یورپ

ناروے۔نارویجن پاکستانیوں کوپاکستان میں اسلحہ کے لائسنس کے حصول سمیت متعدد مشکلات کا سامناہے،اسماعیل سرور۔

14218381_1136224603129368_2118396952_n

ناروے۔نارویجن پاکستانیوں کوپاکستان میں اسلحہ کے لائسنس کے حصول سمیت متعدد مشکلات کا سامناہے، چوہدری اسماعیل سرور۔ اوسلو(عقیل قادر) اووسیزپاکستانیوں بشمول نارویجن پاکستانیوں کو پاکستان میں اسلحہ لائسنس سمیت دیگرضروری دستاویزات کے حصول کے لیے متعدد مشکلات کاسامناہے۔ ان خیالات کا اظہار پاک۔ناروے فورم کے چیف آرگنائزرچوہدری اسماعیل سرور نے پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزازمیں دئیے گئے عشائیے سے ...

Read More »

برطانیہ میں ’’محمد‘‘ مقبول ترین نام بن گیا، رپورٹ

muhammad_pbuh

لندن: برطانیہ میں پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں میں’’محمد‘‘ مقبول ترین نام بن گیا ہے۔ برطانیہ میں پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں کے اندراج کے حوالے سے سرکاری ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2015 میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے سب سے زیادہ بچوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھا گیا جب کہ ان کی انگلش میں اسپیلنگ یعنی ہجےمختلف تھی تاہم ان تمام ...

Read More »

فرانسیسی عدالت نے مسلم خواتین کے برقینی پہننے پرعائد پابندی معطل کردی

france-burkini

پیرس: فرانس کی اعلیٰ عدالت نے ساحلی قصبے ویلینیو لوبٹ میں مسلم خواتین کے برقینی پہننے پر عائد پابندی معطل کردی۔ فرانسیسی کورٹ نے برقینی پر عائد پابندی اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی نہ صرف واضح اور غیرقانونی طور پر آزادی کے ساتھ گھومنے پھرنے کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ فرد واحد کی آزادی سمیت عقائد کی ...

Read More »

ناروے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت روکنے کے لیے کردار ادا کرے۔ چوہدری تنویر فن لینڈ

k2

  ناروے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت روکنے کے لیے کردار ادا کرے۔ اوسلو میں کشمیر کے حق میں ہونے والے مظاہرے سے مقررین کا خطاب اوسلو(عقیل قادر) مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور کشمیری نہتے عوام پر بھارتی فوجیوں کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف ناروے کے ...

Read More »

ناروے۔ رمضان کرکٹ کپ کا سہرا سنٹرم کرکٹ کلب نے سِنسَن Sinsen کرکٹ کلب کو ہرا کر اپنے نام کر لیا۔

c5

    ناروے۔ رمضان کرکٹ کپ کا سہرا سنٹرم کرکٹ کلب نے سِنسَن Sinsen کرکٹ کلب کو ہرا کر اپنے نام کر لیا۔ اوسلو(عقیل قادر)ناروے میں گذشتہ چالیس سالوں سے کرکٹ کھیلی جا رہی ہے اور ناروے میں اب کرکٹ کا شمار ان کھیلوں میں ہوتا ہے جو سب سے زیادہ مقبول کھیل بن چکا ہے۔ ناروے کی حکومت نے ...

Read More »

)اٹلی- اس بار اٹلی میں جشن آزادی کی بہت بڑی تقریب کا انعقادکریں گے- محمد عمر (صدراو پی ایف اٹلی

umar naz

  اٹلی-  (ڈاکٹر انصر فاروق)او پی ایف اٹلی کے صدر محمد عمر ناز نے کہا کہ اس بار اٹلی میں اورسیز فاؤنڈیشن اٹلی کے زیر اہتمام جشن آزادی کی ایک بہت بڑی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں پورے یورپ سے لوگ جمع ہوں گے۔ اور اپنے ملک کی سلامتی کی دُعا کریں گے۔ اور رنگا رنگ ...

Read More »

ناروے۔ دنیا بھر کی طرح اوسلو میں بھی عبدالستار ایدھی کی یاد میں تقریب کا انعقاد

abdus-sattar-edhi

    ناروے۔دنیا بھر کی طرح اوسلو میں بھی عبدالستار ایدھی کی یاد میں تقریبات کا سلسلہ جاری اوسلو(عقیل قادر)عبدالستار ایدھی کی وفات سے دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی افسردہ اور غمزدہ ہیں اور شاید یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں اُن کی یاد میں دعائیہ تقریبات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ایسی ہی ایک خوبصورت تقریب کا ...

Read More »

ناروے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف اوسلو میں پاکستان ایمبیئسی کے سامنے 17 جون کو احتجاجی مظاہرہ ہو گا

tahir-ul-qadri-faisalabad-jalsa

    ناروے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف اوسلو میں پاکستان ایمبیئسی کے سامنے 17 جون کو احتجاجی مظاہرہ ہو گا اوسلو(عقیل قادر) پاکستان عوامی تحریک ناروے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف پنجاب پولیس کی طرف سے 17جون کو رات کی تاریکی میں ریاستی دہشتگردی اور منہاج القرآن کے نہتے معصوم کارکنان کا جس طرح وحشیانہ قتل عام کیا گیا ...

Read More »

ناروے۔ فلاحی و سماجی تنظیم ہیومین سروسزکے انتخابات میں چوہدری غلام سرورچیئرمین اورخالد کسانہ جنرل سیکریڑی منتخب

humaservices

    ناروے۔ فلاحی و سماجی تنظیم ہیومین سروسزکے انتخابات میں چوہدری غلام سرورچیئرمین اور خالد کسانہ جنرل سیکریڑی منتخب اوسلو(عقیل قادر) ہیومین سروسز ناروے میں ایک فلاحی اور انسانیت کی خدمت کے لیے ہمہ وقت سرگرم عمل رہنے والی تنظیم ہے۔ ہیومن سروسز کے ممبران نے گذشتہ دنوں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں تنظیم کے انتخابات منعقد ہوئے ...

Read More »

ناروے۔ کونسل آف علمائے امامیہ شینگن کے زیراہتمام ایک عظیم الشان کانفرنس کاانعقاد -دہشت گردی ملت جعفریہکی نظرمیں

20160528_125917

    اوسلو(عقیل قادر)ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں کونسل آف علمائے امامیہ شینگن کی دس سالہ سالگرہ کے سلسلے میں مختلف تقریبات منعقد کی گئیں جن میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مقررین نے خطاب کیا جبکہ اسی سلسلے میں ایک عظیم الشان کانفرنس” انتہا پسندی اور دہشت گردی ملت جعفریہ کی نظر میں ” منعقد کی گئی جس ...

Read More »

ناروے۔ پاک ناروے فورم کا وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور نادرہ کے چیئر مین عثمان مبین کے نام کھلا خط

13230768_1047125062039323_996390324_o

  اوسلو (عقیل قادر) پاک ناروے فورم ناروے میں ایک فعال تنظیم ہے جو تارک وطن پاکستانیوں کے مسائل کے لیے کوشاں رہتی ہے ۔ بیرون ملک پاکستانی ایک قیمتی اثاثہ ہیں مگر پاکستان میں کوئی بھی حکومت تارک وطن پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آتی۔ پاکستانیوں کے بہت سارے مسائل میں سے ایک بہت اہم ...

Read More »

ناروے۔اوسلو سٹی کونسل کے ایم پی اے ڈاکٹر مبشر بنارس کی طرف سے ناروے کے یوم آزادی کے موقع پر ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد

19

  اوسلو(عقیل قادر) لیبر پارٹی اوسلو کے مقامی رہنما اور اوسلو سٹی کونسل کے ایم پی اے ڈاکٹر مبشر بنارس نے ناروے کے یوم آزادی کے موقع پر اوسلو سٹی کونسل کی پارلیمنٹ میں پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا جس میں اوسلو میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سرکردہ رہنماؤں نے ...

Read More »

برطانیہ: 4 افراد کا قبول اسلام ،علماء کاعلامہ سجاد رضوی کو مبارک باداور دعائیہ پیغامات کا سلسلہ جاری

allama-sajjad-rizvi

ہیلی فیکس۔(فلک نیوزنامہ نگار برطانیہ سے)گزشتہ دنوں علامہ محمد سجاد رضوی (امام و خطیب ہیلی فیکس۔انگلینڈ) کے سامنے 4 افراد نے قبول اسلام کیا۔ جن میں ایک برطانوی خاتون بھی شامل ہیں۔ فلک نیوز سے بات کرتے ہوئے علامہ سجاد رضوی کا کہنا تھا کہ جید علماء کا میرے حق میں دعا فرمانا میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے۔انہوں ...

Read More »