Home » تفریح

تفریح

بھالو اور لومٹری

بھالو اور لومٹری بھالو میاں اکثر بی لومٹری کی چالاکیوں کاشکار رہتے تھے آج بھی ایسا ہی ہوا بی لومٹری نے اطلاع دی کہ ادھر جھونپٹری میں نئے سیاح آئے ہیں ان کے پاس شہد کے جار ہیں تمہارے تو مزے ہو جائیں گئے ۔وہ بچارا لالچ میں اس طرف نکل گیا جس طرف کا لومٹری نے بتایا تھا لیکن ...

Read More »

کراچی میں ایک بار پھر ڈالفن شوکا آغاز

کراچی۔ محمد غوث قادری سے۔ پاکستان بحریہ کے زیراہتمام میری ٹائم میوزیم میں ایک مرتبہ پھر ڈلفن شو کا آغاز ہوگیا ہے۔ سےزن ٹو کے پہلے شو مےں حاضرےن بلخصوص بچے ڈالفن کے منفرد کرتبوں کو دیکھ کر کافی لطف اندوز ہوتے دکھا ئی دئے۔ پاکستان نےوی رئیر ایڈمرل سید عارف اللہ حسینی نے ڈالفن شو سےزن ٹو کا افتتاح کےا جہاں آبی جانورں کے شاندارکرتب کو ...

Read More »