Home » اختر سردار

اختر سردار

اختر سردار

’’رشوت لینے اور دینے والا جہنمی ہے ‘‘

akhtar sardar ch

کرپشن کے خاتمے کاعالمی دن ۔9 دسمبر 2016ء۔ ایک خصوصی تحریر اختر سردار چودھری ،کسووال کرپشن کیا ہے ؟ ہم رشوت لینے اور دینے کو کرپشن کہتے ہیں ۔ہر عمل جو قانونی ، سماجی ،معاشرتی ،ا خلاقی اور مذہبی قوانین و ضوابط سے ہٹ کر ہو وہ کرپشن کے زمرے میں آتا ہے۔کرپشن ایک بیماری ہے اور یہ معمولی نہیں ...

Read More »

اردو کے پہلے عظیم مزاح نگار، سید احمد شاہ پطرس بخاری

akhtar sardar ch

نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم سید احمد شاہ پطرس بخاری کی 5دسمبر2016ء کو 58ویں برسی کے موقع پر خصوصی تحریر اردو کے پہلے عظیم مزاح نگار، سید احمد شاہ پطرس بخاری! اختر سردار چودھری ،کسووال سید احمد شاہ پطرس بخاری اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم تھے۔ہم نے زمانہ طالب علمی ...

Read More »

آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کرنا

akhtar sardar ch

معذوروں کے عالمی دن 3 دسمبر 2016کے موقع پر ایک خصوصی تحریر آدم کے کسی روپ کی تحقیر نہ کرنا! اختر سردار چودھری ،کسووال آقا ﷺ کے فرمان کا مفہوم ہے کہ”جو کسی مجبور کی مدد و اعانت کرے گا اوراس کیلئے آسانی پیداکرے گا،اس کا پل صراط پرسے گزرناآسان ہوجائے گا” اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے ،جو معذورین ...

Read More »

مستقبل کے معمار ’’ طالب علم‘‘

akhtar sardar ch

طالب علموں کے عالمی دن 17 نومبر 2016 کے موقع پر ایک خصوصی تحریر مستقبل کے معمار ’’ طالب علم‘‘ ملک وملت کا قیمتی سرمایہ ’’ طالب علم‘‘ اختر سردار چودھری ،کسووال طالب علم اور اس کی اہمیت کیاہے، اس بارے جاننے کے لیے ہم کو علم کی اہمیت کو سمجھنا ہو گا ۔اسلام کی سب سے پہلی تعلیم اور ...

Read More »

عالمی یوم عدم برداشت16 نومبر2016 کے موقع پر ایک خصوصی تحریر

akhtar sardar ch

معاشرے میں عدم برداشت کا بڑھتا ہوا رجحان ! اختر سردار چودھری ،کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں سے ہر سال16 نومبر عدم برداشت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لئے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔اس دن کا آغاز 1996ء سے ہوا ،اس سال ہم 20 و اں یوم عدم برداشت منا رہے ہیں ۔لیکن ہم ...

Read More »

شوگر (ذیابیطس) موت کا چھٹا بڑا سبب

akhtar sardar ch

شوگرسے بچاؤ کے عالمی یوم 14 نومبر2016ء کے موقع پر ایک خصوصی تحریر مرض کانہیں مریض کا علاج ہونا چائیے ! اختر سردار چودھری ،کسووال ذیابیطس ہے کیا ؟شوگر کے لئے ذیابیطس کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، کئی مریض تو اپنی بیماری کا نام بھی نہیں بتا سکتے، کیونکہ کافی مشکل نام ہے لیکن بیماری عام ہے اورکوئی عام ...

Read More »

”عہد راحیل شریف، پاک فوج کے کارہائے نمایاں”

akhtar sardar ch

اختر سردار چودھری ،کسووال پاک فوج کی جرات ودلیری،عزم وحوصلے، ایمان ویقین ، ایثار وقربانی کی نظیر تاریخ میں نہیں ملتی ،وطن عزیز کی سرحدوں کا دفاع ہو یا قدرتی آفات ، امن و امان کا مسلہ ہو یا دہشت گردی کے واقعات تو پاک فوج ہی اپنی شاندار روایات اور کارکردگی کو برقرار رکھتی ہے اور اپنی ذمہ داری ...

Read More »

فضائی ٹریفک کنٹرولر کی اہمیت- اختر سردار چودھری

akhtar sardar ch

فضائی ٹریفک کنٹرولر کی اہمیت کے عالمی دن 20اکتوبر 2016ء کے موقع پر ایک خصوصی تحریر ’’ائیر ٹریفک کنٹرولر‘‘ کا عالمی دن اختر سردار چودھری ،کسووال زندگی کے بہت سے راستوں میں ایک راستہ نقل و حمل یا ٹرانسپورٹیشن کا ہے، ایک جگہ سے دوسری جگہ تک نقل و حمل افراد کی بھی ہوتی ہے اور سامان کی بھی۔ سائنس ...

Read More »

نامور افسانہ نگار،شاعرہ، ناول نگارامرتا پریتم!

akhtar sardar ch

    سوسے زائد کتابوں کی مصنفہ امرتا پریتم کے 31 اگست 2016ء کو97 ویں یوم پیدائش پر ایک تحریر نامور افسانہ نگار ،شاعرہ ، ناول نگارامرتا پریتم! اختر سردار چودھری ،کسووال امرتا کے والد ماسٹر کرتار سنگھ جی اوروالدہ راج کور دونوں ایک سکول میں پڑھاتے تھے ۔ ما ں باپ دونوں ہی استاد تھے ۔ امرتا نے بھی ...

Read More »

محتاجوں کے حقوق اورتحفظ -تحریر- اختر سردار چودھری

akhtar sardar ch

    محتاجوں کے عالمی دن 9 اگست کے حوالے سے ایک خاص تحریر محتاجوں کے حقوق اورتحفظ ! اختر سردار چودھری ،کسووال محتاج کون ہیں،ضرورت مند یا جن کے پاس وسائل کم ہوں ،لغت میں اس کا ترجمہ ضرورت مند، حاجت مند، خواہش مندر، طلب گار،دوسرے کا ہاتھ تکنے والا، دست نگر، دوسروں کے رحم و کرم پر جینے ...

Read More »

دوستی کے عالمی دن 30 جولائی کے موقع پر ایک خاص تحریر-اختر سردار چودھری

akhtar sardar ch

    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح ! اختر سردار چودھری ،کسووال کسی بھی دورمیں دوستی کی اہمیت سے انکار نہیں کیا گیا۔ہر انسان ایک اچھا، مخلص ا ور سچا دوست سے دوستی رکھنا چاہتا ہے۔ آج کے ترقی یافتہ دور میں ایک اچھا دوست ملنا مشکل ہی نہیں ممکن ہی نہیں۔ دوستی انسان کے ...

Read More »

ہیپاٹائٹس ، جان لیوا،خاموش بیماری

akhtar sardar ch

      دنیا بھر میں ہونے والی اموات کی آٹھویں سب سے بڑی وجہ ہیپاٹائٹس ہے۔۔۔!!! ہیپاٹائٹس کے عالمی دن 28جولائی کے موقع پر ایک معلوماتی تحریر ہیپاٹائٹس ، جان لیوا،خاموش بیماری!!! اختر سردار چودھری ،کسووال پاکستان کا ہر 10 واں فرد ہیپاٹائٹس کا مریض ہے ، اس کی کئی ایک وجوہات ہیںیہ کہ ایسا کوئی ادارہ ہی نہیں ...

Read More »

تعلیم سب کے لیے ۔۔۔!!! اختر سردار چودھری ،کسووال

akhtar sardar ch

    علم کسی بھی ملک کی ترقی اور امن کا ضامن ہوتا ہے ۔ترقی ہر طرح کی اس میں شامل ہے مثلاََ مذہبی ،لسانی ،معاشی، اقتصادی، جغرافیائی اور سیاسی وغیرہ۔تعلیم کے بغیر امن اور ترقی کا تصور ممکن نہیں ہے ۔یہ بات تقریبا سبھی سابقہ موجودہ حکمران کہتے رہے ہیں ۔لیکن کہنے والوں کا عمل دیکھتے ہیں تو صفر ...

Read More »

نرسنگ ،شعبہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی !

akhtar sardar ch

اکثر نرسیں مریضوں کی اپنے والدین کی طرح ،بہن بھائیوں کی طرح خدمت کرتی ہیں ، انہیں کھلاتی پلاتی ہیں ،دوا وقت پر دیتی ہیں ،ان کا بستر ،لباس صاف رکھتی ہیں ،مریض بے ہوش ہو تو اس کو کروٹ دلانے سے لے کر اس کی بنیادی ضروریات کا بھی خیال رکھتی ہیں ،نرسیں مریضوں کو ماں کی طرح سنبھالتی ...

Read More »