Home » مختار اجمل بھٹی

مختار اجمل بھٹی

مختار اجمل بھٹی

خدارحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را

islam-love

(عاشقِ رسول غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ کے یوم شہادت کے موقع پر خصوصی تحریر) تحریر: مختار اجمل بھٹی اللہ تبارک و تعا لیٰ نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفےٰ سرور انبیاءﷺ کو دنیا میں مبعوث فرما کر دینِ اسلام کو پسندیدہ مذہب قرار دیا ہے اسی لیے تو اسلام بنی نوع انسان کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات ...

Read More »

انقلاب ایران کے37 سال

Mukhtar-Ajmal

رب ذوالجلال نے نبی رحمت محمدمصطفی سرور انبیاﷺکے طفیل انسان کو عقل و عرفان کی دولت سے نواز کراسے تمام مخلوقات میں اشرف و ممتاز کر دیاہونا تو یہ چاہیے تھا کہ انسان اس نعمت الٰہی کا شکر بجا لاتا اور عقل و دانش کو مخلوقِ خدا کی فلاح وبہبودکے لیے استعمال کرتا لیکن جبر و سطوت اور طاقت و ...

Read More »

اگر جواں ہوں مری قوم کے جسور و غیور

Mukhtar-Ajmal

پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کاروائیوں میں اب تک ہزاروں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ سینکڑوں زخمی ہو کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے معذور ہو گئے ہیں دہشت گردی کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں پاکستانی نوجوانوں کا کردار کسی بھی لحاظ سے فراموش نہیں کیا جا سکتا پاکستانی نوجوان چاہے وہ استاد ہو یاطالب ...

Read More »

علم و عرفان کا شہنشاہ ۔سید جعفر حسین بادشاہؒ

Mukhtar-Ajmal

الف اللہ چنبے دی بوٹی من و چ مرشد لائی ہو نفی اثبات د ا پانی ملیا ہر رگے ہر جائی ہو اندر بوٹی مشک مچایا جا ن پھلن تے آئی ہو جیوے مرشد کامل باہو جیں اے بوٹی لائی ہو سلطان العارفین حضرت سلطان باہوؒ کا یہ کلام اکثر پڑھا اور سنا کرتے تھے لیکن اصل مفہوم اس وقت ...

Read More »

اے روحِ قائد۔۔ہم شرمندہ ہیں

Muhammad-Ali-Jinnah-qaid

تحریر: مختار اجمل بھٹی۔ واہ کینٹ 25 دسمبر2015کوقائداعظم محمد علی جناح کا 139 واںیوم ولادت ملی جذبے اور جوش و خروش سے منایا جا ئے گا قائد کے مزار اور ملک بھر کی مساجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائیگا اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔سرکاری و غیرسرکاری طور پران کو ...

Read More »

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصرتحریر (مختار اجمل بھٹی)۔

roza-e-rasool-madina

نبی مکرم ﷺ کی حیات مبارکہ بعث سے لے کر وصال تک جامعیت و اکملیت کا اعلیٰ نمونہ ہے زندگی کا ہر پہلو چاہے سیاسی ہو یا سماجی ، معاشی ہو یا معاشرتی،تعلیمی ہو یا ثقافتی۔ حرب و ضرب ہو یا امن عامہ، داخلہ امور ہوں یا خارجہ، عدالتی معاملات ہوں یا انتظامی امور حتیٰ کہ خانگی معاملات میں بھی ...

Read More »