Home » بین الاقوامی » امریکہ

امریکہ

شام پر دوبارہ حملہ کر سکتے ہیں، : ٹرمپ

اگر صدر ٹرمپ نے شام پر مزید حملوں کی ضرورت محسوس کی تو وہ ایسا ضرور کرینگے ، وہاںحکومت تبدیل ہوکر رہے گی،نکی ہیلی، کیمیائی حملہ روس کی ناکامی ہے ،وزیر خارجہ امریکا جان لے شام کے فضائی اڈے پر کروز میزائلوں سے حملے حقیقی جنگ کے مترادف ہیں، روس، واشنگٹن ’’ریڈ لائن‘‘ عبور نہ کرے ، جوابی فوجی کارروائی ...

Read More »

ٹویٹر نے امریکی صدر کو اکاؤنٹ بند کرنے کی دھمکی دیدی

  نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے نفرت انگیز اور متنازع بیانات کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتے ہیں لیکن سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے نو منتخب امریکی صدر کو متنبہ کیا ہے کہ اگر آئندہ انہوں نے خوف وہراس پھیلانے والی ٹویٹس کیں تو ان کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا جائے گا۔ ٹویٹر انتظامیہ کے مطابق ...

Read More »

امریکہ: مزید مساجد کو دھمکی آمیز خط ملنے کی اطلاعات

نیویارک(وی او اے سے) امریکہ میں مزید کئی مساجد میں ایسے خطوط ملنے کی اطلاعات ملی ہیں جن کا متن منافرت پر مبنی ہے اور مسلمانوں کو امریکہ چھوڑنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ایک ہی طرح کی خطوط جن پر لاس اینجلس کے علاقے سے ڈاک کی مہر ثبت ہے اب کیلی فورنیا،اوہائیو، مشی گن، رہوڈ آئی لینڈ، انڈیانا، ...

Read More »

یورپ میں ممکنہ حملوں کا خطرہ، امریکیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

نیویارک (وی او اے سے)بیان میں امریکیوں سے کہا گیا کہ وہ پرہجوم جگہوں پر جانے سے گریز کریں اور سیاحتی مقامات، ہوٹلز، ریستورانوں، عبادتگاہوں کے علاوہ دوران سفر بھی چوکس رہیں۔امریکہ نے یورپ کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ خاص طور پر سالانہ تعطیلات کے دوران “دہشت گرد حملوں کے انتہائی خطرے” سے ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے نئے صدر منتخب

نیویارک(وی او اے میڈیا پارٹنر سے) ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں جنہوں نے اپنی حریف ڈیموکریٹ ہلری کلنٹن پر واضح برتری حاصل کرتے ہوئے پینتالیسویں صدر کا منگل کو ہونے والا انتخاب جیت لیا۔ انھوں نے 278 جبکہ ہلری کلنٹن نے 218 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔ وائٹ ہاؤس تک پہنچنے کے لیے امیدوار کو ...

Read More »

امریکا و برطانیہ کا روس اور شام پر نئی پابندیاں لگانے کا انتباہ

امریکا اور برطانیہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر شام کے شہر حلب پر بمباری بند نہ کی گئی تو روس اور شام پر نئی پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں۔ لندن میں ایک تقریب کے دوران امریکی اور برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شام کے مسئلے کا حل صرف اور صرف سیاسی ہے جب کہ شام کے شہر حلب ...

Read More »

اوباما اور ہیلری داعش کے اصل بانی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

    واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر باراک حسین اوباما شدت پسند تنظیم داعش کے بانی جبکہ ہیلری کلنٹن شریک بانی ہیں۔ ریاست فلوریڈا کے شہر فورٹ لاڈرڈیل میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ باراک اوباما داعش کے بانی اور ہیلری کلنٹن ان ...

Read More »

امریکا میں مسلمان خاتون کو حجاب پہننے کی وجہ سے نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔

    ورجینیا: امریکا میں ایک مسلمان خاتون کو حجاب پہننے کی وجہ سے ڈینٹل کلینک کی نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست ورجینیا میں مسلمان خاتون نجف خان نے ایک ڈینٹل کلینک میں اپنی نئی ملازمت شروع کی تووہاں کے باس نے نجف سے کام کے دوران حجاب اتاردینے کا مطالبہ کیا۔ ملازمت کے ابتدائی ...

Read More »

عراق اور شام میں داعش کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، اوباما

    واشنگٹن: امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کے حوالے سے پینٹاگون میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر براک اوباما کا کہنا تھا کہ عراق اور شام میں داعش کے خلاف آپریشن جاری رہےگا، ...

Read More »

امریکا کو چین، روس اور پاکستان سےخطرہ لاحق

    واشنگٹن:  امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 20 برسوں میں روس، چین، پاکستان اورشمالی کوریا کا نیا اتحاد بن سکتا ہے اور ان سے امریکی برتری کوخطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ڈیفنس ٹیکنیکل انفارمیشن سینٹرکی جانب سے مرتب کی جانے والی رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ ...

Read More »

امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 پولیس آفیسر سمیت 5افراد ہلاک

      لوزیانا / فلوریڈا: امریکی ریاست لوزیانا اور فلوریڈا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 پولیس آفیسر سمیت 5افراد ہلاک جب کہ 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست لوزیانا اور فلوریڈا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 پولیس آفیسرز سمیت 5افراد ہلاک جب کہ 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ...

Read More »

امریکا میں احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ سے 5 پولیس اہلکارہلاک جب کہ متعدد زخمی

    ڈیلاس: امریکا میں پولیس کے ہاتھوں دو سیاہ فام افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے شہر ڈیلاس میں بڑی تعداد میں سیاہ فام لوگوں نے پولیس کے ہاتھوں 2 افراد کے قتل پر احتجاجی ریلی نکالی۔ پولیس ...

Read More »

صدر اوباما کی اسلامی لباس میں2 تصاویر نے مقبولیت حاصل کر لی

    نیویارک: امریکی نیوز چینل پر نشر کی گئی صدر اوباما کی اسلامی لباس اور ٹوپی پہنے 2 تصاویر نے مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ امریکا میں ایک نیوزچینل نے امریکی صدر براک اوباما کی 2 ان دیکھی تصاویر جاری کیں جن میں وہ اسلامی لباس اور ٹوپی پہنے نظر آرہے ہیں۔ نیوز چینل کے میزبان نے اپنے شو میں کہا کہ ان ...

Read More »

ہتھیاروں کی فروخت میں امریکہ اب بھی سب سے آگے: رپورٹ

اسلام آباد(میڈیا پارٹنر سے) گزشتہ سال ہتھیاروں کی عالمی فروخت میں اضافہ مشرق وسطیٰ کے ممالک کی طلب میں اضافے کے باعث ہوا اور انہیں 21.6 ارب ڈالر مالیت کا دفاعی سازوسامان فراہم کیا گیا، جس میں سے 8.8 ارب ڈالر کا سامان امریکہ نے فراہم کیا۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق امریکہ اب بھی دنیا میں سب سے زیادہ ...

Read More »