Home » Monitoring Desk

Monitoring Desk

Monitoring Desk

اٹک- حکومت پاکستان سرکارؐکے گستاخوں اور انسانیت دشمنوں کاقلع قمع کرے، رفاقت حقانی

دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کے ساتھ کسی قسم کی کوئی گنجائش نہ کی جائے، جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب اٹک(پریس ریلیز۔)ممبر ضلعی امن کمیٹی ممتاز مذہبی سکالر علامہ ابو طیب رفاقت علی حقانی بانی و مہتمم جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم اٹک کینٹ نے مرکزی جامع مسجد خوشبوئے مدینہ المعروف حقانیہ مسجد اعوان آباد میں جمعۃ المبارک کے اجتماع میں ...

Read More »

بھارت کا اسرائیل سے 2.5 ارب ڈالر کے طیارہ شکن میزائل خریدنے کا معاہدہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اسرائیل سے جدید ترین طیارہ شکن میزائل خریدنے کے ایک معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کی مالیت 2 ارب 50 کروڑ ڈالر ہے۔ اس معاہدے کے تحت بھارت کو اسرائیل میں تیار کردہ ’’بارک 8‘‘ طیارہ شکن میزائل نظام فروخت کئے جائیں گے جن کی فراہمی 2023 تک مکمل کرلی جائے گی جب ...

Read More »

سیاسی جماعتیں فوجی عدالتوں کے معاملے پر متفق نہ ہوسکیں

پارلیمنٹ میں سیاسی جماعتوں کے قائدین کئی اجلاسوں کے باوجود فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر متفق نہیں ہوسکے جس کے بعد معاملہ دوبارہ ذیلی قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔ فلک نیوز کے مطابق فوجی عدالتوں میں توسیع کے حوالے سے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا جس ...

Read More »

اسلام آباد ائیرپورٹ کی سیکیورٹی کا بھانڈا پھوٹ گیا، مشکوک شخص جہاز تک جاپہنچا

ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد جڑواں شہروں کے مشترکہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بھی سیکیورٹی کو انتہائی سخت کردیا گیا تھا لیکن اس اہم مقام پر حفاظتی اقدامات کا اندازہ اس واقعے سے ہی لگایا جاسکتا ہے کہ ایک مشکوک شخص ہوائی جہاز تک جاپہنچا اور کسی نے اسے روکا تک نہیں۔ فلک نیوز کے ...

Read More »

ترکی نے خواتین فوجی افسران کے اسکارف پہننے پرعائد پابندی اٹھا لی

ترک وزارت دفاع نے  خواتین فوجی افسران کے دوران ڈیوٹی اسکارف پہننے پر عائد تاریخی پابندی اٹھا لی۔ ترکی کی سرکاری خبر ایجنسی  کے مطابق  وزارت دفاع کی جانب سے خواتین فوجی افسران کے دوران ڈیوٹی اسکارف پہننے پر عائد پابندی فوری طور پر اٹھالی گئی ہے جس کے بعد خواتین فوجی افسران اب دوران ڈیوٹی بھی اسکارف پہن سکیں گی، ...

Read More »

وہ چھوٹا سا علاقہ جہاں 800 زبانیں بولی جاتی ہیں

حال ہی میں شائع ہونے والی ایک اٹلس کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ زبانیں نیویارک سٹی کے علاقے کوینز میں بولی جاتی ہیں جن کی تعداد ایک دو درجن نہیں بلکہ تقریباً 800 ہے۔ ربیکا سولنٹ اور جوشوا جیلی شاپیرو کی شائع کردہ ’’نان اسٹاپ میٹروپولس: اے نیویارک سٹی اٹلس‘‘ میں منفرد انداز سے جائزہ لے کر بتایا ...

Read More »

اپینڈکس کا علاج اینٹی بایوٹکس سے ممکن ہے، ماہرین

برطانوی ماہرین نے 10 سالہ طبی تحقیقات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ اپینڈکس کا علاج صرف اینٹی بایوٹکس کے ذریعے بھی ممکن ہے اور اس کے لیے مریض کا آپریشن کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بڑی آنت کے ساتھ اپینڈکس کہلانے والا ایک عضو موجود ہوتا ہے جو بعض اوقات بچپن سے لڑکپن کی عمر میں ...

Read More »

پی اے سی، ایف بی آر میں 121 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں فیڈرل بورڈآف ریونیو میں 121 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پی اے سی کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین نوید قمر کی زیرصدارت اجلاس ہوا، کمیٹی نے ایف بی آرسے اب تک ہونے والی ریکوریوں، کیسز اور وصولیوں کے حوالے سے کوتاہی برتنے والے عملہ کے خلاف کیے ...

Read More »

یونس خان نے کپتانی میں دلچسپی ظاہر کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پی سی بی نے اگر کپتانی کی پیش کش کی تو ضرور غور کروں گا۔ لاہور میں تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر بیٹسمین نے کہا کہ اسپاٹ فکسنگ کے گھناؤ نے فعل کی تہہ تک جانا چاہیے، فیملی بیک گراؤنڈ اور تعلیم میں کمی ...

Read More »

ماہرین فلکیات نے زمین جیسے 7 سیارے دریافت کرلیے

ماہرین فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے زمین سے 39 نوری سال دور ایک ستارے کے گرد زمین جیسے 7 سیارے دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں کا ماحول زندگی کےلیے سازگار ہوسکتا ہے۔ تحقیقی جریدے ’’نیچر‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ’’ٹریپسٹ 1‘‘ (TRAPPIST-1) نامی بونے ستارے کے گرد 7 سیارے گردش کررہے ...

Read More »

آصف زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست دائر

سابق صدر آصف  زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ فلک نیوز کے مطابق محمود اختر نقوی کی جانب سے سپریم کورٹ میں ا درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ 20 فروری کو وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں ...

Read More »

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی ایک زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ فلک نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس ...

Read More »

لاہور- انجمن طلبہء اسلام لاہور کے سابق رہنماء محمد حسین رحمانی سروسز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق

لاہور(فلک نیوز ) انجمن طلبہ ء اسلام کے سابق رہنماء انجمن اساتذہ پاکستان کے سابق مرکزی صدر اسحاق رحمانی کے چھوٹے بھائی اور انجمن طلبہ ء اسلام لاہورکے سابق رہنماء محمد حسین رحمانی کو لاہور غازی آباد میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ محمد حسین رحمانی جو کہ سروسز ہسپتال لاہور میں بطور ٹیکنشین ملازمت کرتے تھے مبینہ طور پر ڈاکٹروں ...

Read More »

سام سنگ کا ری فربشڈ نوٹ 7 اسمارٹ فون کم قیمت میں فروخت کا فیصلہ

سام سنگ نے اپنے ری فربشڈ گیلکسی نوٹ 7 اسمارٹ فون غریب اور ترقی پذیر ملکوں میں رواں برس سے فروخت کے لئے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سام سنگ نے ری فربشڈ گیلکسی نوٹ 7 اسمارٹ فون غریب اور ترقی پذیر ملکوں میں رواں برس جون سے فروخت کے لئے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد سام ...

Read More »