Home » بین الاقوامی

بین الاقوامی

International News Updates by Falak News.

شمالی کوریا کا ’ہائی پرفامنس راکٹ‘ کا تجربہ

شمالی کوریا نے ’ہائی پرفامنس‘ راکٹ کا تجربہ کیا ہے جسے ملک کے خلائی پروگرام کے لئے ایک انقلابی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ شمالی کوریا کی فوج کی جانب سے چین کی سرحد کے قریب ایک نئے ہائی پرفامنس راکٹ کا تجربہ کیا گیا جسے ملک کی راکٹ انڈسٹری اور خلائی پروگرام کے لئے ایک انقلابی پیش ...

Read More »

شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن گزشتہ روز شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان غیرفوجی علاقہ میں پہنچ گئے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی بھی ایک آپشن ہے یعنی ضرورت پڑنے پر فوجی کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔ اسٹرٹیجک برداشت کی پالیسی کا خاتمہ ہو چکا اور ...

Read More »

ملکہ برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے بل پر دستخط کردیئے

ملکہ برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد وزیراعظم تھریسامے کے لئے یورپی یونین سے بات چیت کے لئے راہ ہموار ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ دوئم نے یورپی یونین سے علیحدگی کے بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد بریگزٹ بل قانونی شکل اختیار کرگیا اور بل پر دستخط ...

Read More »

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام

ملائیشیا کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے گزشتہ ماہ کوالالمپور میں شاہ سلمان سمیت سعودی شاہی خاندان کے دیگر افراد پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا تھا۔ ملائیشیا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 26 فروری کے روز سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی کوالالمپور آمد سے قبل 7 افراد کو گرفتار کیا ...

Read More »

ایک اور بھارتی سپاہی نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا پھوڑ دیا

بھارتی فوج میں شرمناک سہائک (اردلی) نظام اور سپاہیوں کے ساتھ افسروں کے غیر انسانی سلوک کے خلاف ایک اور بھارتی جوان اور آرمی میڈیکل کور کے سپاہی سندھاو جوگی داس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ’ویٹرن جوان‘ نامی فیس بک پیج پر پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو میں جوگی داس کا کہنا ہے کہ سب ...

Read More »

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائلوں کے مزید 4 تجربات کرلیے

شمالی کوریا نےسمندر میں تجرباتی طور پر چار بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں جن میں سے تین جاپان کی سمندری حدود میں گرے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق تجرباتی طور پر فائر کیے گئے ان چاروں میزائلوں نے تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جبکہ ان میں سے تین جاپانی سمندری حدود میں واقع خصوصی ...

Read More »

چین کا دفاعی بجٹ میں 7 فیصد اضافے کا اعلان

چین نے رواں سال سے اپنے دفاعی اخراجات میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ چین کے حکومتی ترجمان فو ینگ کا کہنا ہے کہ بیجنگ  رواں برس اپنے مجموعی جی ڈی پی کا ایک اعشاریہ 3 فیصد دفاع پر خرچ کرے گا جب کہ دفاعی بجٹ میں اضافے کا اعلان  نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس سے قبل ...

Read More »

بھارتی فوجی افسران کی بدسلوکی کا پردہ فاش کرنے والا اہلکار پراسرار طور پر ہلاک

بھارتی ٹیلی ویژن پر فوجی  افسران کی جانب سے بدسلوکی اور ہراساں کرنے کا پردہ فاش کرنے والا اہلکار پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا بھارتی فوجی رائے میتھیو افسران کی جانب سے اپنے ساتھ بدسلوکی کے الزامات کے چند روز بعد ہی ریاست مہاراشٹرا کے علاقے ناسک (ناشک) میں اپنے ...

Read More »

2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہوگا، امریکی رپورٹ

دنیا بھر میں اس وقت عیسائیوں کی  تعداد سب سے زیادہ ہے لیکن 2070 تک اسلام  کے ماننے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوگی۔ عالمی امور پر گہری نظر رکھنے والے ادارے ” پیو ریسرچ سینٹر” کی جانب سے حال ہی میں دنیا کے سب سے مقبول مذہب سے متعلق کی گئی تحقیق کے مطابق آبادی کے اعتبار سے ...

Read More »

فیس بک نے فلسطینی جماعت ’’الفتح‘‘ کا پیج بند کردیا

فیس بک نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت الفتح کا آفیشل فیس بُک پیج بند کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے تشدد پر اکسانے کے الزام میں فلسطینی سیاسی جماعت الفتح کا آفیشل پیج بند کردیا اور خیال ہے کہ یہ پیج فیس بک انتظامیہ کی جانب سے اس نئی مہم کے تحت بند کیا گیا ...

Read More »

افغانستان، ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر عبدالسلام ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ہونے والی فضائی کارروائی میں افغان طالبان کے سینئر کمانڈر ملا عبدالسلام اخوند ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر کارروائیوں میں مزید21 شدت پسند مارے گئے۔ ایک سینئر طالبان عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی کہ ڈرون حملے میں ملا عبدالسلام اخوند سمیت 5 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ...

Read More »

پیرس امریکا نہیں جہاں لوگوں کو سرعام گولیاں مار دی جائیں، فرانسیسی صدر کا ٹرمپ کو جواب

فرانسیسی صدر فرانسس اولاند نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس امریکا نہیں جہاں لوگوں کو سرعام گولیاں مار دی جائیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیرس سے متعلق بیان پر فرانسیسی صدر فرانسس اولاند نے شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ...

Read More »

چین ’’ردالفساد‘‘ کا حامی، پاکستان سے جوہری تعاون بڑھانے کا اعلان

چین نے پاکستان کی طرف سے دہشت گردوں کی باقیات کے خاتمے کیلیے شروع کیے گئے آپریشن ’’ردالفساد‘‘ کی بھرپورحمایت کااعلان کردیا۔ چینی محکمہ قومی توانائی (این ای اے ) کے ایک سینئراہلکارکے مطابق چین جوہری بجلی کی ترقی میں پاکستان کیساتھ تعاون کو مزید مستحکم بنائے گا۔ دوسری جانب ترجمان چینی وزارت خارجہ گینگ شوانگ نے پریس بریفنگ کے ...

Read More »

بھارت کا اسرائیل سے 2.5 ارب ڈالر کے طیارہ شکن میزائل خریدنے کا معاہدہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اسرائیل سے جدید ترین طیارہ شکن میزائل خریدنے کے ایک معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کی مالیت 2 ارب 50 کروڑ ڈالر ہے۔ اس معاہدے کے تحت بھارت کو اسرائیل میں تیار کردہ ’’بارک 8‘‘ طیارہ شکن میزائل نظام فروخت کئے جائیں گے جن کی فراہمی 2023 تک مکمل کرلی جائے گی جب ...

Read More »