Home » Faisal Qadri

Faisal Qadri

(M.Phill,M.ed, DMSS(Pakistan),CAD, CHM)

فیشن زدہ۔۔۔۔ ( محمد فیصل نوید گلیانوی ) ۔

column-logo

فیشن زدہ۔۔۔۔ کسی خاص اندازِ لباس یا چیز کا سوسائٹی میں رائج ہو جانا اور پسند کیا جانا فیشن کہلاتا ہے ۔ لیکن عجب بات ہے کہ اس کا کوئی خاص طریقہ ، اصول مقرر نہیں کیا جا سکتا ،لوگوں کا رجحان اور موڈ کسی بھی چیز کو فیشن بنا سکتا ہے ۔ کل تک جو لباس ہمیں دقیانوس لگا ...

Read More »

تقویٰ کیا ہے ؟( حنا جاوید : یونیورسٹی آف گجرات )

images

تقویٰ کا لغوی مفہوم:-                           تقوی کا مادہ ہے ”وقایة“ جس کے معنی ہیں نگہداری یا خود داری۔ (امام راغب نے ”مفردات“ میں لکھا ہے ”وقایہ“ کے معنی ہیں چیزوں کو ان امور سے محفوظ کرنا جو انہیں نقصان یا تکلیف پہنچائیں اور تقوی کے معنی ہیں ”خطرات سے بچا کر روح کو ایک حفاظتی پردے میں رکھنا“ تقوی کے ...

Read More »

تکفیری فتوی جات کے اتحاد امت مسلمہ پر اثرات

column-logo

 اللہ تعالی نے روز اوٌل سے ہی حق کا انکا ر کرنے والوں کے بارے میں ارشاد فرمایا تھا کہ ایسے لوگ کافر ہیں جو کہ اللہ اور اسکے رسول کو ماننے سے انکار کرتے ہیں ۔ تکفیر کے بارے میں علماء اور دیگر افراد کو ہمیشہ سے ہی احتیاط برتنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ جیسکہ ایک مشہور ...

Read More »

چلو اب کارکردگی دکھاؤ

Zulqarnain Hundal Logo

سب جماعتوں و سیاسی پارٹیوں میں جو وفاقی یا صوبائی حکومتوں میں ہیں ’چلو اب کارکردگی دکھاؤ‘ مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔آپ سب جانتے ہیں کہ موجودہ حکومتی مدت میں صرف بائیس ماہ کا وقت باقی بچا ہے۔اور سب کی کارکردگی بھی آپ کے سامنے ہے کوئی بھی پارٹی کرپشن اور دوسری بدعنوانیوں سے پاک نہیں۔سب کے سب اپنے ...

Read More »

ساس بھی کبھی ماں تھی

Jawad-300x160

بہو ۔۔۔ بیٹی۔۔۔اور ہماری زندگی: نکاح کو اسلام کے اندر بہت اہمیت حاصل ہے جس پر بحث پھر کسی موقع پر کی جائے گئی اب میں اس عورت کا ذکر کررہا ہوں جو کہ نکاح کرنے کے بعد اپنے سسرال آتی ہے تو وہ کیا پاتی ہے اور کیا کچھ کھو دیتی ہے ۔ اور اس کو کس نظر سے ...

Read More »

بچوں کا کھیل یا توہین

Dr Ansar Farooq

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان واہ جی قربان جاؤں اس شاعر کے جس نے یہ ملی نغمہ لکھا ۔ اس کی عظمت کو میں سیلوٹ اورخراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ جی آپ نے اکثر یہ جملہ پڑھا ہوگا۔ اور وہ جعلی نوٹ جن پر یہ جملہ لکھا ہوا ہوتا ...

Read More »

فالج…تحریر۔۔۔ شاہد شکیل

Gardish e Ayyam

فالج کیا ہے اور کیسے اس کی علامات کا پتہ چلتا ہے؟فالج کو انگریزی زبان میں سٹروک یا اپوپلیکس کہا جاتا ہے،فالج کی ڈیفینیشن،اعداد ، وجوہات، ممکنہ نتائج اور فوری امداد ایک نظر میں۔فالج کا اٹیک ایک ہنگامی صورت حال ہے اور فوری مدد طلب کرنی اہم ہے تاکہ مریض کو مناسب طبی امداد حاصل ہو اور کم سے کم ...

Read More »

زندگی ۔۔۔ کے ” ز”۔۔۔۔ کا نقطہ “.”

Jawad-300x160

میں اپنی کتاب(اصول و اسلوبِ زندگی) لکھنے بیٹھا تھاکہ اچانک سوال پیدا ہوا کہ زندگی ہے کیا۔۔۔؟ بہت مطالعہ کیا۔۔۔! بہت تجزیے دیکھے۔۔۔! تجربات کا مشاہدہ کیا۔۔۔! تبصرہ نگاروں سے ملا۔۔۔! شاعروں و ادیبوں سے پوچھا۔۔۔! کہ شاید زندگی کے بارے میں کوئی تو جانتا ہو گا کہ کیا ہے زندگی ۔۔۔؟ مگر ہر چند کچھ باتیں کر کے خاموش ...

Read More »

آزادی کی تحریک

Zanjeer-e-Adal-Atiq

وہ ایک ہونہار طالب علم تھا۔۔۔ کھیلنے کی عمر میں ہتھیار اٹھا کر آزادی کی خاطر اور اپنے بھائی کا بدلہ لینے کے لیے میدان میں نکل پڑا۔۔۔ کافروں کو للکارنے والا۔۔۔ نوجوانوں کو ابھارنے والا ۔۔۔ کفر کی آنکھ میں کانٹا۔۔۔ نوجوانوں کے جذبوں کو گرما کر خود شہادت پا کر اللہ کی جنتوں میں پہنچ گیا ۔۔۔ جی ...

Read More »

مصطفائی تحریک کی سلور جوبلی اور ڈاکٹرظفر اقبال نوری کی تگ و تاز

ASHRAF ASMI LOGO.

اللہ پاک نے عشق رسول ﷺکی سرخیل تنظیم انجمن طلبہ ء اسلام کی قیادت ایک ایسے سپوت کو ایک دور میں بخشی کہ جس نے عشق رسولﷺ کی شمع فروزاں کرنے کے حوالے سے جو تگ و تاز کی اُس پر یقینی طور پر اللہ پاک راضی ہوگا۔ یہ قیادت ڈاکٹر ظفر اقبال نوری کی تھی کہ جس نے کشمیر ...

Read More »

قوم کے مستقبل کا اغواء

akhtar sardar ch

اختر سردار چودھری،کسووال بچوں کے اغواء اور جنسی تشدد ،ان کی فروخت ،بچوں کے قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتیں ہم سب کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے ۔کئی ایک سوال جنم لیتے ہیں ۔بچوں کو اغوا ء کیوں کیا جاتا ہے؟ اس گھناؤنے فعل کے کون مرتکب ہو رہے ہیں؟ ان مافیاز کا مقصد کیا ہے؟ ہم سب عوام ، ...

Read More »

جعلی کاموں کی الجھنیں

12919655_812100702268184_5746577242393364259_n

ہیجانی کیفیت برپاہے ، رستہ ہے کہ نظر نہیں آرہا، افسوسناک پہلو یہ کہ غوروفکر کرنے والا باب بھی خاموش سے دوچار ہے ، ایسی خاموشی کہ کوئی پہاڑ بھی اپنی جگہ سے لرز جائے توبھی خاموشی کایہ سکوت تارتار نہ ہو بقول شکیب جلالی آکے پتھر تو میرے صحن میں دو چار گرے جتنے اس پیڑکے پھل تھے ، ...

Read More »

ملاوٹ مافیائی ناسور

Dr Bari Haya Alfalah

جعلی اور دو نمبر ادویات اور دیگرا شیائے خور دونوش تیار کرنے والے ہوں یا ملاوٹ زدہ چیزیں فروخت کرنیوالے یہ سبھی معاشرے کے ناسور اور خون چوسنے والی جونکیں(blood suckers of society) ہیں۔یہ مافیاز اول نمبر کے دہشت گردہیں۔جو معاشی دہشت گردی کے علمبردار ہوتے ہوئے عملاً خفیہ کمین گاہوں سے ہر طرف حملہ آور او ر انسانی جانوں ...

Read More »