Home » صحت

صحت

فالج…تحریر۔۔۔ شاہد شکیل

Gardish e Ayyam

فالج کیا ہے اور کیسے اس کی علامات کا پتہ چلتا ہے؟فالج کو انگریزی زبان میں سٹروک یا اپوپلیکس کہا جاتا ہے،فالج کی ڈیفینیشن،اعداد ، وجوہات، ممکنہ نتائج اور فوری امداد ایک نظر میں۔فالج کا اٹیک ایک ہنگامی صورت حال ہے اور فوری مدد طلب کرنی اہم ہے تاکہ مریض کو مناسب طبی امداد حاصل ہو اور کم سے کم ...

Read More »

موٹاپے سے بچنا ہے تو خوب پانی پینا ہے

     امریکی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ زیادہ پانی پینے والے لوگ کم موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں۔  اچھی صحت کےلئے عام طور پر زیادہ پانی پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر آپ پورے دن میں آٹھ گلاس پانی پئیں گے تو آپ کی صحت ...

Read More »

سائیکل چلانےسےامراضِ قلب اور موٹاپےمیں کمی

    ڈنمارک: سائیکل چلانے میں قریباً پورے بدن کے پٹھے حرکت کرتے ہیں اور اس کی باقاعدہ عادت امراضِ قلب اور موٹاپے کو روکتی ہے تاہم ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر آپ ٹائپ ٹو ذیابیطس سے بچنا چاہتے ہیں تو سائیکل چلانے کی عادت کو معمول بنالیں۔ یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک کے ماہرین کی جانب سے کی ...

Read More »

حکیم و ڈاکٹر فیصل غوث کی مایہ ناز تصنیف ’’ حفظان صحت کے قرآنی اصول ‘‘

نوجوان حکیم و ڈاکٹر فیصل غوث کی مایہ ناز تصنیف ’’ حفظان صحت کے قرآنی اصول ‘‘ پبلش ہو چکی ہے جس میں قرآن کریم کی روشنی میں اشیاء اور ان کے خواص کے بارے میں مفصل بیان کیا گیا ہے ۔ کتاب کی اہم بات یہ ہے کہ اس میں تمام اشیائے خوردو نوش کا تذکرہ کرنے کے ساتھ ...

Read More »

مردانہ کمزوری کی بنیادی وجہ سامنے آگئی، جان کر آپ حیران ہو جائیں گے۔

نیویارک( نیوزڈیسک) جنسی کمزوری انسان کی زندگی بے رنگ کردیتی ہے اور ایک تحقیق میں انکشاف ہواہے کہ ڈپریشن نہ صرف معمول کی زندگی میں ٹینشن اور ناامیدی کا باعث بنتی ہے بلکہ مردانہ کمزوری کا بھی باعث بنتی ہے ۔ مردوں کی جنسی کمزوریوں سے متعلق نیویارک میں ہونیوالی تحقیق میں ثابت ہواکہ ڈپریشن اور نامردی میں گہراتعلق ہے ...

Read More »

مردانہ طاقت یعنی قوت باہ بڑھانے کے قدرتی طریقے

مرد حضرات اپنی قوت باہ بڑھانے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں،بعض اوقات یہ طریقے انتہائی کارگر ثابت ہوتے ہیں اور اکثر منفی ردعمل کے حامل ہوتے ہیں۔آج ہم آپ کو وہ آسان،بے ضرر اور انتہائی کارآمد طریقے بتائیں گے جوباآسانی دستیاب ہوتے ہیں اور ان کے منفی اثرات بھی نہیں۔ لہسن: لہسن کے بہت سے طبی فوائد ہیں، ...

Read More »

امریکہ میں کشمیری سائنسدان نے قابل فخر کارنامہ سر انجام دیدیا

نیو یارک (ویب ڈیسک ) امریکہ میں کشمیری سائنسدان ڈاکٹر خالد شاہ کی سربراہی میں ایک ٹیم نے دماغی کینسر پر قابو پانے کے لیے سٹیم سیل کے استعمال کا طریقہ کار دریافت کر لیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر خالد شاہ کی سربراہی میں ایک ٹیم نے چوہوں پر تحقیق میں غیر متشکل خلیوں میں جینیاتی انجنیئرنگ ...

Read More »

اَمرُود کے لاجواب فائدے

امرود گرم میدانی علاقوں میں پایا جانے والا ایسا پھل ہے جو لذت کے اعتبار سے شاید اتنا خاص نہ ہو لیکن خصوصیات کے لحاظ سے نہایت اعلیٰ اور مفید ہے۔ اس کے اندر چھوٹے چھوٹے بہت سے بیج موجود ہوتے ہیں جو نہایت سخت ہوتے ہیں لیکن بیرونی پرت چھلکے سے محروم ہوتی ہے۔ اس لیے اسے چبا کر ...

Read More »

منہاج القرآن کی ایمبولینس گاڑیوں سے ادارہ کا نام مٹادیاگیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی عوامی تحریک کی انتظامیہ نے کسی بھی قسم کی کارروائی سے بچنے کے لئے ادارہ منہاج القرآن کی ایمبولینس گاڑیوں پر سے ڈاکٹر طاہرالقادری کی تصاویر اور ادارہ کا نام مٹادیا ہے۔ ادارہ منہاج القرآن کے زیراہتمام درجنوں ایمبولینس گاڑیاں کام کررہی ہیں جو ہنگامی حالات میں زخمیوں کو لانے لے جانے کا کام کرتی ہیں ...

Read More »

بجلی کے تعطل نے شہریوں کو مالش کا عادی بنادیا

کراچی: انسان روزمرہ معمولات زندگی نمٹانے کے بعد تھکاوٹ کا شکار ہوتا ہے جسم کو توانا رکھنے اور تھکاوٹ کو دور کرنے کے لیے ورزش ضروری ہے تاہم بیشتر افراد جسمانی تھکاوٹ اور سستی دور کرنے اور جسم کو توانا رکھنے کے لیے مالش، مساج کراتے ہیں۔ جسم کے اعضا کو خصوصی مہارت سے دباکر تھکاوٹ اور درد دور کرنے والے ...

Read More »

بچوں کو کم عمری میں ہی سبزی کھلانا بہتر ہے

حالیہ تحقیق کے مطابق اگر بچوں کو دو سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے سبزی دی جائے تو وہ نئی سبزیاں کھانا پسند کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ برطانیہ میں لیڈز یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق چڑ چڑے بچوں کی بھی سبزی کھانے میں حوصہ آفزائی کی سکتی ہے اگر انھیں پانچ سے دس دفعہ سبزی پیش کی جائے۔ حقیق ...

Read More »