Home » articles » معاشرتی

معاشرتی

شاعری کی اقسام اور عالمی دن

شاعری کے عالمی دن 21مارچ 2017 ء کے موقع پر شاعری کی اقسام کے بارے میں ایک مختصر ،جامع اور فکر انگیز خصوصی تحریر اختر سردار چودھری ،کسووال شاعری کا عالمی دن منانے کا مقصد شاعروں کی حوصلہ افزائی کرنا ،شاعری کے معاشرے پر اثرات ،شاعری کا معاشرے کی اصلاح کے لیے کردار کا مطالعہ کرنا ہے ، اس دن ...

Read More »

آئی ایم سوری

Gardish e Ayyam

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل کہتے ہیں انسان غلطیوں کا پُتلا ہے اور وہ انسان ہی کیا جو غلطی نہ کرے لیکن اگر غلطی ہو جائے تو معافی مانگ لینا ،معذرت کرنا ،سمجھوتہ کرنا اور اپنی غلطی کو تسلیم کرنا بہترین عمل ہے اس سے بھی عظیم عمل غلطی کو معاف کرنا کہا جاتا ہے اور یہی بڑا پن بھی ہے ،دنیا ...

Read More »

لوڈ شیڈنگ

بجلی اور سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے پورے ملک کے عوام کی گھریلو زندگی کوشدید متاثر کرکے اجیرن بنا رکھا ہے بجلی آئی بجلی گئی گیس آگئی گیس چلی گئی کا ڈرامہ اب اس حد تک شدت اختیار کر گیا ہے کہ لوگ ان سہولتوں کی عدم موجود گی سے سخت پریشان وسرا سیما ں ہیں۔ صنعتی ...

Read More »

کل کا جاپان

تحریر۔۔۔مقصود انجم کمبوہ ایک وہ دور تھا جب جاپان کی ہر چیز زمین بوس ہوچکی تھی دوسری عالمی جنگ میں ہونے والی عظیم تباہی نے جاپان کو ملیا میٹ کر کے رکھ دیا تھا قوم دکھوں سے چُور تھی ہر طرف تباہی و بربادی کے مناظر نظر آرہے تھے کوئی سڑک اور مکان رہائش کے قابل نہیں تھا صنعتی ادارے ...

Read More »

آپریشن ردالفساد پاک فوج اور قوم

تحریر۔۔۔ حافظ شاہد پرویز پاک فوج کی جانب سے حکومت کے ساتھ مل کر آپریشن رد الفساد کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر کے عوام کے اندر ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کی نوید جاگ اٹھی ہے ۔ بد قسمتی سے پاکستان کے پچیس فیصد افراد کرپشن ‘بے راہ روی‘منشیات فروشی جیسے انتہائی مکروہ دھندوں میں اپنا حصہ ...

Read More »

کیش

Gardish e Ayyam

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل کیا زمانہ آگیا ہے جسے دیکھو شارٹ کٹ میں دولت کمانے کیلئے ہر جائز وناجائز طریقے سے دن رات اسی چکر میں باؤلا ہورہا ہے کہ بھلے کسی کی جان جائے لیکن میری جیب میں مال آئے ،انسانیت نام کا لفظ ہی ناپید ہوچکا ہے ،اخلاق ، پیار،احساس ،مروت ، اعتماد ، اعتبار اور خلوص نام کی ...

Read More »

لبرل و سیکولر

سیکولرازم کا آجکل بہت چرچہ ہے اور ہر مفاد پرست شخص وہ اقتدار پسند سیاسی گروہ کا راہنماوکارکن ہویا عام کرپٹ ملاوٹ کرنے والا کاروباری فردوہ اپنے آپ کو لبرل و سیکولر کہلانے میں فخر محسوس کر رہا ہے تاکہ برطانوی، امریکی و یہودی سامراج اسے ہی اپنا صحیح پیروکار وتابعدا ر غلام قرار دیکر ھُما قسم کا مخصوص پرندہ ...

Read More »

مطلب پرست لوگ

تحریر۔۔۔ زکیر احمد بھٹی شاید میری سوچ عمر کے ساتھ ساتھ کم ہو رہی تھی اور پرانی باتیں مجھے کم کم ہی یاد رہتی ہے باقی ایک بات مجھے فس بک استعمال کرتے ہوئے اکثر اوقات یاد آتی ہے شاید اسی لئے یہ مجھے یاد رہتا ہے کہ ایک وقت تھا جب ہمارے گاؤں میں ہفتے میں ایک ہی بار ...

Read More »

دہشت گرد ۔ سیاستدان

ڈاکٹر انصر فاروق دوستو ملک میں دہشت گردی کی لہر نے ایک بار پھر رنگ پکٹر لیا ہے۔ اور اب تک اس میں کئی جانیں جاچکی ہے کئی زخمی ہسپتالوں میں پڑے ہیں۔ بس ان دہشت گردکے حملوں میں ہماری ملک کے ساستدانوں کے مذمتی بیان ہیں روٹین کی طرح اور اس ملک کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے ...

Read More »

فوجی عدالتیں

2سال تک تومسلسل فوجی عدالتیں تیزی سے خصوصی مقدمات کا فیصلہ کرتی رہی ہیں اورشہیدوں کے خاندان کے سپوت جناب راحیل شریف کے دور میں دہشت گردی کا خاتمہ ہوتا نظر آرہا تھا مگر جونہی فوجی عدالتوں کی میعاد مدت ختم ہوئی توملک دشمنوں کو خوف دور ہوتا نظر آیا جس کا ثبوت یہ ہے کہ اب دہشت گردی دوبارہ ...

Read More »

دہشتگردی سی پیک اور دشمن

چوہدری ذوالقرنین ہندل ۔گوجرانوالہ۔چیف ایگزیکٹیو وائس آف سوسائٹی گزشتہ پانچ دنوں میں دہشتگردی کے نو واقعات نے پورے پاکستان کو حیران و پریشان کر دیا ہے ہر طرف سوگواری ہے۔افسوس کی لہر دوڑ رہی ہے۔گزشتہ دنوں لاہور ،کوئٹہ ،پشاور ، مہمندایجنسی، ڈیرہ اسماعیل، آواران، اور سیہون شریف میں لال شہباز قلندر کے مزار پر دہشتگردی کے واقعات پیش آئے۔جو انتہائی ...

Read More »

پاکستان او ر پانی کے وسائل

تحریر ۔۔۔سید کمال حسین شاہ پانی کا بحران اصطلاح سے مراد دنیا کے پانی کے وسائل بمقابلہ انسانی مانگ ہے ۔ اس اصطلاح کا اطلاق اقوام متحدہ اور دیگر عالمی تنظیموں نے کیا ہے ۔ دینا کے بہت سے حصوں میں تازہ پانی کی قلت ہے ۔ آبادی اور فی کس استعمال میں اضافے اور عالمی حدت کی وجہ سے ...

Read More »

نو پرابلم

Gardish e Ayyam

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل اب کیا کریں زندگی تو گزارنی ہے،لوگ بھی بہت تنگ کرتے ہیں ،ہمارے مسائل ہی ختم نہیں ہوتے ،لوگ کیا کہیں گے،آخر کب تک ایسے جئیں گے ،ہمارا تو وقت ہی خراب ہے ،دنیا بھی ظالم ہو گئی ہے جیسے الفاظ دنیا کی ہر زبان میں اپنے رہن سہن ،ماحول اور زندگی میں ہر روز پیش آنے ...

Read More »

درددل کے واسطے پیداکیاانسان کو

محمد عتیق الرحمن ، فیصل آباد 03216563157 میرے ایک طرف عورت بیٹھی رو رو کر اللہ سے دعا مانگ رہی ہے کہ اللہ میرے خاوند کی حفاظت فرما اور دوسری طرف ایک بھائی پریشانی کی حالت میں کبھی اوپر دیکھ رہا ہے اور کبھی اپنے صاف ستھرے جوتے کی نوک زمین پر ماررہا ہے ..!اور میں خود مین آپریشن تھیٹر ...

Read More »