Home » جرائم

جرائم

کراچی: اکیلا ڈاکو بینک لوٹ کر چلتا بنا

Robber-thief

اکیلا ڈاکو بینک لوٹ کر چلتابنا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سخی حسن کے علاقے میں اکیلا ڈاکو بینک کے عملے کو یرغمال بناکر لوٹ مارکرنے کے بعد چلتابنا لیکن حالت یہ تھی کہ موٹرسائیکل سٹارٹ ہونے کے بھی قابل نہ تھی ۔ ایس ایس پی گلبرگ نے بتایاکہ ایک ڈاکو ہاتھ میں دستی بم اور نائن ایم ایم پستول لے کر ...

Read More »

ماڈل ٹاؤن میں مولا جٹ بننے والا گلو بٹ جيل میں برتن دھونے لگا

gullu-butt

لاہور: سانحہ ماڈل ٹائون ميں گاڑيوں كی توڑ پھوڑ كرنے والے گلو بٹ كو جيل انتظاميہ نے قيديوں كے برتن دھونے پر مقرر كرديا۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں 17 جون کو گاڑیوں کے شیشے توڑنے کے جرم میں 11 سال 3 ماہ کی سزا قید کاٹنے والا گلو بٹ اب جیل میں قیدیوں کے برتن دھوئے گا، کیمپ جيل انتظاميہ نے ...

Read More »

کوئٹہ میں مولانا فضل الرحمان کی گاڑی کے قریب خود کش حملہ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

quetta-blast-fazal-ur-rehman

کوئٹہ: شہر آج دھماکوں سے گونج اٹھا جہاں دن کا دوسرا دھماکا جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کی گاڑی کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ حملے میں مولانا فضل الرحمان محفوظ رہے۔ کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر صابر شہید گراؤنڈ میں جمعیت علمائے اسلام کےتحت مفتی ...

Read More »

امانتیں ، عطیات لٹ گئے،ڈاکوؤں نے عزت دی،عبدالستار ایدھی

abdus-sattar-edhi

معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے کہا ہےکہ ڈاکو امانتیں اور عطیات لے گئے،انہوں نے بدتمیزی نہیں کی بلکہ میری عزت کی،انہوں نے کہا کہ ایک ڈاکونے اپنا منہ ڈھانپا ہوا تھا اور وہ مسلسل کسی شخص سے موبائل فون پر بات کررہا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 50 سال سے فلاحی کاموں میں مصروف ہیں اور ...

Read More »

کراچی: پولیس مقابلے میں ٹاگٹ کلر ہلاک

File-Photo

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹارگٹ کلنگ سمیت مختلف جرائم میں مبینہ طور پر ملوث ملزم محفوظ اللہ عرف بھالو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے جبکہ ملزم کے دو ساتھیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ شہر کے مغربی اور پشتون آْبادی والے علاقے کٹی پہاڑی میں یہ واقعہ بدھ کی شب پیش آیا۔ ...

Read More »

لاہور میں پی آئی اے کی پرواز کا عملہ اسمگلنگ کے الزام میں زیر حراست

PIA

لاہور: علامہ اقبال ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے لندن سے آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز سے بیش قیمت موبائل فون اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہونے پر عملے کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لندن سے آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 758 کے ایک مسافر کے ...

Read More »

عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمہ درج

Rana-Sanaullah-interview

ملتان: لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد پولیس نے عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ کے حکم پر تھانہ چہلیک میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ...

Read More »

کراچی: سب انسپکٹر رانا سرور کو شہید کردیا

rana-sarwar-police-sub-inspector

ٹارگٹڈ آپریشن کا مشن بھی کراچی کو امن نہ دلاسکا، سخی حسن کے قریب نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے سب انسپکٹر رانا سرور کو شہید کردیا۔ حکومت اورقانون نافذکرنیوالے اداروں کی پہنچ سے دور دہشت گرد، کراچی پولیس کے ایک اور جانبازسپاہی کی جان لے گئے، کراچی کے علاقے سخی حسن چورنگی کے قریب نامعلوم دہشت گردوں نے اندھا ...

Read More »

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے مظفر گڑھ میں ساتھیوں سمیت گرفتاری دیدی

jamshaid-dasti-new

مظفر گڑھ: آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ساتھیوں سمیت تھانہ سٹی میں گرفتاری دیدی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 16 ستمبر کو بند توڑنے کے معاملے پر جمشید دستی اور ان کے 200 نامعلوم ساتھیوں کے خلاف تھانہ سٹی مظفر گڑھ میں ایس ایچ او قیصرحسین کی مدعیت میں دہشتگردی، ڈکیتی، کارسرکار میں مداخلت اور فائرنگ کرنے کے الزام میں ...

Read More »

کراچی آپریشن کی ناکامی وسائل کی کمی ہے،غلام قادر تھیبو

ghulam-qader-karachi

کراچی: پولیس چیف غلام قادر تھیبو نےکراچی آپریشن میں ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے ذمہ داری وسائل کی کمی پرڈال دی ہے۔ کراچی میں قیام امن کیلئے شروع ہونے والا ٹارگٹڈ آپریشن ایک سال بعد بھی خاطر خواہ نتائج حاصل نہ کرسکا،ایک سال کے دوران پولیس اور رینجرز کی چھاپہ مار کارروائیوں میں ہزاروں ملزمان گرفتار تو ہوئے لیکن ...

Read More »

حامد میر ، میر شکیل اور میر ابراہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

hamid-mir-shakeel-jang-geo

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سیشن کورٹ نے پاک فوج کے خلاف کالم لکھنے پر حامد میر ، میر شکیل اور میر ابراہیم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت میں سیشن عدالت میں پاک فوج کے خلاف کالم لکھنے پر حامد میر ، میر شکیل الرحمان اور میر ابراہیم کے خلاف دائر مقدمے ...

Read More »

دھرنے کے شرکاءپر تشدد ، ہلاکتیں ، وزیر اعظم اوروزیر اعلی سمیت گیارہ ملزمان کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم

tear-gas-shelling-red-zone-islamabad

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی تحریک اور تحریک انصاف کی جانب سے کارکنوں کے قتل کی درخواست پر سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب سمیت گیارہ افراد کے خلاف مقدمے کا اندراج کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تین اگست کی رات کو کارکنوں کے ...

Read More »

کھاریاں: پولیس نے ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔

gulyana-police-station

گلیانہ۔ فلک نیوز ۔ تھانہ گلیانہ پولیس نے نویدعرف نویدا ڈکیت گینگ گرفتارکرکے مال مسروقہ برآمدکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوگجرات رائے اعجاز احمد کی ہدایت پر ڈی ای ایس پی کھاریاں ملک منظور اعوان کی سر براہی میں ایس ایچ اوگلیانہ نے اپنی نفری کے ہمراہ نوید عرف نویدا چاررکنی ڈکیت گینگ گرفتارکرلیا جو کہ گن پوائنٹ پردن ...

Read More »

پشاور پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا کماندڑ ہلاک

peshawar-police-operation

پشاور: بڈھ بیر میں پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی صدر عابد الرحمٰن پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک جب کہ ساتھی زخمی حالت میں گرفتار ہو گیا۔ پشاور پولیس کے مطابق بڈھ بیر میں مقابلے میں ڈی ایس پی صدر عابد الرحمٰن پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا رکن ہلاک جب کہ اس کے ایک ساتھی ...

Read More »