Home » articles » سیاسی کالم

سیاسی کالم

پی ایس ایل فائنل اور جذبہ حب الوطنی

چوہدری ذوالقرنین ہندل ۔گوجرانوالہ۔چیف ایگزیکٹیو وائس آف سوسائٹی آج شب لاہور قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔جس میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔زمبابوے کے پاکستان دورے کے بعد یہ پہلے بین الاقوامی سطح کے کرکٹ میچ کا پہلا میلا سجا ہے۔جس ...

Read More »

خواجہ آصف اور حافظ محمد سعید

حفیظ اللہ فیصل آباد پیدائش آدم کے ساتھ ہی حضرت انسان خطرات میں گھرا ہوا ہے.دنیا کا سب سے بڑا خطرہ راہ ابلیس پہ چلتے ہوئے جہنم کے گڑھوں میں داخل ہو جانا ہے.یہ دنیا کا سب سے بڑا اور ابدی خطرہ ہے اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے اپنے آفاقی پیغام میں انسانوں کو بار بار متنبہ کیا ...

Read More »

بے بس لاچار ممنون حسین۔جن کی کوئی نہیں سُنتا

صاحبزادہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ شاید بہادر شاہ ظفر کے بعد جناب ممنون حسین ایسے سربراہ مملکت ہیں کہ جن کی بے بسی اور لاچاری کا عالم یہ ہے کہ اُن کی کوئی سُنتا نہیں ہے۔ بہادر شاہ ظفر بے چارئے کو تو کوئے یار میں دو گز زمیں دفن کے لیے نہیں ملی تھی اور ہمارئے ممنون حسین ...

Read More »

سی پیک اور عالمی سامراجیت

تحریر۔۔ سید کمال حسین شاہ دنیا اس وقت بڑی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے ۔ان سے آگے بڑھنے کی ہم میں صلاحیت ہے ۔بس شرط یہ ہے ان کی ترقی کا راز جان لیں۔ چند اصول ہیں،اور رویے ہیں جن سے ملک ترقی کرتے ہیں۔پہلا یہ کہ ملک میں سیاسی استحکام ہو۔جو طاقت والا اور اختیار والا ہے اسے ...

Read More »

اسلام اور سلسلہ ء جمہوریت

فردین علی ساگر اسلام کے مذہبی ‘سیاسی ‘اخلاقی ‘اقتصادی اور معاشرتی نظام کے معاملہ میں خلافت راشدہ کے دور کو ’’روشنی کا بلند مینار‘‘ سمجھنا چاہیے ۔ جس نے کسی حاکم کو راضی کرنے کے لیے وہ بات کہی جو ا سکے رب کو ناراض کردے وہ اللہ کے دین سے نکل گیا (کنز العمال )قرآن کی پیروی کے سلسلہ ...

Read More »

خواجہ صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا کہہ دیا

نعمان علی ہاشم ، گوجرانوالہ 03082649668 آج صبح موبائل فون اٹھایا تو معلوم ہوا کہ خواجہ آصف نے حافظ سعید کے متعلق نہایت غیر ضروری بیان دیا۔ میں نے ایک لمحہ کے لیے سمجھا کہ شاید کوئی فیک نیوز ہے۔ تھوڑی سی تحقیق کے بعد پتا چلا کہ ایک درست خبر ہے۔ ویسے جیسا غیر سنجیدہ بیان خواجہ آصف نے ...

Read More »

پاکستان میں حالیہ دہشت گردی میں بھارت کا سفاکانہ کردار

صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نام نہاد لبرل فاشسٹ جن کی خدا وسطے کی نظریہ پاکستان اور نظریہ اسلام سے دُشمنی ہے ۔ اُن کے نزدیک باھرت کے ساتھ محبت کی پینگیں بڑھائی جائیں اور جس دو قومی نظریے کی بنیاد پر اپنے وقت کے پڑھے لکھے ترین سٹیس مین جناب حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ...

Read More »

توجہ طلب

تحریر ۔۔۔چودھری دلشاداحمد بالا مبالقہ یہ بات عیاں ہے کہ جب بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکو مت بنی ملکی مفاد میں بہت بڑے بڑے منصو بے بنا ئے گئے اور عملاًکا م بھی ہوا ،اور گزشتہ حکو مت کی نا اہلیوں اور اداروں کو بر با د کر کے جا نے والی دوسری حکومتو ں کا گند صاف ...

Read More »

سندھ طاس معاہدہ اور نریندرمودی

انڈیا اس وقت پاکستان پر 62% ڈیم تعمیر کرچکا ہے جس کے زریعے وہ جب چاہے پاکستان کو اس کے پانی کے حصے سے محروم کرسکتا ہے حالانکہ ڈیموں کی تعمیر ناصرف ناجائز ہے بلکہ سندھ طاس معاہدے کی بھی خلاف ورزی ہے پاک بھارت آبی تنازع شروع دن سے ہی دونوں ممالک کے لئے بے حد اہم رہا ہے ...

Read More »

جنرل راحیل شریف اور عوامی رائے

29 نومبر 2016 ء کا دن پاکستان میں ایک خاص اہمیت حاصل کرنے جا رہا ہے کیونکہ اُس دن پاکستان کا ایک جُرات اور شجاعت سے بھرپور سپہ سالار اپنے عہدسے ریٹائر ہو جائے گا جو کہ اگر مُلکی موجودہ صورت حال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بات کی جائے تو یقیناََ پُوری قوم کی آواز ایک ہی ہوگی کے ...

Read More »

بھارتی ڈرون اوربحری آبدوزاور معصوم کشمیریوں کی شہادتیں

صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی مقامی تحریک سے توجہ ہٹانے کی خاطر بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل اشتعال انگیز کارروائیوں میں مصروف ہے۔ جہاں بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی تشویشناک حد تک لگاتار خلاف ورزیاں کر رہی ہے وہیں بھارتی بحریہ بھی خفیہ مقاصد کے حصول کے لئے اپنی ...

Read More »

بائیو میٹرک ووٹنگ سسٹم کی اہمیت

شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ کالم/تحریر جیسے جیسے وقت بدلتا گیا نئی نئی تبدیلیوں نے جنم لیا یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے ہم انسانوں کی ایجادہیں۔آج کل کے جدید دور میں سائنس بہت سی ایسی تبدیلیاں کررہی ہے جس سے ہماری زندگی میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں اور اِن میں کئی تبدیلیاں ایسی بھی ...

Read More »

شاید اب دھرتی ماں نہیں رہی

پرانے لوگ اپنی زمینیں نہیں بیچا کرتے تھے کہ وہ دھرتی ماں کو فروخت کرڈالنا گناہ قرار دیتے تھے۔شاید اب دھرتی ماں نہیں رہی یا اولاد کو پیارے پاکستان سے وہ محبت نہیں رہی۔ سرکاری محکمہ جات ،سرکاری املاک ،اداروں صنعتوں کو تیزی سے حکمران نجکاری کے مرحلوں سے گزار رہے ہیں ۔سٹیل ملز کراچی کو جب بیچنے کا عمل ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان بنیادی حقوق کی خلاف ورزیاں

تحریر ۔۔۔شیخ توصیف حسین مسلمان ملکوں کے حاکمین نجانے کس مصلحت کے تحت اس قدر خاموش تماشائی بن کر رہ گئے ہیں کہ ہندو قوم جو ماضی میں مسلما نوں کا نام سن کر تھڑ تھڑ کانپنے لگتی تھی آج منہ میں رام رام اور ہاتھوں میں چھریاں لیے بغیر کسی ڈر اور خو ف کے مقبو ضہ کشمیر میں ...

Read More »