Home » دل چسپ و عجیب

دل چسپ و عجیب

سنگاپورایئرپورٹ پر8 سال قیام کرنے والی خاتون اپنے گھرمنتقل

705003-singamain-1483976221-452-640x480

8 سال تک سنگاپور ایئرپورٹ پر قیام کرنے والی 50 سالہ خاتون بلآخر اپنے گھر منتقل ہوگئی۔ خاتون نے اتنے سالوں تک ایئرپورٹ پر رہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ 2008 میں شدید مالی مسائل کے بعد ان کے پاس ایئرپورٹ پر رہنے کے علاوہ کوئی اور چارہ نہ تھا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ پہلے پہل ایئرپورٹ پر رہنا میرے ...

Read More »

پائی خیل- کوئی مانے یانہ مانے چھ تھنوں والی گائے

pai-khel-8

پائی خیل (نامہ نگار)کوئی مانے یانہ مانے یہ ایک حقیقت ہے نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف کے پولیس آفیسرانسپکٹر(ر)زاکم خان سمندخیل جوکہ بہت بڑے زمینداربھی ہیں۔ان کے ہاں اپنی نوعیت کی منفردچھ تھنوں والی کراس نسل کی گائے موجودہے جوکہ کئی سالوں سے پال رکھی ہے ۔انہوں نے ایک ملاقات میں بتایاکہ گائے کے چھ تھن برابرہیں اوران میں دودھ برابرآتاہے ...

Read More »

چین میں دنیا کا بلند ترین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

695117-tallestbridgex-1483096068-426-640x480

جنوب مغربی چین میں دو پہاڑوں کے درمیان 1850 فٹ گہری کھائی پر تعمیر کیے گئے پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ تین سال کی مدت میں تقریباً ایک ارب یوآن کی لاگت سے تیار ہونے والے اس پل ’’بیپانجیانگ برج‘‘ پر گاڑیوں کی چار قطاریں ایک ساتھ چل سکتی ہیں جب کہ یہ 4400 فٹ لمبا ہے اور دو ...

Read More »

چلنے سے قاصر خاتون نے وھیل چیئر پر 500 میٹربلند پہاڑ عبور کرلیا

683459-laichimain-1482057967-723-640x480

33 سالہ لائی چی وائی پانچ سال پہلے پہاڑیوں پر چڑھنے کی چیمپیئن تھیں لیکن 9 دسمبر 2011 کو ایک موٹرسائیکل حادثے نے انہیں ہمیشہ کے لیے چلنے پھرنے سے معذور بنادیا۔ اس حادثے میں کمر سے نیچے ان کا حصہ مفلوج ہوچکاتھا۔ اس سانحے کے بعد ان کے اہلِ خانہ اور دوستوں نے ان کی بھرپور مدد کی اور ...

Read More »

ترکمانستان میں آگ اُگلتا صحرائی گڑھا

679501-darwazehcraterx-1481709781-372-640x480

اشک آباد: وسط ایشیا کی مسلم ریاست ترکمانستان کا ایک صحرائی علاقہ ’’دروازہ‘‘ کہلاتا ہے جہاں آبادی سے خاصی دوری پر زمین میں ایک وسیع گڑھا موجود ہے جو ہر وقت گرم اور روشن رہتا ہے۔ اسی خاصیت کی بناء پر اس گڑھے کا نام ’’جہنم کا دروازہ‘‘ پڑگیا ہے جب کہ اسے ’’آگ کا گڑھا‘‘ اور ’’دروازہ کا گڑھا‘‘ بھی ...

Read More »

اب پلاسٹک بیگ کو کھایا بھی جاسکتا ہے

672889-evergreenmains-1481052273-419-640x480

دنیا بھر میں پلاسٹک ایک ایسے عفریت کی صورت میں سامنے آیا ہے جو زمین، ہوا اور سمندروں کو یکساں طور پر متاثر کررہا ہے لیکن اب ایک نئی بھارتی کمپنی نے ایسا پلاسٹک بنایا ہے جسے جانور اور خود انسان بھی کھاسکتے ہیں۔ اینوائے گرین نامی کمپنی نے قدرتی نشاستے اور سبزیوں کے تیل سے پلاسٹک نما ایک مٹیریل ...

Read More »

انسانوں سے 10 گنا زیادہ طاقتور کیکڑا

662530-crabbss-1479997018-793-640x480

کوئی ہاتھ ملاتے وقت ہمارا ہاتھ پوری قوت سے دبادے تو اس سے بہت تکلیف ہوتی ہے جب کہ 4 کلوگرام تک پہنچنے والا ’ناریلی کیکڑا یا کوکونٹ کریب انسانی ہاتھ سے 10 گنا قوت استعمال کرکے ہماری ہڈی توڑ سکتا ہے اور یہ صلاحیت ایک چھوٹے بچے کو اٹھانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔    دیکھنے میں یہ ہیبت ناک ...

Read More »

جرمنی میں شاطرشخص نے ری سائیکلنگ مشین کودھوکا دے کر47 لاکھ روپے بٹورلیے

660071-machine-1479757312-310-640x480

جرمنی کے شہرکولون میں مشروب بنانے والی کمپنی نے عوام میں بوتلوں کو دوبارہ استعمال کا شعور بڑھانے کے لیے ایک ری سائیکلنگ مشین لگائی لیکن ایک چالاک شخص نے بوتل کے بدلے اس سے ہزاروں ڈالر کی رقم بنالی۔ جب آپ ری سائیکل کرنے کے لیے کوئی پلاسٹک یا شیشے کی بوتل مشین کے اندر داخل کرتے ہیں تو ...

Read More »

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والے طوطے کی دنیا بھر میں دھوم

657402-parrotweb-1479464799-794-640x480

 چین کے ایک چڑیا گھر میں ایسا طوطا موجود ہے جو ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے کی وجہ سے عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ چین کے شہر ہانگ ژو کے چڑیا گھر میں  ایک طوطا لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس کی وجہ اس کے بالوں اور آنکھوں کا نو منتخب امریکی صدر ...

Read More »

کی بورڈ میں صرف دو کیز پر خصوصی اُبھار کیوں ہوتے ہیں؟

647620-fjkeyboardx-1478519885-874-640x480

ہر کمپیوٹر کی بورڈ پر F اور J والے دو بٹنوں پر ننھے ننھے سے اُبھار ہوتے ہیں جنہیں عام طور پر کی بورڈ بنانے والے سانچے (ڈائی) میں خرابی کا نتیجہ سمجھا جاتا ہے لیکن ایسا کچھ بھی نہیں۔ دراصل کی بورڈ پر F اور J والی کیز کو ’’ریفرینس کیز‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ QWERTY کی بورڈ ...

Read More »

محبت کی عظیم داستان؛ ایک سال سے قبرپر بیٹھی بلی مالک کا انتظار کررہی ہے

641989-cat-1477936084-606-640x480

جانوروں کا انسان سے اور انسان کا جانوروں سے  محبت کا اظہار کوئی نیا نہیں لیکن انڈونیشیا میں ایک ایسی بلی ہے جو مالک کے انتقال کے بعد بھی اس کے واپس آنے کا انتظار کر رہی ہے۔ انڈونیشیا کے صوبہ سینٹرل جاوا کے ایک نواحی گاؤں میں ایک بلی گزشتہ ایک سال سے اپنے مالک کی قبر پر بیٹھی ...

Read More »

6 سالہ الجزائری بچے نے 35 لاکھ طلبا کو مات دے دی

635905-abdullah-1477380456-377-640x480

الجزائر کے پہلی جماعت کے  طالب علم محمد عبد اللہ نے 20 سے زیادہ مصنفین کے 50 عنوانات کو پڑھ کر ان کا خلاصہ بیان کیا اور عرب ریڈنگ چیلنج میں پہلے انعام کے حقدار قرار پائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی میں عرب ریڈنگ چیلنج مقابلے کا انعقاد ہوا جس میں 15 عرب ممالک کے اول جماعت سے ...

Read More »

بطخ کا جان بچانے والے شخص کا ساتھ چھوڑنے سے انکار

624207-goosee-1476215264-984-640x480

امریکا میں 2 سال قبل مائیک نامی ایک شخص نے بطخ کے کمزور بچے کو پانی میں ڈوبنے سے بچایا تھا اور اس کے بعد وہ اس کے ساتھ ہی رہتا ہے اور کائل نامی بطخ نے اسے چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔ امریکی شہری مائیک کے مطابق بطخ کو میلوں دور چھوڑنے کی کوشش بھی کی گئی لیکن وہ گھر واپس ...

Read More »

ناروے کی فوج میں ’’پینگوئن‘‘ کو بریگیڈیر کا عہدہ مل گیا

Penguin-on-parade11

اوسلو: کتوں کی فوج میں بھرتی کی بات تو سمجھ میں آتی ہے لیکن ناروے نے اپنی فوج میں پینگوئن کو بریگیڈیئر کا عہدہ دے کر سب کو حیران کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کی حکومت کی جانب سے کنگز نسل سے تعلق رکھنے والے پینگوئن نلز اولیو کو بریگیڈیئر کا عہدہ دیا گیا ہے، ناروے کی ...

Read More »