Home » تعلیم و صحت

تعلیم و صحت

Health & Educational Activities around the globe.

خواتین کا مسلسل بیٹھے رہنا انہیں تیزی سے بڑھاپے کی طرف لے جاتا ہے، ماہرین

714418-women-1484919130-592-640x480

امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کی عادت میں مبتلا ہیں تو آپ اتنی ہی تیزی سے بڑھاپے کا شکار بھی ہوں گی۔ 1500 خواتین پر کئے گئے مطالعے سے معلوم ہوا  کہ جو خواتین زیادہ آرام پسند ہوتی ہیں وہ اندرونی طور پر اپنی اصل عمر کے مقابلے میں زیادہ تیزی ...

Read More »

ملیریا سے بچاؤ کی نئی ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج برآمد

704265-malaria-1483969602-857-640x480

نئی نسل کی ایک ملیریا ویکسین کی انسانوں پر چھوٹے پیمانے پر آزمائش کے بعد اس کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ اس نئی ویکسین نے ملیریا کی وجہ بننے والے طفیلیے (پیراسائٹ) پلازموڈیئم فیلکی پیرم کے خلاف بھرپور کارکردگی دکھائی ہے۔ اگرچہ اسے انسانوں کی کم تعداد پر آزمایا گیا ہے لیکن افادیت کی وجہ سے اس کی ...

Read More »

دودھ سے جلد کو شاداب اور خوبصورت بنانے کے گھریلو نسخے

697064-milk-1483275526-582-640x480

جلد اور چہرے کے ماہرین کے مطابق دودھ جلد کےلیے بہت مفید ہے لیکن اس کا باقاعدہ استعمال مزید فوائد بھی فراہم کرتا ہے جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔ دودھ بطور اسکن کلینزر: دودھ چہرے کی جلد کو صاف کرنے کےلیے انتہائی مؤثر ہے، یہ چہرے سے گرد وغبار صاف کرتا ہے اور جلد کے مردہ خلیات کو ہٹاکر ...

Read More »

جینیاتی تبدیلی سے افزائش شدہ ’ گلابی انناس‘ فروخت کے لیے موزوں قرار

693701-dbcfdddadfceelarge-1482953006-407-640x480

پیلی رنگت کے بجائے گلابی رنگ والے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ انناس کو امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) کی جانب سے فروخت کے لیے منظور کرلیا گیا ہے۔ اسے ڈیل مونٹی فریش پراڈکٹ نے تیار کیا ہے جس کا گودا گلابی ہے اور جو زیادہ میٹھا ہے اور دیر سے خراب ہوتا ہے۔ کمپنی نے ایف ...

Read More »

بھنڈی کے وہ فوائد جن سے آپ اب تک لاعلم تھے

676068-okra-1481376842-422-640x480

کراچی: بھنڈی ہماری روزمرہ غذا میں شامل ہے لیکن صحت کے معاملے میں اس کی اہمیت اکثر نظرانداز کردی جاتی ہے حالانکہ یہ بھی اپنی جگہ ایک صحت بخش سبزی ہے جس کے فوائد کی فہرست بہت لمبی ہے۔ عام سبزی ہونے کے باوجود، بھنڈی میں وٹامن، معدنیات اور دوسرے غذائی اجزاء وافر پائے جاتے ہیں جو ذیابیطس سے لے کر ...

Read More »

ناشتے میں آئسکریم کھائیں اور ذہین بن جائیں !

662651-ice-1480009055-525-640x480

ناشتے میں اگر کوئی آئسکریم کھانے کی پیش کش کرے تو انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ بھلا ناشتے میں آئسکریم کب کھائی جاتی ہے لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ ناشتے میں آئسکریم کھانے سے انسان کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے سائنسدان کا کہنا ہے کہ ناشتے میں باقاعدگی سے آئسکریم ...

Read More »

خشک خوراک اور جسمانی مشقت نہ کرنے سے موٹاپا ہوتا ہے، ماہرین طب

656188-tondfatman-1479354127-572-640x480

موٹاپا ایک ایسی بیماری ہے جو کہ پوری دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، موٹاپا کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے، موٹاپے کے اسباب جنیاتی یعنی والدین سے وراثت میں ملنے والے بھی ہوسکتے ہیں، خشک خوراک، کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور غذا، باربار کھانے اور جسمانی مشقت سے گریز اس کی وجوہ ہوسکتی ہیں، خوشگوار زندگی اور معیارِ زندگی ...

Read More »

پاک ترک سکول کے عملے کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

pak-turk-school

اسلام آباد —  پاکستان میں موجود پاک ترک اسکول اور کالجوں میں کام کرنے والے ترک عملے کو تین دن میں پاکستان چھوڑنے کے فیصلے پر اسکول انتظامیہ کی طرف سے شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔پاکستانی حکومت کی طرف سے تعلیمی ادارے کے ترک عملے کو ملک چھوڑنے کے بارے میں یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا جب ...

Read More »

فیس بُک استعمال کرنے والے لمبی عمر پاتے ہیں

643158-facebookmain-1478028560-746-640x480

  دوستوں کا حلقہ بہتر دماغی اور نفسیاتی صحت کی علامت ہوتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فیس بک جیسا سوشل نیٹ ورک بھی مفید ہوتا ہے اور عمر بڑھاتا ہے بشرطیکہ اسے درست انداز میں استعمال کیا جائے۔ 1970  اب تک ہونے والی لاتعداد تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ وسیع حلقہ احباب رکھنے ...

Read More »

اخروٹ کھائیں ذیابیطس سے جان بچائیں

621668-walnut-1475950112-317-640x480

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کا مسلسل 6 ماہ تک استعمال خون کی نالیوں کو بہتر بناتا ہے اور ساتھ ہی بہت سے امراض سے بھی بچاجاسکتا ہے۔ امریکی ماہرین کے مطابق دل اور خون کی شریانیں تنگ ہونے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض لاحق ہوسکتا ہے جس میں انسانی جسم مناسب ...

Read More »

سگریٹ نوشی ڈی این اے پر 30 سال تک اثر انداز ہوتی رہتی ہے، تحقیق

610739-smok-1474639741-729-640x480

    تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ کا زہر انسانی جین کے مجموعے جینوم کو بھی متاثر کرتا ہے اور ڈی این اے پر اس کے اثرات کئی سال تک موجود رہتے ہیں۔ امریکا میں کی گئی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی ایک دو نہیں بلکہ 7 ہزار انسانی جین کو متاثر کرتی ہے اور یہ تبدیلی اگلے 30 ...

Read More »

مچھلی کھانے سے بچوں میں پڑھنے اورسمجھنے کی صلاحیت بہترہوتی ہے، تحقیق

600211-children-1473182305-385-640x480

  ایک نئے مطالعے سے ثابت ہوا ہے کہ تیل والی مچھلیاں کھانے سے بچوں میں پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ سامن، ٹونا، سرمئی، سارڈین، اور میکرل مچھلیوں میں تیل پایا جاتا ہے جن میں اومیگا تھری وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ان مچھلیوں میں اومیگا سکس ...

Read More »

جانیے! بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے کی صحیح عمر کیا ہے

592157-ChildMobilex-1472289467-990-640x480

  آج کل وہ بچے بھی موبائل فون اور ٹیبلٹ استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں جنہوں نے بولنا بھی شروع نہیں کیا ہوتا لیکن ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ بچوں میں موبائل فون کے استعمال کی صحیح عمر کا تعین کرنا خود ان کے لیے بہت ضروری ہے۔ بچوں کی نفسیات کی ماہر ڈاکٹر شاشی ڈالوی کا اس بارے ...

Read More »

موٹی خواتین میں کینسر کا خطرہ غیرمعمولی طور پر بڑھ جاتا ہے، تحقیق

585049-fat-1471441474-692-640x480

    واشنگٹن: ماہرین نے موٹاپے اور کینسر کے درمیان تعلق دریافت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصاً خواتین اگر 10 سال تک مسقتل موٹاپے میں رہیں تو اس سے ان میں 10 اقسام کے کینسر کا خطرہ 7 سے 37 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ اس سلسلے میں ملنے والے اعدادوشمار سے معلوم ہوا ہے کہ خواتین جتنی زیادہ فربہ ہوں گی خطرہ ...

Read More »