Home » articles » Letters to Editor

Letters to Editor

لاہور- اردو زبان سے قوم کو دور رکھ کر پوری قوم کا معاشی سماجی استحصال کیا جارہا ہے۔صاحبزادہ اشرف عاصمی

اشرافیہ نہیں چاہتی کہ عام آدمی بھی ملکی معاملات میں سدھارنے میں اپنا کردار ادا کر سکے۔ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کا چیف جسٹس آف پاکستان کو مراسلہ ( لاہور ) اُردو زبان کو دفتری زبان کے طور پر نافذ نہ کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی بدترین خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ از خود نوٹس لے کر حکومت کو حکم ...

Read More »

پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی رہنماء کی جانب سے جاری شدہ حقائق نامہ

  شالیمار لنک روڈ کے باسی ناجائز تجاوزات کی وجہ سے اذیت کا شکار ہوچکے ہیں۔ڈی سی او لاہور کو دی جانے والی درخواست کا کوئی اثر نہیں۔ صوبائی محتسب کا حکم بھی نظر انداز پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی رہنماء صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی جانب سے جاری شدہ حقائق نامہ لاہور میں میٹرو ٹرین کی وجہ ...

Read More »

لاہور- ایڈووکیٹ اشرف عاصمی کی جانب سے برطانوی حکومت کوالطاف حسین کے خلاف احتجاجی مراسلہ ارسال

پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ماہر قانون اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے برطانوی وزرت خارجہ کو برطانوی شہری الطاف حسین کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے اور پاکستان کے میڈیا ہاوسز پر حملے کرونے پر بطور احتجاج مراسلہ بھیج دیا ( لاہور )کستان فلاح پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے ...

Read More »

بچوں کے اغوا پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام ایک کھلا خط

    بچوں کے اغوا پر ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل کے چےئرمین صاحبزادہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام ایک کھلا خط جاری کردیا (لاہور )بچوں کے اغوا پر ہیومن رائٹس فرنٹ انٹرنیشنل کے چےئرمین صاحبزادہ ابو عمران اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام ایک کھلا خط جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ...

Read More »

لاہور میں حضرت شاہ چراغ ؒ کا مزار اور مسجد محکمہ اوقاف کی بے حسی کا شکار ہے ۔ وزیر اعلیٰ نوٹس لیں

    صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ لاہور کے عین وسط میں ہائی کورٹ سے ملحقہ جی پی او چوک و سپریم کورٹ سے متصل حضرت شاہ چراغ لاہوری ؒ کا مزار مبارک ہے اور ساتھ ہی مسجد بھی ہے۔ انتہائی اہم جگہ پر واقع ہونے کی وجہ سے مسجد میں نماز جمعہ اور نماز پنجگانہ کے اوقات میں ...

Read More »

سپاہی سوار محمد حسین شہید

پاک فوج کے نشان حیدر پانے والے پہلے سپاہی سوار محمد حسین شہید کے یوم پیدائش پر ایک خصوصی تحریر پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر وطن کے دفاع کیلئے جام شہادت نوش کرنے والوں کو دیا جاتا ہے اور اب تک دفاع وطن کیلئے قربانی کی بے مثال داستانیں رقم کرنے والے صرف دس افراد کے حصے ...

Read More »

ہمت و حوصلہ اور ہماری زندگی

ہمت و حوصلہ اور ہماری زندگی بلند جذبات و سوچ کے مالک افراد ہی زندگی کی کامیابیوں کو آسانی سے چھو سکتے ہیں ، کیونکہ یہ ہی وہ لوگ ہوتے ہیں کہ جن کے جذبات کے راستے اگر ہوا روکنے لگے تو و ہ طوفان بن کر ڈٹ جاتے ہیں ، پتھر روکیں تو سیلاب بن کر ان کو بہا ...

Read More »

پنجاب بلک سروس کمیشن یا مذاق کمیشن۔ شھباز کی پرواز کہاں ہے

صوبے کی اعلیٰ سروسز کے لیے پنجاب پبلک کمیشن برسوں سے امتحان لے رہی ہے۔لیکن تاریخ نے عجب تماشہ دیکھا کہ معروضی امتحان کا رزلٹ تئیس دن گزرنے کے بعد تبدیل کردیا گیا۔اِس سطح پر ہونے والے امتحان میں جو کہ انتہائی تجربہ کار اور سنئیر ترین افراد کی ٹیم کی زیر نگرانی ہوتا ہے میں اِس طرح کی عجیب ...

Read More »

پرائیوٹ سکولز۔۔۔ذریعہ تجارت

Letter to Falak News Editor

پاکستان کے سرکاری ا سکولوں کی حالت اتنی ناساز ہے کہ والدین اپنے بچوں کو یہاں بھیجتے ہوئے شرمندگی محسوس کرتے ہیں کیوں کے ان سرکاری سکولوں میں نہ تو پنکھے موجود ہیں نہ ہی صفائی ستھرائی کا کوئی معقول انتظام ہے غریب کے معصوم بچے اس سخت گرمی میں پھر بھی تعلیم حاصل کرنے پہنچ ہی جاتے ہیں لیکن ...

Read More »

تعلیمی ادارے

Letter to Falak News Editor

عائشہ رحیم (کراچی) کراچی دنیا کے بڑے شہروں میں شمار ہوتا ہے ۔جہاں بے شمار تعلیمی ادارے موجود ہیں ۔جن میں نوجوان طلباء و طالبات(مستقبلِ پاکستان) تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔تمام ہی تعلیمی اداروں میں امن و امان کا درس دیا جاتا ہے 249لیکن ایسا کیوں ہے کہ وہ درس ین طالبِ علموں کے وجودمیں سما نہیں پاتاجس کی مثال حال ...

Read More »