس اہلکاروں کو حجاب کی اجازت مل گئی

استنبول (اے پی پی) ترکی میں پہلی مرتبہ خواتین پولیس اہلکاروں کو اسکارف(حجاب) پہننے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ ترک حکومت کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خواتین پولیس اہلکار اپنے یونیفارم کے رنگ کے مطابق اسلامی سکارف پہن سکتی ہیں۔ دوران ڈیوٹی خواتین اپنا سر ڈھانپنے کیلئے سکارف (حجاب) پہن کر خدمات سرانجام دے سکتی ...

Read More »

غداری کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی: رجب طیب اردگان

انقرہ (دنیا نیوز) ملک میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد ترک وزیر اعظم طیب اردگان کا قوم سے خطاب میں کہنا تھا کہ غداری کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی ۔ باغی طیاروں سے مختلف علاقوں پر بمباری کی گئی جس سے کئی افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ۔ انھوں نے کہا کہ آج کا ترکی ...

Read More »

استنبول: دہشت گرد حملے کے بعد اتاترک ایئرپورٹ کھول دیا گیا

سرکاری عہدیداروں کے مطابق ہلاک ہونے والے 41 افراد میں 13 غیر ملکی بھی شامل ہیں جبکہ حکومت نے اس حملے کا الزام داعش پر عائد کیا ہے۔ منگل کی شام اسنتبول کے اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خودکش حملے کے چند گھنٹوں بعد ہی ترک حکام نے بدھ کو اسے مکمل طور پر دوبارہ کھول دیا ہے۔ اس حملے میں ...

Read More »

عراقی فورسز نے فلوجہ کو داعش سے آزاد کروا لیا

لیفٹیننٹ جنرل عبدالوہاب السعدی نے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا کہ عراقی فورسز نے گولان کے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور فلوجہ اب “پوری طرح سے آزاد ہے۔” عراق کی سکیورٹی فورسز نے فلوجہ شہر کو شدت پسند گروپ داعش کے قبضے سے آزاد کروا لیا ہے۔ تقریباً ایک ماہ تک جاری رہنے والی فوجی کارروائی کے ...

Read More »

داعش کی مبینہ لسٹ جاری، 8000 سے زائد افراد کو نشانہ بنایا جائے گا

اسلام آباد(الوقت سے) دہشت گرد گروہ داعش نے ایک ‘کل لسٹ’ جاری کی ہے جس میں 8000 امریکی شہریوں کے نام ہیں جو اس کے نشانے پر ہے۔ داعش کی “کل لسٹ” میں سب سے زیادہ فوج اور سرکاری اہلکار شامل ہیں۔ یہ لوگ بہت زیادہ مشہور ہیں ۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، داعش ہیکرز گروپ نے یہ ...

Read More »

عراقی فوج اور رضاکاروں نے عراق کے کئی اہم علاقے داعش سے آزاد کرالیے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی الوقت کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیردفاع خالد العبیدی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ عراقی وزارت دفاع کی فوجی یونٹوں نے مسلسل ٹریننگ کے ذریعے اپنی توانائیوں کو دوبارہ حاصل کرلیا ہے اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے مختلف محاذوں پر قابل ذکرکامیابیاں حاصل کی ہیں- عراقی وزیردفاع نے کہا ...

Read More »

مکہ مکرمہ کی چار تاریخی مساجد میں غیر مسلموں کو داخلہ کی اجازت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اجازت غیر مسلموں میں اسلامی تہذیب و ثقافت کو فروغ دینے کی غرض سے دی گئی ہے۔ اب ان مساجد میں غیر مسلم زائرین بھی داخل ہو سکیں گے۔ مکہ مکرمہ کی جن چار تاریخی مساجد میں داخلہ کی اجازت دی گئی ہے، ان میں جامع مسجد الرحمۃ، جامع مسجد التقویٰ، ...

Read More »

اس سال ایرانی شہری حج ادا نہیں کرسکیں گے

تہران: ایران  کے وزیرثقافت علی جنتی نے کہا کہ  سعودی عرب سے حج کے دوران ایرانی شہریوں کے انتظامات کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔  غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کے وزیر برائے ثقافت اور اسلامی رہنمائی علی جنتی نے کہا کہ  طویل مذاکرات کے بعد بھی سعودی حکام نے ایرانی شہریوں کے ویزے، ٹرانسپورٹ اور سیکیورٹی مسائل کو حل ...

Read More »

مسجد حرام میں تصاویر بنانے سے متعلق عرب علماء نے فتوی جاری کردیا۔

ریاض: سعودی عرب کے سرکردہ علماء کرام نے مسجد حرام میں عبادت کے دوران، طواف کعبہ، سعی اوردیگر مناسک کے دوران تصاویر کھنچوانے کو شرعا حرام قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ لوگوں میں تشہیر کی غرض سے تصویر اتارنا عبادت میں اخلاص کی نفی کے مترادف ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق علما کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں ...

Read More »

پاکستانی JF-17 تھنڈر کے سعودی عرب میں فوجی مشقوں کے اختتام پر فضائی کرتب

پاکستان ایئر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے سعودی عرب میں نارتھ تھنڈر فوجی مشقوں کے اختتام پر دلکش فضائی مظاہرے،تقریب میں مختلف ممالک کے سربراہان، اعلیٰ حکومتی عہدیداران اور فوجی حکام موجود تھے

Read More »

سعودی عرب: پاکستان سمیت 20 اسلامی ممالک کی فوجی مشقیں

اسلام آباد— سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کا کہنا ہے کہ ملک میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی فوجی مشقیں ہو رہی ہیں جن میں پاکستان سمیت 20 اسلامی ممالک کے فوجی دستے شرکت کر رہے ہیں۔ ان مشقوں کو ’رعدالشمال‘ یعنی ’شمال کی گھن گرج‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ایس پی ...

Read More »