Home » articles » مذہبی

مذہبی

قرآن و حدیث کی روشنی میں شان اولیاء اللہ

hafiz kareem paiheel

ارشادباری تعالیٰ ہے ۔”بے شک وہ لوگ جنہوں نے کہاکہ ہمارارب اللہ تعالیٰ ہے اورپھراس پرقائم رہے ان پرفرشتے اترتے ہیں کہ نہ ڈرونہ غم کرواورخوش رہواس جنت پرجس کاتمہیں وعدہ دیاجاتاہے “۔ اللہ رب العزت نے انسان کواشرف المخلوقات بنایاہے انسان کوطرح طرح کی نعمتیں عطاکی ہیں جن کاانسان شماربھی نہیں کرسکتاانسانوں اورجنوں کومحض اللہ پاک کی عبادت کے ...

Read More »

رسو ل عربی ﷺکے سفرکے معمولات

ss-logo

تحریر: صہیب سلمان ویسے تو آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بناکربھیجا گیا ہے آ پٖ ؐسے پہلے والا دورجہالت اوربت پرستی کا دور تھا لیکن آپؐ نے لوگوں کی رہنمائی فرمائی۔ اور اُن کو اندھیرے سے نکال کر روشنی کیطرف لے کر آئے زندگی کے ہر شعبے میں آپؐ نے اپنی اُمت کی رہنمائی کی اور یہ نہیں صرف ...

Read More »

توجہ طلب از علامہ محمد سجاد رضوی

allama-sajjad-rizvi

گزشتہ دنوں مفتی منیب الرحمن نے کیا خوب فرمایا کہ حضرت حسان کی نعتیں دشمنان رسولؐ پر تازیانوں کی طرح لگتی تھیں لیکن صحابہ بدر میں تلوار بکف نکلے تھے، احد میں شہادتیں ہوئیں تھیں۔ خندق میں پیٹ پر پتھر باندھے تھے۔ یہ تھا ان کا عشق رسولؐ و جذبہ جہاد سے سرشار، ایسے تو نہیں میرے آقاؐ نے فرمایا ...

Read More »

آقائے دوجہاںﷺکیمعجزات

hafiz kareem paiheel

دیئے معجزے انبیاء کوخدانے ہمارانبی ﷺمعجزہ بن کے آیا اللہ رب العزت نے اپنی لاریب کتاب قرآن مجیدفرقا ن حمیدبرھان عظیم میں ارشادفرمایاہے۔ترجمہ: اے لوگوبیشک تمہارے پاس اللہ کی طرف سے ایک واضح دلیل آگئی ہے اورہم نے تمہاری طرف ایک روشن نوراتاراہے ۔(سورۃ النساء آیت۱۷۵) اللہ رب العزت نے نسل انسانیت کی رہنمائی کے لئے اپنے انبیاء ورسل مبعوث ...

Read More »

حضورﷺکی سیرت وحیات مبارکہ

received_209213522868128

ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔’’لَقَدْکَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَۃ’‘حَسَنَۃ’‘۔ ترجمہ:’’بے شک تمہیں رسول اللہﷺکی پیروی بہترہے ‘‘۔سورۃ الاحزاب آپﷺکی ولادت باسعادت آپﷺکے والدماجد حضرت عبداللہ کی وفات کے بعدبارہ ربیع الاول کوہوئی ۔آپﷺکے داداحضرت عبدالمطلب کو یتیم پوتے کی پیدائش پربے حدخوشی ہوئی اورانہوں نے آپﷺکانام احمدؐرکھا۔وقت کے دستورکے مطابق آپﷺاپنی ولادت کے کچھ عرصہ بعدقبیلہ سعدکی ایک دیہاتی خاتون ...

Read More »

آزاد کشمیر میں الحادی عناصر کے خلاف اہم کامیابی

islam-love

کس انداز سے شکر ادا کروں اس خالقِ ہر جہاں کا جس نے روز بروز اسلامی آگہی کی اس مہم میں برکت ڈالی اور ہر ابھرتے دن کے ساتھ لادینیت کی اس باد سموم کو الٹے قدموں پھرنے پر مجبور رکھا. الحمدللہ آج آپ معزز قارئین سے کامیابیوں کے اس سفر کی نئی کڑی کی خوشخبری بیان کرنے حاضر ہوا ...

Read More »

اعلیٰ حضرت احمد رضا خانؒ عشق رسولﷺ کے عظیم داعی

ala-hazrat-ahmed-raza-khan

صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی فطرت کے انداز بڑئے نرالے ہیں جس مٹی کے سپوت سے جو جو کام لینا ہوتا ہے اُتنی زرخیزی اُس سرزمین کامقدربن جاتی ہے۔ہمیشہ سے ہوتا آرہا ہے کہ انسان کی قدر اُس کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد ہوتی ہے۔ شائد انسانی فطرت میں یہ بات رکھ دی گئی ہے کہ جو حاضر ...

Read More »

حضرت حافظ الحدیث پیر سید محمد جلال الدین شاہ مشہدی نقشبندی قادری

for-web

عالم اسلام کے ممتاز روحانی پیشوا ،غوث زماں ، مفتی اعظم پاکستان حضرت حافظ الحدیث علامہ پیر سید محمد جلال الدین شاہ مشہدی نقشبندی قادری نوراللہ مرقدہ (بانی درگاہ وحضرت اعلیٰ آستانہ عالیہ بھکھی شریف ضلع منڈی بہاؤالدین) از قلم :ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی پرنسپل وشیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد کمپوزنگ :محمد محفوظ الحسن جلالی اللہ تعالیٰ نے انسانوں ...

Read More »

حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمۃ اللہ علیہ

Hafiz Kareem Logo

گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام علہیم السلام کومبعوث فرمایا۔جنہوں نے اپنے اپنے ادوارمیں مخلوق کی ہدایت کافریضہ بخوبی سر انجام دیا۔انسان کوظلمتوں سے نکال کران ...

Read More »

توہمات اور اسلامی تعلیمات

14964199_577614365764704_1568722106_o

مولاناتنویراحمداعوان اسلامی سال کے دوسرے مہینے” صفر المظفر” کے حوالے سے جس طرح ہمارا معاشرہ توہمات کا شکار ہے،اسلام سے قبل عرب معاشرہ بھی اسی طرح کی کیفیت سے دوچار تھا،وہ اس مہینہ میں سفر کرنے سے اجتناب کرتے تھے،حرمت کے مہینوں کے بعد پہلا مہینہ ہونے کی وجہ سے قتل وقتال دوبارہ اس میں شروع ہو جاتا تھااورلوگ گھروں ...

Read More »

تقویٰ کیا ہے ؟( حنا جاوید : یونیورسٹی آف گجرات )

images

تقویٰ کا لغوی مفہوم:-                           تقوی کا مادہ ہے ”وقایة“ جس کے معنی ہیں نگہداری یا خود داری۔ (امام راغب نے ”مفردات“ میں لکھا ہے ”وقایہ“ کے معنی ہیں چیزوں کو ان امور سے محفوظ کرنا جو انہیں نقصان یا تکلیف پہنچائیں اور تقوی کے معنی ہیں ”خطرات سے بچا کر روح کو ایک حفاظتی پردے میں رکھنا“ تقوی کے ...

Read More »

عاشق رسول ،غازی علم الدین شہید

akhtar sardar ch

عاشق رسول، غازی علم الدین شہید کے31 اکتوبر کو87 ویں یوم شہادت کے موقع پر ایک خصوصی عاشق رسول ،غازی علم الدین شہید اختر سردار چودھری ،کسووال عشق رسول پاک ﷺ سچے اور پکے مومن اور مسلمان کی معراج ،پہچان اور نشانی ہے۔ غازی علم دین شہید کا شمار بھی ان ہی عاشقان رسول میں ہوتا ہے۔غازی علم دین شہید ...

Read More »

غازی علم دین شھید ؒ کے لا ہور ہائی کورٹ کے عدالتی فیصلے کاجائزہ

Mian-Ashraf-Asmi

صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نبی پاک ﷺ کی ناموس پر قربان ہونے والے عظیم مجاہد جناب غازی علم دین شھید کی یاد اس طرح زخموں پر مرہم رکھتی ہے جیسے صحرا میں نخلستان۔ تاریخ عالم اُن مبارک ساعتوں کو کیسے فراموش کر سکتی ہے جو مبارک لمحات غازی علم دین نے گستاخِ رسول ﷺ کو جہنم ...

Read More »