Home » ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ

ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ

ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ

خون ہم سب کو جوڑے رکھتا ہے14

    خون ہم سب کو جوڑے رکھتا ہے! تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے عالمی ادارہ صحت(WHO) کی طرف سے سفارش کردہ آٹھ مہمات میں سے ایک مہم ہے۔ ورلڈ ٹی بی ڈے 24مارچ ، ورلڈ ہیلتھ ڈے 7اپریل، ورلڈ امیونائزیشن ویک اپریل کے آخری ہفتے، ورلڈ ملیریا ڈے 25اپریل، ورلڈ نو تمباکو ڈے 31مئی، ورلڈ ...

Read More »

ددچوہوں کی دہشت گردی!

پشاور ایک بار پھر دہشت گردی کی ضد میں۔۔۔ لیکن! یہ دہشت گرد انسان نہیں بلکہ چوہے ہیں۔۔۔ انسانوں کی دہشت گردی تو عسکری قیادت نے خاص اپریشن کر کے کسی حد تک کنٹرول کر لی ہے۔۔۔ لیکن اب درپیش ہے چوہوں کی دہشت گردی ۔۔۔ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور اور حالیہ سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں دہشت ...

Read More »

ویلنٹائن ڈے ہم منائیں ہی کیوں؟

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ ویلنٹائن ڈے! یومِ محبت، ایک مغربی تہوار ہے جو ہر سال 14فروری کو منایا جاتا ہے۔بدقسمتی سے ہمارے مسلم معاشرے کی نوجوان نسل بھی اس تہوار کو بڑے جوش و خروش سے مناتی ہے۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی محبت کا اظہار سرخ پھول دے کر کرتے ہیں۔ اس دن پھول یا تو نا یاب ہو ...

Read More »

سیکٹر آئی الیون کچی آبادی آپریشن

فروری 2014ء میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی تمام غیر قانونی بستیوں کو مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔ یہ معاملہ اس وقت زیرِ غور آیا تھاجب اسلام آبادکی ایک کچی بستی کے رہائشی نے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کی کہ نادرا کو ہدائیت کی جائے، وہ اسے شناختی کارڈ جاری کرے۔ درخواست گزار کا یہ ...

Read More »

لاہورکی تاریخ۔ مغلیہ دورِ حکومت سے پہلے اور مابعد

لاہور صوبہ پنجاب (پاکستان) کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی کل آبادی تقریباً سوا کروڑ کے قریب ہے۔اور کل رقبہ تقریباً684مربع میل یعنی 1772 مربع کلو میٹر ہے۔ سطح سمندر ...

Read More »

آج کا انسان اتنا مصروف کیوں ہے؟

زمانے میں کتنی تیزی آچکی ہے۔ ایک وہ وقت تھا کہ جب انسان کے پاس وقت ہی وقت تھا اور وہ مصروفیتکے بہانے تلاش کرتا تھا اور آج کہ کسی کے پاس وقت ہی نہیں۔ ہر کوئی وقت کی تیز دھار کے ساتھ بہے جا رہا ہے۔ انسانی زندگی انسانی نہیں مشینی بن کے رہ گئی ہے، جیسے ایک مشین ...

Read More »

سبق ملا ہے یہ معراجِ مصطفی ﷺسے مجھے

موسیٰ ز ہوش رفت بیک جلوۂ صفات تو عینِ ذات می نگری و تبسمی سن 7نبویؐ میں قریش قبائل نے متفقہ طور پر ایک تحریری معاہدہ کیا جس کی ایک کاپی اندرونِ کعبہ بھی آویزاں کر دی گئی۔ یہ معاہدہ سوشل بائیکاٹ تھا کہ نہ کوئی شخص بنو ہاشم سے میل جیل رکھے گا، نہ نکاح اور رشتہ داری کے ...

Read More »

تخلیقِ اُردو سے پاکستانی اُردو تک

دنیا میں تقریباً چار ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں، اِن میں اِستعمال کے لحاظ سے اُردو صف اوّل کی زبانوں میں شامل ہے۔ ایک جائزے کے مطابق یہ دنیا کی تیسری بڑی زبان ہے۔ صرف ’’انگریزی ‘‘ اور ’’چینی‘‘ کا نمبر اِس سے پہلے آتا ہے۔ اُردو ’’پاکستان کی قومی زبان ‘‘ہے جبکہ ’’بھارت میں یہ ثانوی زبان ‘‘ہے۔ اِسے ...

Read More »

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں؟

مولانا الطاف حسین حالیؔ ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں ہم جس پہ مر رہے ہیں، وہ ہے بات ہی کچھ اور عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، مگر تو کہاں اُردو کی جنم کہانی خاصی دلچسپ، پیچیدہ اور مبہم ہے۔ بعض کے نزدیک اُردو لشکری زبان ہے اور ...

Read More »

عورت کی آزادی۔آزادی یا بے حیائی؟

مرد اور عورت زندگی کی گاڑی کے دو پہئے ہیں۔جس کا اگر ایک پہیہ خراب ہو جائے تو صرف ایک پہئے پر گاڑی نہیں چل سکتی۔ ہم عورت کے حقوق کی بات کرتے ہیں کہ عورت اور مرد کو برابری کے حقوق حاصل ہیں۔ عورت ہر و ہ کام کر سکتی ہے جو ایک مرد کر سکتا ہے۔ عورت ڈاکٹر ...

Read More »

گردے کی ساخت ، افعال اور بیماریاں

گردے کی ساخت: گردے کی شکل لوبیے کے بیج کی طرح ہوتی ہے اور یہ پیٹ کی پچھلی دیوار کے قریب ریڑھ کی ہڈی کے اطراف میں ہوتے ہیں۔ گردے بارھویں ’’تھوراسک ورٹیبرا‘‘ کے لیول سے لے کر تیسرے ’’لمبر ورٹیبرا‘‘ کے لیول تک ہوتے ہیں۔ تاہم بایاں گردہ اوپر موجود جگر کی وجہ سے بائیں گردے سے نسبتاً تھوڑا ...

Read More »

سچ نجات دیتا اورجھوٹ ہلاک کرتا ہے

قرآنِ پاک میں اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں؛ یَا اَیُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوا اتَّقُوا الّٰلہَ وَ کُونُوا مَعَ الصَّادِقِیْنَ (سورۃ توبہ: 119) ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور سچ بولنے والوں میں سے ہو جاؤ۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ...

Read More »