Home » ansarmughal

ansarmughal

ansarmughal

بابل میری گڑیا

قارئین اکثر والدین جب بیٹیوں کی شادیاں کرتے ہیں۔ ان کی شادی میں ایک کرب اور درد والے گیت گائے جاتے ہیں۔ جن میں وچھوڑے کی کوک کا بڑی ہی واضع پیغام ملتا ہے۔ اور اس میں والدین اور بھائی بہنوں سے وچھوڑہ ایک ایسی داستانِ الم سُنا رہا ہوتا ہے۔ جس میں ایک بیٹی جو اپنے والدین کے گھر ...

Read More »

آف شور 5مرلہ- تحریر- ڈاکٹر انصر فاروق

      آف شور 5مرلہ ڈاکٹر انصر فاروق حکومت وقت کی جانب سے پراپرٹی کا نیاقانون پاس کیا گیا ہے۔ کہ جو بھی شخص پراپرٹی کی خریدداری کرے گا۔وہ اپنے تمام ذرائع آمدن بتانے کا پابند ہوگا۔ اور یہ قانون یکم جولائی2016ء سے نافذ العمل ہے۔اور پراپرٹی کی رجسٹری کا نظام FBR کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ بھی ...

Read More »

جمہوریت کی توہین

میں آپ سب کا شکر گذار ہو کہ آپ میرے لکھے گئے آڑٹیکلز کو پسند کرتے ہیں۔خاص طور پر ممتاز ماہر تعلیم محترم جناب وسیم بیگ صاحب کا جو اپنی تعلیمانہ گفتگو سے سے میری حوصلہ افزائی فرماتے ہیں۔اور ان کی اس حوصلہ افزائی سے میں بہت کچھ سیکھتا ہوں۔اور اپنے سینکڑوں فیس بک دوستوں کا بھی ۔ اپنے اخبارات ...

Read More »

ویلنٹائن ڈے اور مسلم معاشرے کا احساس

محترم قارئین السّلامُ علیکم و رحمۃاللہ گزشہ چند سالوں سے پوری دُنیا میں عموماً اور ارض پاک میں خصوصاً ایک یہودی کی یاد کا دن بڑے ہی جوش و خروش سے 14 فروری کو منایا جاتا ہے۔میرا یہ کالم جب آپ پڑھ رہے ہوں گے۔ہوسکتا ہے۔وہ 14 فروری کا ہی دن ہویا اس پہلے یا کہ بعد کا ۔ پہلے ...

Read More »

بکتا ہوا انسان

محترم قارئین السّلام علیکم و رحمۃاللہ آج کا عنوان ایک ایسے مظلوم طبقے کا ہے۔جس کی کوئی شنوائی نہیں ہوتی۔ اور سب ہی اس سے نفرت کرتے ہیں۔ اس کی محنت کا اقرار کوئی نہیں کرتا۔ جب کہ اس طبقے کی وجہ سے ہی تمام بڑے بڑے علیشان محلات والے اپنے محلوں۔ کوٹھیوں ، بنگلوں اور عالی شان مکانوں کے ...

Read More »

پنجم اور PEC کی پی ایچ ڈی

ہمارے نظام تعلیم کیسا ہے۔ یہ تو آپ سب جانتے ہی ہیں۔ کئی بار اس بارے میں آڑٹیکلز آپ پڑے چکے ہوں گے۔ہم نے آپ طریقہ تدریس چھوڑ کر غیروں کا طریقہ تدریس اپنا لیا ہے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ جو ملک ہم شرح تعلیم میں اضافہ کرنے کے لئے فنڈ دیتا ہے۔ وہ ساتھ ہی ہمیں اپنی تعلیمی پالیسی ...

Read More »

صرف ! تنقید نہیں تعریف بھی

میرے نہایت ہی واجب الااحترام قارئین السلامُ علیکم و رحمۃاللہ میرا آج کا کالم ذرا روٹین سے ہٹ کے ہے۔ اس کی وجہ کہ آج میرا یہ کالم سیاسی بھی ہے اور کچھ غیر سیاسی بھی ہے۔ اس میں ایک سیاست دان کے اچھے کاموں کا ذکر ہے۔ اور عوامی اداروں کی اور عوام کی بے حسی بھی ہے۔ میں ...

Read More »

تعلیمی ادارے اور اساتذہ

سانحہ چار سدہ کے بعد حکومت نے 25 جنوری 2016 ء کو رات 11:00 بجے یہ فیصلہ کیا کہ پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے ایک ہفتہ کے لئے بند کر دئیے جائیں۔ آپ سب کو اس اعلان کے بارے میں پتہ ہوگا۔ اس اچانک اعلان سے والدین کو اور بچوں کو کتنی تکلیف اُٹھانی پڑی وہ ...

Read More »

یو ٹیوب کا معاملہ

بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیر ا تو اک قطرہ خوں نہ نکلا محترم ومکرم قارئین یہ شعر بڑے ہی نامور شاعر کا ہے میں نے دو تین شاعر وں سے اس کی درستگی کنفرم کی ہے۔ اگر پھر بھی اس میں کوئی غلطی ہو تو اس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں۔ اور آپ سے ...

Read More »

ہم غلام ہی تو ہیں

ہم غلام ہیں۔ ہم غلام تھے ۔ اور کیا ہم غلام ہی رہیں گے ؟ کہتے ہیں کہ آزادی بڑی چیز ہے۔ اور آزادی نعمت خداوندی بھی ہے۔ کہنے کو تو ہم سب آزاد ہیں۔ مگر صرف نام کے۔ کیونکہ ہم نے بظاہر 14 ۔اگست کو آزادی تو حاصل کر لی۔ مگر کیا جسمانی طور پر آزاد ہونا ہی آزادی ...

Read More »

ماں کل بھی روتی تھی ۔آج بھی روتی ہے

کل ماں اس لئے روتی تھی کہ بچہ کھانا نہیں کھاتا ۔ آج ماں اس لئے روتی ہے کہ بچہ کھانا نہیں دیتا ۔ کل ماں اس لئے روتی تھی کہ میرا بچہ بھوکا ہے۔ آج ماں اس لئیروتی ہے کہ اس کا بچہ اس کو بھوکا رکھتا ہے۔ کل ماں اس لئے روتی تھی کہ بچہ بیمار ہے۔ آج ...

Read More »

تختی ، سلیٹ اور کاپی

قارئین السّلام علیکم! ہمارا نظام تعلیم اور ہمارا مظلوم بچہ اس کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ جس کا مختصر سا خلاصہ یہ تھا کہ تمام قوموں نے ترقی اپنے ہی زبان میں اپنے مستقبل کے معماروں کو تعلیم دے کر حاصل کی ہے۔ اور کر رہے ہیں۔ مگر جناب کیا کریں ہم ہم نہیں رہے بلکہ ...

Read More »

منہاج ایجوکیشن سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ

گلیانہ(ڈاکٹر انصر فاروق)منہاج ایجوکیشن سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ منہاج ماڈل سیکنڈری سکول چک پیرانہ میں منعقد ہوئی۔ جس میں MD منہاج ایجوکیشن سوسائٹی پاکستان جناب پروفیسر محمد یعقوب عابد چوہدری صاحب نے گوجرانوالہ زون کے 34 سکولوں کے اساتذہ اور پرنسپلز کی ٹیچنگ کے حوالے سے ٹریننگ کروائی۔جس میں بچوں کی مشکلات اور نہ چلنے والے ...

Read More »

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کی آمد ،ترقیاتی کاموں کا آغاز،مدینہ کالونی کے باسی راستہ کے منتظر

گلیانہ (ڈاکٹر انصر فاروق) کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی الیکشن کے اعلان کے ساتھ جہاں انتخابی مہم کا آغاز زور و شور سے شروع ہوچکا ہے۔ وہاں ترقیاتی کام بھی مدینہ کالونی وارڈ نمبر 2 میں شروع ہوچکے ہیں۔ یاد رہے کہ آج سے دس پندرہ سال پہلے کینٹ سے منتخب ہونے والے امیدوار چوہدری اعجاز مرحوم نے اور حاجی اصغر ...

Read More »