Home » کاروبار

کاروبار

سری لنکا میں دوسری پاکستان سنگل کنٹری نمائش شروع

709073-colombophotoapp-1484340334-112-640x480

پاکستان کی سری لنکا میں دوسری سنگل کنٹری نمائش شروع ہوگئی جو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے تعاون سے منعقد کر رہی ہے، یہ سری لنکا میں پاکستان کی اب تک کی سب سے بڑی نمائش ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ سید شکیل حسین نے مہمان خصوصی سری ...

Read More »

رواں سال پاکستان تمام اسلامی ممالک میں سب سے تیز معاشی ترقی کرے گا، برطانوی جریدہ

705914-economic-1484055821-432-640x480

معاشی اور مالیاتی پہلوؤں پر لندن کے معروف ترین جریدے ’’اکنامسٹ‘‘ کے مطابق اس سال تمام اسلامی ممالک کے مقابلے میں پاکستان کی معاشی ترقی سب سے تیز رہے گی۔ اکنامسٹ ویب سائٹ پر شائع ہونے والا ڈیٹا ہر دو دن بعد شائع کیا جاتا ہے۔ اس انٹرایکٹو ویب سائٹ پر مختلف ممالک کے معاشی، مالیاتی اور اقتصادی اشاریئے ( ...

Read More »

بجٹ کی تیاریاں شروع، تمام شراکت داروں سے تجاویز طلب

693752-budget-1482972218-330-640x480

وفاقی حکومت نے مالی سال 2017-18 کے بجٹ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فنانس بل کی تیاری شروع کردی جس کے لیے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ کامرس اینڈ انڈسٹریز(ایف پی سی سی آئی)سمیت ملک بھر کے چیمبرز آف کامرس، تاجر و صنعت کار تنظیموں اور اسٹیک ہولڈرز سے بجٹ تجاویز مانگ لی ہیں۔ ’’فلک نیوز‘‘ کو ...

Read More »

اسٹیٹ لائف انشورنس میں اربوں روپے کی خوردبرد کا خدشہ

687248-sleweb-1482386389-686-640x480

اسٹیٹ لائف انشورنس نے مالیاتی شفافیت یقینی بنانے اور پالیسی ہولڈرز کے حقوق کے تحفظ کیلیے جاری کی جانے والی سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی دھجیاں بکھیردی ہیں۔ ڈھائی سال گزرنے کے باوجود لاوارث پالیسیاں کی تفصیل جاری نہیں کی جس سے لاوارث پالیسیوں کی مد میں جمع کی جانے والی اربوں روپے کی رقوم ...

Read More »

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ایمنسٹی اسکیم نافذ، ایف بی آر کو بھاری ریونیو ملنے کا امکان

672991-realestate-1481072182-129-640x480

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ2016 بھی نافذالعمل ہوگیا۔ ایف بی آرکواس ایمنسٹی اسکیم سے بھاری وصولیاں ہونے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016 نافذالعمل ہوگیا۔ پارلیمنٹ نے چندروزقبل منظوری دی تھی جس کے بعدصدرنے دستخط کردیے ہیں۔مذکورہ ترمیمی ایکٹ کے نفاذسے چونکہ ریئل اسٹیٹ سیکٹرکیلیے کالے ...

Read More »

بھارتی روئی کی درآمد غیر اعلانیہ بند

662760-cotton-1480014886-504-640x480

بھارت کی جانب سے مسلسل جارحیت کے باعث پاکستان نے بھارت سے غیراعلانیہ طور پرروئی کی درآمدات معطل کردی ہیں۔ ٹیکسٹائل سیکٹرکے باخبر ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘کوبتایاکہ وفاقی وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ماتحت ادارے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے اعلیٰ حکام کی متعلقہ اسٹاف کوبھارت سے روئی کی درآمدات کیلیے امپورٹ پرمٹ کا اجرا روکنے کے زبانی احکام دیے گئے ...

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

Dollars

کراچی(بزنس رپورٹر)انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمستحکم رہی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرمہنگاہوگیا۔فاریکس رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹربینک میں ڈالرکی قیمت فروخت 104.87 روپے پربرقراررہی، تاہم 20 پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 106.50 روپے سے بڑھ کر 106.70 روپے اور قیمت فروخت 106.70 روپے سے بڑھ ...

Read More »

سیلز ٹیکس چوری، 562 کمرشل امپورٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

657983-fbrnew-1479528739-637-640x480

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس چوری میں ملوث 562 کمرشل امپورٹرز کیخلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے لیے ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے ٹیکس چور کمرشل امپورٹرز کا سراغ لگا کر کروڑوں روپے ٹیکس اور جرمانے کی رقوم ریکور کرنے کے لی فہرست تیار کرلی ...

Read More »

ای ٹرانزیکشن کا رجحان بڑھنے لگا، کاغذی لین دین اپنی جگہ برقرار

644161-etransaction-1478119541-585-640x480

پاکستان میں الیکٹرونک لین دین کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے، پاکستان میں کام کرنے والے بینکوں کی بڑی تعداد مقامی پیمنٹ اسکیم ’’پے پاک‘‘ کے ذریعے لین دین کی سہولت کے حامل کارڈز کے اجرا کے لیے ون لنک کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہیں جن میں سے متعدد بینک رواں مالی سال کے دوران ہی ...

Read More »

پاکستان نے امریکی پابندیوں کے باوجود روسی فرم کوکلیئرقراردیدیا

641287-russianfirmweb-1477885835-734-640x480

وزارت قانون نے روس کی کمپنی آر ٹی گلوبل کو کلیئر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود اس کمپنی کے ساتھ پاکستان کام کر سکتا ہے جس کے بعد گیس کی قیمت کے تعین کے لیے پاک روس مذاکرات شروع ہوگئے ہیں جن میں جلد بریک تھرو کا امکان ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے حکام کے مطابق ...

Read More »

اسٹیٹ بینک نے 10 روپے کا سکہ جاری کردیا

634810-rupeesweb-1477289941-104-640x480

  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں 10 روپے کا سکہ جاری کردیا ہے۔ فلک نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں 10 روپے کا سکہ جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جاری ہونے والا نیا سکہ ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام فیلڈ دفاتر کے ایکسچینج کاؤنٹر سے حاصل کیا ...

Read More »

ٹیلی کام فاؤنڈیشن میں اعلیٰ عہدیدار کی ڈگری جعلی

631316-telecomfoundation-1476911139-351-640x480

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماتحت ادارے ٹیلی کام فاؤنڈیشن میں جعلی ڈگریوںکے حامل ملازمین کو اعلیٰ عہدوں پر فائز ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام فاؤنڈیشن کے قائم مقام جنرل منیجرمحمد ریاض کی اپنی بی بی اے کی ڈگری مشکوک ہے اور اسی ڈگری کی بنیاد پر انہیں نہ صرف قائم مقام جنرل منیجر ...

Read More »

سٹاک ایکس چینج میں فروخت کا دباو, 30ارب روپے سے زائد خسارہ

stock-exchange-karachi

سی پیک منصوبوں سے سٹیل ،آٹو اور سیمنٹ سیکٹر میں استحکام ،مارکیٹ کاا پنی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کرنا تکنیکی گراوٹ کا سبب بنا ،نفع بخش شعبوں میں سرمایہ کاری کراچی(بزنس رپورٹر) پاکستان سٹاک ایکس چینج نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کی لپیٹ میں آگئی ،کے ایس ای100انڈیکس 41605 پوائنٹس کی ایک اور ...

Read More »

پاکستان میں یکم نومبر سے نیا ماحول دوست پٹرول فروخت کیا جائے گا

petrol-file

پاکستان میں یکم نومبر سے رون (RON) 92 پٹرول کی فروخت شروع کر دی جائے گی جس کے بعد پاکستان غیرمعیاری ایندھن استعمال کرنے والے ملکوں کی فہرست میں سے نکل کر معیاری، ماحول کے لیے نسبتاً زیادہ محفوظ ایندھن استعمال کرنے والے ملکوں میں شامل ہوجائے گا۔ حکومت کی ہدایت پر پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی نے رون 92 پٹرول ...

Read More »