Home » admin

admin

admin
Falak News | Online Urdu Newspaper Official Administration Account.

سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے کا فیصلہ معطل

لاہور ہائی کورٹ میں 2018 میں سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ اس موقع پر وفاق کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سی ایس ایس کا امتحان 2018 میں اردو میں لینا ممکن نہیں ہے کیونکہ اس حوالے ...

Read More »

قابل اعتراض مواد ہٹانا ہماری پالیسی کا حصہ ہے، فیس بک انتظامیہ

فیس بک کی انتظامیہ نے کہاہے کہ اگر ہمیں اپنے صفحات پر کسی جانب سے شکایت ملتی ہے تو ہماری گلوبل کمیونٹی کی ٹیم اس کا فوری جائزہ لیتی ہے اور اگر یہ مواد ہمارے ضابطوں کے خلاف ہو تو ہم اسے فیس بک سے ہٹا دیتے ہیں یا مخصوص علاقوں میں اس کی رسائی روک دیتے ہیں۔ فلک نیوز ...

Read More »

سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کا ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ بزنس

بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ نے نمائش سے قبل ہی ڈسٹری بیوشن رائٹس کی مد میں 132 کروڑ کی کمائی کرکے  ریکارڈ بنا لیا۔ سلمان خان کے مداح ان کی فلموں کا بڑی شدت سے انتظار کرتے ہیں اور ان کی فلمیں 300 کروڑ سے زائد کمائی کرتی ہیں جب کہ کنگ خان ...

Read More »

اسپیشل اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والا پاکستانی دستہ وطن واپس پہنچ گیا

آسٹریلیا میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں 16 تمغے حاصل کرنے والا پاکستانی دستہ وطن واپس پہنچ گیا۔ فلک نیوز کے مطابق آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والا پاکستانی دستہ وطن واپس پہنچ گیا ہے۔ اسپیشل دستے کے میڈیا منیجر امجد عزیزملک کے مطابق قومی دستہ 3 الگ ...

Read More »

بنگلا دیش میں 2 بم دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 40 زخمی

بنگلا دیش  کے  شہر سہلٹ میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کے شمالی مشرقی شہر سہلٹ میں پولیس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری تھا کہ اسی دوران 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 6 افراد ...

Read More »

ہمیں کام سے روک کر انتخابات جیتنا پیپلزپارٹی کی خام خیالی ہے، میئر کراچی

میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ہمیں کام کرنے نہیں دے رہی اور یہ سمجھتے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرلیں گے لیکن یہ ان کی خام خیالی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ شہرقائد کے وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں،شہر کے عوام ...

Read More »

پیپلز پارٹی نے کبھی شکست نہیں کھائی، صرف آر او الیکشن میں ہارے: زرداری

آئندہ انتخابات سے پہلے ہی سیاسی گہما گہمی، آصف علی زرداری کہتے ہیں اب حکمرانوں کو پتا چل جائے گا کہ الیکشن کسے کہتے ہیں، پیپلز پارٹی نے کبھی شکست نہیں کھائی، صرف آر او الیکشن میں ہارے۔ لاہور: (فلک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ندیم افضل چن کے گھر پر کارکنوں سے خطاب ...

Read More »

اتحادی فوج میں راحیل شریف کی شرکت سے پاکستان کا غیرجانبدارانہ کردارمتاثر ہو گا صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

پاکستان کو تمام اسلامی ممالک میں عزت کی نظر سے دیکھا جاتاہے اس اقدام سے اس کی یہ مسلمہ حیثیت مجروح ہو گی نواز شریف صرف اپنا احسان چکانے کےلئے پاکستان کی اس مسلمہ حیثیت کومجروح نہ کریں صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کا موقف حیدرآباد(   ) جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے ...

Read More »

ترکی میں روسی سفیر قاتلانہ حملے میں ہلاک

انقرہ: ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مسلح شخص نے روسی سفیر پر فائرنگ کردی جس سے موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ حملہ آور ترکی پولیس کا اہلکار بتایا جاتا ہے۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیر آندرے کارلوف ایک آرٹ گیلری میں منعقد تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ان پر مسلح شخص نے فائرنگ کردی ...

Read More »

وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی الوداعی ملاقات ، تبادلہ خیال

اسلام آباد (دنیا نیوز ) وزیر اعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی الوداعی ملاقات کی ہے ۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات کو سراہا ۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے وزیر ...

Read More »

جنید جمشید دارالعلوم کراچی میں سپرد خاک

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق دارالعلوم کراچی کے قبرستان میں کر دی گئی ہے۔ جنید جمشید کی تدفین کے موقع پر ان کے اہل خانہ اور قریبی ساتھیوں سمیت بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ قبل ازیں جنید جمشید کی نماز جنازہ معین ...

Read More »

مودی سرکار نے اپنے مذموم مقاصد کی خاطر کشمیرسمیت پورے بھارت میں نفرت کی دیوار کھڑی کردی ہے، وفاقی وزیرداخلہ

بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ کے پاکستان کو 10 ٹکڑے کرنے کے بیان پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کا پاکستان کو ٹکڑے کرنا محض ایک دیوانے کا خواب ہے جو اللہ کے حکم سے کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے ...

Read More »

توجہ طلب از علامہ محمد سجاد رضوی

گزشتہ دنوں مفتی منیب الرحمن نے کیا خوب فرمایا کہ حضرت حسان کی نعتیں دشمنان رسولؐ پر تازیانوں کی طرح لگتی تھیں لیکن صحابہ بدر میں تلوار بکف نکلے تھے، احد میں شہادتیں ہوئیں تھیں۔ خندق میں پیٹ پر پتھر باندھے تھے۔ یہ تھا ان کا عشق رسولؐ و جذبہ جہاد سے سرشار، ایسے تو نہیں میرے آقاؐ نے فرمایا ...

Read More »

پی آئی اے کے چیرمین اعظم سہگل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پی آئی اے کے چیرمین اعظم سہگل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جو انہوں نے پی آئی اے بورڈ کو بھیج دیا ہے جب کہ ترجمان پی آئی اے نے بھی اعظم سہگل کے استعفے کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سہگل نے طیارہ حادثہ کے بعد پی آئی اے معاملات پر استعفیٰ دیا ...

Read More »