Home » بین الاقوامی » ایشیا

ایشیا

چینی سیٹلائٹ مدار میں داخل، ہیکنگ سے محفوظ ہوگا، چینی حکام

china-sattelite

سیٹلائٹ کا وزن 600 سے زائد کلوگرام ہے، جسے ’مشیئس‘ کا نام دیا گیا ہے، جو پانچویں صدی عیسوی میں جنم لینے والے چینی فلسفی اور سائنس دان تھے۔ یہ سیٹلائٹ ہر 90 منٹ بعد زمین کے گرد چکر مکمل کرے گا واشنگٹن — (وی او اے) چین نے دنیا کا پہلا سیٹلائٹ مدار میں روانہ کیا ہے، جس میں ٹیکنالوجی ...

Read More »

بھارت کا ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط سے انکار

indian-flag

    نئی دلی: بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کا کہنا ہے کہ بھارت ایٹمی عدم پھیلاؤ ( این پی ٹی) کے معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا۔ بھارتی ایوان زیریں میں وزیر خارجہ سشما سوراج نے اعتراف کیا کہ نیو کلیئرگروپ میں شمولیت پر چین نے این پی ٹی معاہدے پر دستخط کرنے کی غیر منصفانہ شرط عائد کردی ہے لیکن بھارت ...

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں پانچویں روز بھی کرفیو جاری

kashmir-inidan-army

    مقبوضہ کشمیر: تحریک آزادی کے نوجوان کمانڈر برہان مظفر وانی سمیت 30 کشمیریوں کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پانچویں روز بھی کاروباری زندگی معطل ہے جب کہ قابض فوج کی اضافی نفری کی تعیناتی کے علاوہ وادی میں کرفیو کا سماں ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 8 جولائی کو شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے اب بھی جاری ہیں ...

Read More »

چیچنیا میں ایک شاہراہ کوعظیم باکسر محمد علی ایونیو کا نام دیدیا گیا

muhammad-ali-boxer

گروزنی (اے پی پی) چچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں ایک مصروف سڑک کو باکسر محمد علی کا نام دیدیا گیا۔چچنیا کے روس نواز سخت گیر حکمران اور بااثر چچن لیڈر رمضان قادروف نے ایک خصوصی طور پر منعقدہ تقریب میں سڑک کو محمد علی ایوینو کا نام دیا اور اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رمضان قادروف نے کہا کہ اس ...

Read More »

ملائیشیا میں پہلی اسلامک ائیر لائن کا آغاز کر دیاگیا

malaysian-airline-aeroplane

ملائیشیا میں اسلامی اصولوں کے مطابق پہلی ایئرلائن نے اپنے آپریشن کا آغاز کردیا ہے جس میں مسافروں کو حلال کھانا پیش کیا جائے گا اور دوران پرواز شراب نوشی کی اجازت نہیں ہوگی۔ملائیشیا کے اخبار ”دی اسٹار“ کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا میں رایانی ائر کے نام سے نئی فضائی کمپنی نے اپنے آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ ایئرلائن ...

Read More »

چائنہ میں خواتین ماڈلز کا انوکھا احتجاج

chinese-models-protest

بیجنگ: بنیادی سہولیات سے محروم یا اپنے مطالبات کے حصول کے لیے متوسط طبقہ اور سرکاری ملازم اکثر احتجاج کرتے ہیں مگر چین میں ماڈلز بھی اپنے حق کے حصول کے لیے سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوگئی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  چینی حکام نے رواں برس شنگھائی میں ہونے والے آٹو شو میں کاروں کی تشہیر کے لیے ...

Read More »

مصر کے سابق صدرمحمد مرسی کو 20 سال قید کی سزا

mursi-jail

مصر: مصر کی عدالت نے سابق صدر محمدمرسی کو اپنے دورِ اقتدار میں مظاہرین کو قتل کرنے کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے سابق صدر محمد مرسی پر الزام تھا کہ انہوں نےاپنے دور اقتدار میں اخوان المسلمین کے دیگر رہنماؤں کےہمراہ حکومت مخالف مظاہرین کو مخالف گروہوں اور صحافی ...

Read More »

روس نے ایران سے پابندیاں اٹھا لیں ،جدید میزائل دینے کا اعلان

russia-putin-president

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے ایران سے پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد روس ایران کواپنے دفاع کیلئے ایس 300میزائل دے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی طرف سے مغربی طاقتوں سے جو ہری توانائی کے معاہدے پر رضامندی کے بعد روسی صدر پیوٹن نے ایران سے پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔پابندیاں اٹھانے کے ...

Read More »

یمن جنگ میں فریق نہ بننے پریواےای کےبعدعرب پارلیمنٹ کی بھی پاکستان پرتنقید

uae-flag

قاہرہ: متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کے بعد عرب پارلیمنٹ کے چیرمین احمد بن محمد الجروان نے بھی پاکستان کی جانب سے یمن جنگ میں غیر جانبدار رہنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب پارلیمنٹ کے چیرمین احمد بن محمد الجروان نے پاکستان کی جانب سے یمن جنگ میں فریق نہ بننے کے فیصلے پر ...

Read More »

جاپان: شاہی جوڑے کا جاپان امریکا جنگ کی یادگار کا دورہ

japan

  جاپان کے شہنشاہ آکی ہیتو اور ملکہ میشیکو نے 8 اور 9 اپریل کو دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے 70 سال مکمل ہونے پر بحرالکاہل کے جزائر پر مشتمل ملک پِلاؤ کا دورہ کیا۔ اس سال جاپان بھر میں دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کی 70 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر اس شاہی جوڑے ...

Read More »

روسی صدر نے امریکہ کو ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی

russian-president

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس کے ہمسایہ مشرقی یورپی ممالک میں نیٹو کی بڑھتی ہوئی مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے روسی صدر نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو ایٹمی جنگ کی دھمکی دے دی ہے۔ برطانوی جریدے ”میل آن لائن“ کے مطابق جرمنی میں امریکا اور روس کے اعلیٰ ترین اہلکاروں کے درمیان ایک میٹنگ ہوئی ہے جس ...

Read More »

جاپان :سیاحت کے فروغ کیلئے ننجا متعارف کرایا جائے گا

NINJA

جاپان میں حکام نے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اپنی تاریخ کی مشہور ترین فگر ‘ننجا’ کو پھر سے متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ملک بھر کے گورنروں اور میئروں نے ‘ننجا کونسل’ بنائی ہے ٹوکیو (نیٹ نیوز)جاپان میں حکام نے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اپنی تاریخ کی مشہور ترین فگر ‘ننجا’ ...

Read More »

اینٹ کا جواب پتھر، ایران نے گستاخ صیہونیوں کو سبق سکھانے کا فیصلہ کرلیا

iran

تہران (نیوز ڈیسک) اہل مغرب مسلمانوں کی دل آزاری کیلئے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کو تو آزادی اظہار قرار دیتے ہیں مگر ہولوکاسٹ (ہٹلر کے ہاتھوں یہودیوں کی تباہی) کے انکار کو عظیم جرم قرار دیتے ہیں۔ فرانس میں میگزین ”چارلی ہیبڈو“ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا جواب دینے کیلئے ایران میں مغرب کے ہولوکاسٹ کے نظریے کا مذاق ...

Read More »

گستاخی کرنیوالے کو سزا دیئے بغیر معاف کرنا کسی صورت قبول نہیں:صدر قادریوف گروزنی

chechniya-protest-blasphemy

گستاخی کرنیوالے کو سزا دیئے بغیر معاف کرنا کسی صورت قبول نہیں:صدر قادریوف گروزنی (اے ایف پی )روس کے شمال مشرق میں واقع مسلم اکثریتی جمہوریہ چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں دس لاکھ سے زائد افراد نے فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی ۔ریلی کا اہتمام چیچن حکومت نے کیا ...

Read More »